1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سالگرہ کا تحفہ

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از ساگراج, ‏9 جون 2008۔

  1. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ ساگراج بھائی :dilphool:
     
  2. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جزاک اللہ ۔۔ بہت خوب ساگراج بھائی :dilphool:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تمھارے ہاتھ کی ہتھیلی پر
    دعا کے حروف کچھ یوں لکھتے ہیں

    کہ تیری عمر کے دیوں کو تند ہوا نہ لگے
    تیری آنکھوں میں قوسِ قزح ہو
    جگنو ہوں
    ستارے ہوں
    تیرے سفر کی کہانیوں میں چھاؤں کا ذکر ہو
    دھوپ کی حدتیں نہ ہوں
    پیاس کی شدتیں نہ ہوں
    ُسکھوں کے تمام دریا تیرے راستوں سے ہوکر گذریں
    گھنے درختوں کے سائے تجھے چاہتوں کی نوید سنائیں


    آمین
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ثم آمین

    بہت شکریہ نعیم بھائی اتنی خوبصورت دعا شئیر کرنے پر
    :flor: :flor:
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    واہ۔ بہت اچھی دعا ہے۔ بلکہ اس سے پہلے والی ساری منظوم دعائیں اور تمنائیں بہت اچھی ہیں۔
    عاشو آپی بھی بہت ہی اعلی ذوق کی حامل ہیں۔ :mashallah:
     
  6. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آمین ثم آمین :dilphool:

    جزاک اللہ نعیم بھائی :dilphool:
     
  7. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شُکریہ عقرب کے آپ کو میرا ذوق پسند آیا :dilphool:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عاشو بہنا ۔ آپکا بھی شکریہ ۔
    دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نیا سال

    ہے تمنا کہ نیا سال تجھ کو
    ہر مسرت سے ہمکنار کرے
    کھل اٹھیں پھول تیرے آنگن میں
    تو اگر خواہشِ بہار کرے
    مسکراہٹ لبوں پہ ہو رقصاں
    سارا عالم تجھ ہی سے پیار کرے
    تجھ سے ہر رنج دور ہو جائے
    ہر خوشی تجھ پہ جانثار کرے
    تیرے آنگن میں قافلے اتریں
    جھلملاتے ہوئے ستاروں کے
    ہو کے بےاختیار اٹھ جائیں
    تیری جانب قدم بہاروں کے
    ہر نئی صبح تیرے دامن میں
    چاہتوں کے گلاب بھر جائے
    ہر حسیں شام اپنی راعنائی
    تیرے خوابوں کے نام کر جائے
    دیکھ کر تیرے رخ کی شادابی
    رنگِ قوسِ قزاح نکھر جائے
    مسکراتی سدا حیات رہے
    تیرے قدموں میں کائنات رہے
    غم نہ دل میں کبھی اجاگر ہو
    شادمانی تیرا مقدر ہو
    آنے والے دنوں کی تابانی
    جانے والے دنوں سے بڑھ کر ہو

    آمین ثم آمین
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ۔ ثم آمین

    بہت خوب اور مکمل دعا ہے۔
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نئے سال کی آمد کے موقع پر
    آؤ کہ دعا کے لیے ہاتھ اٹھائیں
    اب ، جب کہ !
    نئی امنگیں، نئے سپنوں سے گلے ملیں گی
    نئی پنکھڑیاں امید کے گلابوں کی کھلیں گی
    نئے دل بچھڑی کامیابیوں کی کلید ہوں گے
    اب کے رنگ عجب ساعت سعید ہوں گے
    سب نرجل گھڑیاں پیار کے ساگر میں
    ڈوب جائیں گی
    قندیلِ شب میں چاندنیاں
    مسکرائیں گی
    پھر حوصلے جواں ہوں گے
    سبز بختی کے سلسلے آسماں ہوں گے

    آؤ کہ دعا کے لیے ہاتھ اٹھائیں
    کہ !
    زیست کی ٹہنی پہ تازہ گلاب کھلا چاہتا ہے
    اک اور سالِ نو ہم سے ملا چاہتا ہے



    کلام : مِس تحسین اختر
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب نور جی ۔
    اچھی دعا ہے۔ ماشاءاللہ
     
  13. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی
    اور
    نور بھنا
    بھترین کلام پیش کرنے کا بہت شکریہ :flor:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے دوستو !‌ بہارِ چمن کو یاد کرو
    پیامِ عشق کے ایک سخن کو یاد کرو
    ہجومِ شوق سے فرصت ملے تو اہلِ وطن
    وطن سے دور کسی بےوطن کو یاد کرو

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    [highlight=#BFFFFF:39u2gj00]راہوں کی یہ شام اور یادوں کا سماں
    اپنی آنکھوں‌میں ہرگز ستارے نہ لائیں گے
    رکھنا سنبھال کے چند خوشیاں‌میرے لیے
    میں لوٹ آؤں گا پھر مل کر منائیں گے[/highlight:39u2gj00]

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ملے تجھے نہ کبھی دکھ زندگی میں
    پھول کی طرح تو مہکے ، خدا کرے
    مسکراتی رہے ابد تک زندگی تیری
    ہر لمحہ خوشیاں مبارک تجھے ، خدا کرے
     
  15. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    بہت خوب نعیم بھائی ۔ اچھے قطعات ہیں :a180:
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    تم جہاں بھی رہو یہ دعا ہے میری
    پھول کی نرمیاں، رنگ کی شوخیاں
    یونہی تم پر امڈتی پھواروں کی ماند برسا کریں
    آسماں کی بلندی زمیں کی وسعت تمہاری
    شخصیت کا ایک حصہ بنے
    سبز موسم کی ہر ادا جھوم کر تم کو باہوں میں لےلے
    آبشاروں کی ٹھنڈک ندی کا سکوں
    تم کو حاصل رہے
    آسماں پر جتنے بھی تارے ہیں
    سب سے روشن ستارا، تمہارا مقدر بنے
    چاند کی چاندنی من کے آنگن میں
    یونہی برستی رہے
    اگر کہیں سر پر کبھی سورج جو چمکے
    تو اک سائباں تم پہ
    چھاؤں کی چادر تنے
    دھوپ کی سختیاں خود پہ وہ روک لے
    تم کو جلنے نہ دے۔

    آمین
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت خوب ساگراج جی بہت شکریہ اس شئیرنگ کا
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائ اچھی شیئرنگ ہے
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    آمین ثم آمین
    ساگراج بھائی ۔ ہمیشہ کی طرح عمدہ دعائیہ کلام۔ :mashallah:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    آمین ثم آمین
    ساگراج بھائی ۔ ہمیشہ کی طرح عمدہ دعائیہ کلام۔ :mashallah:
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    راتوں کو اُٹھ کر
    خیالوں سے ہو کر
    یادوں میں کھو کر
    تمہیں کیاخبر ہے
    میں اپنے خدا سے
    کیا مانگتا ہوں؟

    ویرانوں میں جا کر
    دامن پھیلا کر
    آنسو بہا کر
    تمہیں کیا خبر ہے
    میں اپنے خدا سے
    کیا مانگتا ہوں؟

    تم تو کہو گے
    صنم مانگتا ہوں
    جنم مانگتا ہوں
    تم تو کہو گے
    کسی دلربا کی
    کسی دلنشیں کی
    وفا مانگتا ہوں

    یہ بھی غلط ہے
    وہ بھی غلط ہے

    میں اپنے خدا سے

    آدم کے بیٹے کی آنکھوں سے جاتی
    "حیا مانگتا ہوں"

    حوا کی بیٹی کے سر سے اترتی
    "ردا مانگتا ہوں"
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی دعا ہے ساگراج بھائی ۔ :mashallah:
     
  23. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ ساگراج صاحب واہ
    یہ لڑی اپنی نوعیت کی ایک نادر لڑی ہے ۔

    حیرت ہے کہ اسے اردو شاعری میں کیوں نہیں رکھا گیا؟
     
  24. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام عرض ہے عاشو آپی ۔
    آپ کی دعا بہت پسند آئی ۔ :mashallah:
     
  25. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: سالگرہ کا تحفہ

    :a180::a180:
     
  26. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: سالگرہ کا تحفہ

    پچھلے سال جو آپ پاکستان کے لئے نہیں کر سکے وہ اس سال آپ کریں
    اور
    اللہ رسول آپکو امن عالم میں حصہ ڈالنے کی توفیق عطا فرمائے
     
  27. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سالگرہ کا تحفہ

    [​IMG]
     
  28. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سالگرہ کا تحفہ

    کیا بات ہے آپ کی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں