1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 مئی 2008۔

  1. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نعیم بھائی اس لڑی میں ہی میں نے پہلے بھی ذکر کیا تھا کہ مجھے آجکل اپنی اماں کو بھی وقت دینا ہوتا ہے ۔۔۔ اپنے گھر کو بھی اور ساس صاحبہ اور سُسر صاحب کی بھی دیکھ بھال کرنی ہوتی ہے ۔۔ تو بس واقعی میں نیٹ یوز کرنے کا ٹائم ہی نہیں ملتا ۔۔ اگر قسمت سے مل جائے ٹائم تو لائٹ کا مسئلہ بن جاتا ہے ۔۔ یہی وجہ ہے میرے کم کم آنے کی اور کوئی مسئلہ نہیں ۔۔ اللہ تعالی کا بہت شُکر ہے :happy:
     
  2. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اوتار تو آپ سے بدلا نہیں جاتا اور کیا بدلیں گی :201:[/quote:1girneow]

    ہارون بھائی آپ نے کیوں اتنا خوفناک اوتار رکھ لیا ہے ۔۔۔ :soch:
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    خوشی یہ تو سہی کہہ رہی ہو آپ لیکن واقعی اب وقت نہیں ملتا ۔۔۔ اور اگر وقت مل جائے تو لائٹ نہیں ہوتی ۔۔۔ اس لیے روز روز آنا مشکل ہو جاتا ہے ۔۔۔ پر جیسے ہی مجھے موقع ملتا ہے میں حاضر ہو جاتی ہوں‌ یہاں آپ سب کی بزم میں ۔۔۔ :happy:
    [/quote:xrvejic1]
    عاشو آپی ۔ یہ تو ہم سب کی محبتیں ہیں نا جو ہم سب آپ کو مِس کرتے ہیں۔

    اور خوشی آپی کا اصرار بھی اسی محبت کا نتیجہ ہے۔
    البتہ خوشی آپی بہت خوش قسمت ہیں جو بزم میں اتنی ہردلعزیز ہوگئی ہیں۔ :mashallah:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی اس لڑی میں ہی میں نے پہلے بھی ذکر کیا تھا کہ مجھے آجکل اپنی اماں کو بھی وقت دینا ہوتا ہے ۔۔۔ اپنے گھر کو بھی اور ساس صاحبہ اور سُسر صاحب کی بھی دیکھ بھال کرنی ہوتی ہے ۔۔ تو بس واقعی میں نیٹ یوز کرنے کا ٹائم ہی نہیں ملتا ۔۔ اگر قسمت سے مل جائے ٹائم تو لائٹ کا مسئلہ بن جاتا ہے ۔۔ یہی وجہ ہے میرے کم کم آنے کی اور کوئی مسئلہ نہیں ۔۔ اللہ تعالی کا بہت شُکر ہے :happy: [/quote:3bc3s1ur]
    عاشو بہنا۔ اللہ تعالی آپکی مشکلات آسان فرمائے۔ گھر والوں کو اور آپکو صحت و سلامتی دے۔ آمین
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی اس لڑی میں ہی میں نے پہلے بھی ذکر کیا تھا کہ مجھے آجکل اپنی اماں کو بھی وقت دینا ہوتا ہے ۔۔۔ اپنے گھر کو بھی اور ساس صاحبہ اور سُسر صاحب کی بھی دیکھ بھال کرنی ہوتی ہے ۔۔ تو بس واقعی میں نیٹ یوز کرنے کا ٹائم ہی نہیں ملتا ۔۔ اگر قسمت سے مل جائے ٹائم تو لائٹ کا مسئلہ بن جاتا ہے ۔۔ یہی وجہ ہے میرے کم کم آنے کی اور کوئی مسئلہ نہیں ۔۔ اللہ تعالی کا بہت شُکر ہے :happy: [/quote:gsokd92v]

    اللہ کریم آپ کیلئے آسانیاں پیدا فرمائیں :flor:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ نور بہنا

    عاشو جی جب بھی وقت ملے آ جایا کریں انتظار رہتا ھے یہ نور بہنا بھی بہت کم آتی ھیں :neu:
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عاشو آپی ۔ آپ پھر سے کہیں مصروف یا غائب ہوگئی ؟ :nose:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عاشو بہن کہاں ہیں :soch:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تین ماہ کے بعد میرا پھر یہی سوال ہے :soch:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    2 ماہ بعد ہارون جی کتنا کمزور حساب ھے آپ کا :neu:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تین ماہ کے بعد میرا پھر یہی سوال ہے :soch:[/quote:2x7fn2kv]
    مجھے یقین ہے کہ آپ کا چھ ماہ بعد بھی یہی سوال ہوگا :hasna:
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    عاشو تو ہے نہی باتیں دیواروں سے کریں :takar:
     
  13. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ اپنی عاشو آپی پلٹ کے نہیں آئیں کیا ؟
    کوئی ان کو بلا کے لائے پلیز۔
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیوں نہیں بلا سکتیں
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی کا ان سے رابطہ ہے ان سے کہیں ناں پلیز :neu:
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائ کا کن سے رابطہ ہے
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عاشو بہن سے
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کس نے بتایا ہے
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سلیمی تروک والے کوئی کام کرکے نہیں راضی

    ویلے کام کے نہ کاج کے :131::131::131:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون جی آپ نے نوٹ کیا جسے آپ بلاتے ھیں وہ پلٹ کے نہیں‌آتا ، شکر ھے مجھے نہیں بلایا آپ نے
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna::hasna::hasna:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اتنی ہنسی کیوں‌آئی حسن
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔
    اگر عبدالجبار بھائی سے رابطہ ہوتو انہیں عاشو بہن کو ہم سب کی طرف سے سلام بولنے کا ضرور کہیے گا۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی سے میری بات ہوئی تھی وہ فرمارہے تھے کہ ان کا رابطہ قمر آزاد بھائی سے ہے

    جبار بھائی کے پاس صرف ان کا ای میل آئی ڈی ہے اور انہوں نے ایک دو بار میل کی ہے
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکر ھیں‌کسی کا تو پتہ چلا
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بات چیت کا تسلسل نہ ہونا لڑی رک جانے کا باعث بن جاتا ہے
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔
    اب تو آپ " گپ شپ " کے چوپال میں ٹیکنیکل انجنئیر کی جاب حاصل کرسکتے ہیں ماشاءاللہ ۔ :hasna:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چل رہن دے ایویں ای
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ پنجابی چوپال نہیں ھے ناظم جی
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے کو ملوم ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں