1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشی, ‏2 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: بات سے بات کیوں نکلتی ہے ؟

    فکر نہ کریں واقعی کوئی کچھ نہیں سمجھا :lol:
     
  2. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    گرم کرکے لانا پئے گا سوچ لو جی۔
     
  3. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    Re: بات سے بات کیوں نکلتی ہے ؟

    فکر نہ کریں واقعی کوئی کچھ نہیں سمجھا :lol:[/quote:1lw99dlt]
    یہ تو اپنی اپنی عقل کی بات ہے ناں جی
     
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پلیز آپ یہ تجربہ مت کریں
     
  5. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تجربہ زندگی کے لیے بہت ضروری ھے۔
     
  6. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سب کو سلام
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    و علیکم السلام
     
  8. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے آپ تجربہ کریں نقل ناں کریں
    کیوں کہ نقل کیلئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    وہ تو سب جانتے ہیں کہ نقل کے لئے عقل ضروری ہے۔۔۔۔
    لیکن تجربہ کے لئے کیا ضروری ہے؟
     
  10. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بڑا ہونا اب آپ بھی بڑے ہوجائیں ۔
     
  11. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تجربات

    تجربہ بھی اکژ لوگوں کو ہوتے ہے ۔آپ کو بھی ضرور ہوا ہو گا تمام لوگ اپنے اپنے تجربات تحریر کریں۔
     
  12. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    بڑا ہونا اب آپ بھی بڑے ہوجائیں ۔[/quote:1mg6dx95]

    جہاں اآپ جیسے بڑے بڑے لوگ پائے جاتے ہوں، وہاں اگر ہم بڑے ہوکر بھی جائیں تب بھی اپنے آپ کو چھوٹا ہی ظاہر کرتے ہیں۔۔۔۔ ادب کا تقاضا ہے!
     
  13. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    عمار جی، کیا آپ اپنی بیگم کا بھی اتنا ہی ادب کرتے ہیں؟ :p
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    شروع میں میں سمجھا تھا یہ صرف زنانہ شعبہ ہے۔ اب سمجھ آئی یہاں تو خوب کُچل مُچل ہوا ہے۔ اور لوگ تو ذاتی معاملات پر بھی خوب لے دے کر رہے ہیں۔ بالخصوص ہما جی تو براہِ راست گھر والوں کو پکڑتی ہیں۔
    مثلاً
    بھئی اگر وہ بالفرض‌کرتے بھی ہوں تو آپ کا کیا فائدہ؟ وہ تو بیگم والے ہوچکے؟ اب آپ تو کوئی اور باادب ڈھونڈیے نا؟
    اور اگر نہیں کرتے تو آپ کا کیا نقصان؟ آپ کو تو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئے کہ ایک بے ادب کم ہو گیا :84:
     
  15. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    بیچاری ہما :?

    ایک تو اس نے کئی کئی روز تک شکل نہیں دکھانی ہوتی۔ اور پھر آ جائے تو ایک آدھ ایسا چٹکلا چھوڑ کے جانا ہوتا ہے کہ سب سوچ میں پڑ جائیں۔ اب دیکھتے ہیں نعیم بھائی کو کیا جواب ملتا ہے۔ :lol:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عسق بھائی ۔۔ صرف ہما ہی نہیں باقی بھی ہفتہ وار ڈیوٹی پر ہوتی ہیں۔ ہفتہ میں ایک آدھ پیغام دیا اور پورے 7 دنوں کی کسر نکال کر پھر غائب :shock:
     
  17. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    دوبارہ آئے تو جانے نہیں دینا :D
     
  18. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    حماد صاحب یہ حکم سب کیلئے ہے ؟
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دنیا ہے پیارے یہاں ریت ہے آنا جانا
    کون کسی کو روک سکا رواج ہے صدیوں پرانا​
     
  20. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    حماد صاحب یہ حکم سب کیلئے ہے ؟[/quote:136kfywn]
    نہیں جی اب آپ کو بھلا کون حکم دے سکتا ہے 8)
     
  21. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    جانے کے لئے آئے اٹھنے کے لئے بیٹھے
    اک رسم زمانہ تھی سو وہ تم نے ادا کر لی
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حماد بھائی ! :84:
    اچھا تو آپ کا حکم صرف ہم جیسے بے اختیار غرباء پر ہی چلتا ہے؟؟؟
    احتجاج احتجاج احتجاج
     
  23. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    احتجاج کا کوئی فائدہ نہیں ہے میرے بھائی۔۔۔
    یہ ہمارا عظیم وطن پاکستان ہے۔
    احتجاج کرنا منع ہے۔
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی۔ نہیں کرتے احتجاج۔
    پروٹیسٹ تو کر سکتے ہیں نا؟
     
  25. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    :haha:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاش ہنسنے کی بجائے آپ نے مجھ مظلوم کی حمایت میں دو لفظ کہے ہوتے :(
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چچ چچ مظلوم اور آپ
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ آپ کا تو نام ہی بادشاہوں والا ہے۔ آپ تو مظلوم ہونے سے رہے۔

    ظاہر ہے ہم جیسے غریب غرباء عوام ہی مظلوم ہوں‌گے نا :?
     
  29. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    غریب لوگو ملکہ عالیہ تشریف لا چکی ہیں اپنے اپنے دکھڑے سنائے جائیں :p
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! یہ کیا؟ [​IMG]
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں