1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کا تعلق ؟ پاکستان کے کس علاقے سے ہے

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏10 دسمبر 2008۔

?

آپ کا تعلق کس جگہ سے ہے

  1. پنجاب (دیگر علاقے

    1.8%
  2. سندھ (کراچی و مضافات

    18.2%
  3. پنجاب (لاہور

    25.5%
  4. پنجاب (گجرات، گجرانوالہ، سیالکوٹ

    30.9%
  5. سندھ (دیگر علاقے

    14.5%
  6. بلوچستان

    3.6%
  7. سرحد (پختونخواہ۔

    5.5%
  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    فارغ بیٹھے ہوئے آج اچانک ایک آئیڈیا آیا ہے کیوں نا ہماری اردو پر ایک سروے کے ذریعے معلوم کیا جائے کہ ہماری اردو کے صارفین کی زیادہ تعداد کا تعلق پاکستان کے کس علاقے سے ہے ؟

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا تعلق ضلع گجرات سے ہے ۔

    آپ بھی بتائیں کہ آپ کا تعلق کس جگہ سے ہے ۔۔۔۔

    خوش رہیں
     
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    پنجاب جیت رہا ہے رائے شماری میں‌
    خوش رہیں
     
  3. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    گجرات-راولپنڈی-اٹک
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا خیال ایا اپ کو نوید جی

    میں لاہور سے ہوں

    زندہ دلان لاہور :hpy:
     
  5. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16


    میں نے کچھ اچھا اچھا نہیں سنا اس " زندہ دلان لاہور" کے بارے میں
    :no:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بجو کہیں ڈھول صاحب کا تعلق لاہور سے تو نہیں :soch:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37


    میں نے کچھ اچھا اچھا نہیں سنا اس " زندہ دلان لاہور" کے بارے میں
    :no:[/quote:2k2ilvqc]
    اس سے کچھ فرق نہیں پڑتا مجھے
    اگر آپ اچھی ھیں تو پھر سب اچھا ھے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گڈ تھاٹ اور گڈ شاٹ ۔۔ ہارون بھائی ۔
    واقعی اکثر " اچھا نا سننا " انہی کی طرف سے ہوتا ہے :hasna:
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مجھے تو لگتا ہے سارے سپینش ادھر ہی ہیں :hasna:
     
  10. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نہیں، وہ اٹک بذریعہ راولپنڈی بذریعہ الخبر بذریعہ دمام بذریعہ دبئی بذریعہ میں جہاں ہوں ۔ ۔ وہاں سے ہیں۔ میرے سسرال اور میکے میں صرف ایک گلی کا فاصلہ ہے اگر سوچا جائے تو۔ ۔ ۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں، وہ اٹک بذریعہ راولپنڈی بذریعہ الخبر بذریعہ دمام بذریعہ دبئی بذریعہ میں جہاں ہوں ۔ ۔ وہاں سے ہیں۔ میرے سسرال اور میکے میں صرف ایک گلی کا فاصلہ ہے اگر سوچا جائے تو۔ ۔ ۔[/quote:35k2wcer]

    اگر نہ سوچا جائے تو :soch:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون جی تھورا سوچ لیں کہیں دبلے نہیں ہو جاتے آپ
     
  13. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ پنجاب پوٹھوہار بھی لکھ دیتے تو کچھ اسلام آباد کی اور ہماری بھی عزت رہ جاتی۔ :soch:
     
  14. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بالکل چیٹر جی ۔ میں آپکی تائید میں " آزاد کشمیر " کا اضافہ کرنے کی بھی گذارش کرتی ہوں۔
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    بالکل چیٹر جی ۔ میں آپکی تائید میں " آزاد کشمیر " کا اضافہ کرنے کی بھی گذارش کرتی ہوں۔[/quote:39xn6qac]

    میں بھی رائے شماری میں حصہ لیتا اگر آزادکشمیر اور پوٹھوہار بھی شامل ہوتا تو ، لیکن ایسا لگتا ہے کہ پاکستان سکڑ کر گجرات گجرانوالہ تک ہی محدود ہو گیا ہے ۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھا نوید صاحب ۔
    آپ کی رائے شماری میں کتنے صارفین حصہ لینے سے معذور ہیں۔ :139:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کتنے :soch:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نوید بھائی کے سیکرٹری ہیں یا باڈی گارڈ ؟ :zuban:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    توانوں کی
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے ان پر بہت غصہ ہے کہ انہوں نے کشمیر سمیت بہت سے علاقوں کا نام ہی نہیں لکھا
     
  21. ساون رت
    آف لائن

    ساون رت ممبر

    شمولیت:
    ‏30 دسمبر 2008
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی جناب بہت خوب سوجھی۔۔۔

    ھمارا تعلق لاھور سے ھے۔ :khudahafiz:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    زندہ دلان شہر لاہور سے
     
  23. commando
    آف لائن

    commando ممبر

    شمولیت:
    ‏16 دسمبر 2008
    پیغامات:
    95
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اور ہم ہیں رہنے والے پنجاب کے۔۔۔۔۔۔۔

    بھلا کون سے شہر کے ۔۔۔۔۔۔۔؟ ۔۔۔۔یہ آپ بتایئے
     
  24. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اچھا تو پنجاب سے تعلق رکھنے والے لوگ زیادہ ہیں یہاں۔ اس کا مطلب؟

    پنجابی ویلے لوک ہیں! :201:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ویلے نہیں خوش باش ہنس مکھ
     
  26. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لیکن آپ کا چہرہ تو بے حد اداس لگ رہا ہے۔ خیمے سے نکلتے میں نے دیکھا تو سوچا
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ میں نہیں ہوں سمجھے :hathora:
     
  28. commando
    آف لائن

    commando ممبر

    شمولیت:
    ‏16 دسمبر 2008
    پیغامات:
    95
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اچھا تو پھر کوئی آپ کو اشارے کر رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس بات سن لیں پلیز
     
  29. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :car:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ آپ سے کہہ رہا ھے کہ اگے چلو جی :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں