1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فزکس کے تجربات

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از گجر123, ‏6 جنوری 2009۔

  1. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہاں پر فزکس یا طبیعات سیکھنے کے لیے آسان تجربات جائیں گے۔ کیوں کہ صرف چیزیں رٹ لینے سے آپ سائینس دان ہرگز نہیں بن سکتے۔ کوشش کی جائے گی کہ تمام تجربات آسان ہوں اور گھر میں موجود چیزوں ہی سے مکمل ہو سکیں۔ آپ سے بھر پور شرکت کی گزارش کی جاتی ہے۔

    تجربہ نمبر 1:
    سامان:
    1۔ پانچ روپے کے دو سکے
    2۔ دو روپے کا ایک سکہ
    اب اس سکوں کو اس طرح سے انگشت شہادت اور انگوٹھے کے درمیان پکڑیں۔
    اب اپنی پکڑ کو دھیرے دھیے کم کرتے جائیں اور نیچے والے دونوں سکوں کو نیچے گرنے دیں۔ اوپر والے سکہ کو پکڑے رہیں۔

    [​IMG]

    سکوں گر جائیں تو غور کریں۔ بڑے والہ سکہ جو کہ پہلے نیچے تھا اب وہ اوپر ہو گا اور دو روپے والا سکہ جو پہلے اوپر تھا اب نیچے ہے۔ بہر حال تجربہ کرتے وقت دونوں سکوں‌ کو گرنے کے لیے منساب وقفہ ضرور دیں۔

    اس کی وجہ؟

    ہو سکتا ہے کہ آپ خود ہی اس کی وجہ جان لیں۔ میں‌اس کی وجہ کچھ دیر بعد بتا‎ؤں گا۔

    شکریہ
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    5 روپے کا سکہ نہ ہو تو اپنی مرضی سے سکے لے لیں
     
  3. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آئینے میں‌ کبھی شکل دیکھی ہے؟

    جناب گستاخی معاف۔ میں آپ کا مذاق ہرگز نہیں اڑا رہا۔ بلکہ یہ آپ کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کو بیدار کرنے کی ایک کوشش کا حصہ ہے۔

    اگر آپ آئینہ واقعی دیکھتے ہیں تو یہ بھی آاپ کے علم میں ہو گا کہ آئینہ میں شکل الٹی نظر آتی ہے۔یعنی بائیں طرف دائیں جانب اور دائیں طرف بائیں جانب۔ لیکن طبیعات کے ایک پروفیسر صاحب یہ پوچھ رہے ہیں کہ آئینہ عمودی جانب چیزیں الٹی کیوں نہیں دکھاتا۔ یعنی کہ سر نیچے اور پاؤں اوپر کیوں‌ نظر نہیں‌ آتے؟
     
  4. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی بالکل، کوئی سے بھی تین سکے ہوں
    شرط صرف یہ ہے کہ دو بڑے ہوں اور ایک چھوٹا
     
  5. commando
    آف لائن

    commando ممبر

    شمولیت:
    ‏16 دسمبر 2008
    پیغامات:
    95
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پانچ والے نوٹ چلیں گے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟...... :happy: :hasna:
     
  6. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    1۔ پیغام نمبر ایک پڑھیں
    2۔ اس پر عمل کریں
    3۔ جو سوال پوچھا گیا ہے اس کا جواب دیں
    4۔ اگر آپ کا اپنا کوئی سوال ہے تو بلا ججھک پوچھیں
    5۔ اگر اوپر والے چاروں‌ نقاط میں سے کوئی بھی آپ کو اچھا نہیں لگتا تو براہ کرم یہاں سے تشریف لے جائیے۔

    آپ کا سوال کیو نکہ نیک نیتی پر مبنی نہیں اس لیے یہ رد کیا جاتا ہے۔
     
  7. commando
    آف لائن

    commando ممبر

    شمولیت:
    ‏16 دسمبر 2008
    پیغامات:
    95
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اجی چھوڑو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔“گسہ“ تھوک دو ۔۔۔۔میں نے تو جواب بھی دونڈھ لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جب سکہ نیچے آتا ہے تو “پاسا“ :pagal: یعنی “سائیڈ“ بدل لیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں ایسا ہی ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یار کوئی مشکل سا سوال کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بچوں والے سوال رہنے دو..... :khudahafiz:
     
  8. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی یہ بتائیں کے وہ اپنا رخ کیوں تبدیل کر لیتا ہے۔

    ویسے آپ کے لیے ایک پوائینٹ، تجربہ کرنے پر

    مشکل سوالات پوچھے تو ہیں لیکن کوئی سوچنے والا ہی نہیں:
    http://oururdu.com/forums/viewtopic.php?f=13&t=378&start=435
     
  9. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: Re: فزکس کے تجربات

    گجر بھائی اس کا جواب بھی بتا دیں برائے مہربانی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں