1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوٹیوب کی ہرمووی ڈاؤن لوڈ کریں

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏5 دسمبر 2008۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    یوٹیوب کی ویڈیو اب آسانی سے ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے کمیوٹر میں چلاتے رہیں
    اس کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے یو ٹیوب http://www.youtube.com/ کی سائیٹ کھول کر اپنی پسند کی کوئی بھی ویڈیو
    چلائیں ،جیسے ہی مووی چلنے لگے تواوپراڈریس والے خانے میں جہاں you tub لکھاہواہے وہاں پر
    voobys لکھ کر انٹر کریں،اب آپ کے سامنے ایک اور پیج کھلے گاجس میں ڈاؤن لوڈ ویڈیو لکھا
    ہوا ہوگا،اس پر کلک کریں گے تو مووی ڈاؤن لوڈ ہوجائے گی،لیکن وہ مووی چلے گی نہیں اس کے
    لیے آپ کو کنورٹرکی ضرورت پڑیگی۔۔۔گھبرانے کی ضرورت نہیں،آپ کوڈاؤن لوڈ والے پیج میں converter 1.0b لکھاہوا
    نظر آرہا ہوگا اس پر کلک کرکے اپنے کمپیوٹر میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد انسٹال کریں ،اس کے بعد کسی بھی فارمیٹ
    میں کنورٹ کرکے چلاتے رہیں
    رہنمائی کے لیے درج ذیل دو تصویریں بغور دیکھیں
    '
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم مجیب منصور بھائی ۔
    بہت شکریہ ایک اچھی چیز شئیر کرنے کا۔

    ایک طریقہ اور بھی ہے --- وہ یہ کہ آپ یو ٹیوب سے متعلقہ لنک (ایڈریس) سیلیکٹ کرکے کاپی کر لیں۔

    اب http://www.freeyoutubegrabber.com/ کھولیں
    اور اس میں آپ یوٹیوب کے ایڈریس کو مانگی گئی جگہ پر پیسٹ کرکے "Grab & download" پر کلک کردیں۔

    متعلقہ جگہ دیں اور لیجئے ۔ یوٹیوب کا کلپ ڈاؤن لوڈ ہوچکا ہے۔
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اس کے فائدے بھی گنوا دیجیئے۔۔۔جو کہ مجھ کم علم کو سمجھ نہیں آ رہے :neu:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نمبر 1۔۔۔۔ اپنے کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک فل کرنا
    نمبر 2۔۔۔ کچھ زیادہ پسند ہو تو سی ڈی پر کاپی کر لینا
    نمبر 3۔۔۔ ایم پی 3 پلئیر یا موبائیل وغیرہ پر بھی کاپی کر لینا

    فی الحال اتنے ہی ۔۔۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب بھائی اور نعیم بھائی آپکو بہت شکریہ
    میرے لئے یہ معلومات بلکل نئی ہیں میں پہلے اس کام کیلئے orbit ڈاؤن لوڈر استعمال کرتا تھا :dilphool:
     
  6. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں بھائیوں ۔۔۔۔۔۔۔۔اور ایک آنٹی(اگرناراض نہ ہوں)کا بہت شکریہ
     
  7. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے
    اتنی اچھی چیز شئیر کرنے کا شکریہ جناب

    خوش رہیں
     
  8. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اس مقصد کے لئےیو ٹیوب ڈاونلوڈر بھی استعمال ہوتا ہے جس میں Converter بھی موجود ہے جو کافی کار آمد ہے ۔ یو ٹیوب کی کوئی بھی ویڈیو کھول کر ایڈریس کاپی کر کے ڈاؤنلوڈر کے ایڈریس بار میں کلک کرنے سے ویڈیو کا ایڈریس خود بخود پیسٹ ہو جاتا ہے ۔اب OK پر کلک کرتے ہی ویڈیو ڈاؤنلوڈ ہونا شروع ہو جاتی ہے ۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم شیر افضل بھائی ۔
    طویل عرصے بعد اپنی تحریر کی رونمائی کروانے پر شکریہ :dilphool:
    میں آپکی کمی ہمیشہ ہی محسوس کرتا ہوں ۔


    موضوع کے مطابق عمدہ معلومات ارسال کرنے پر بھی شکریہ قبول فرمائیے۔ :dilphool:
     
  10. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ۔۔شیر افضل صاحب۔۔۔کمال کی سائیٹ آپ نے شیئر کی ہے میں نے ڈاؤن اور انسٹال کرنے کے بعد اس سے کام لینا بھی شروع کردیا اور اچھا پایا
     
  11. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت شکریہ جناب،یہ کافی اچھی معلومات ہیں۔یوٹیوب دنیا کا بہت بڑا ویڈیو پورٹل ہے لیکن اپنے خصوصی پلیئر کی وجہ سے یہ براہ راست تو ممکن نہیں‌ہے گو اب ممکن ہو گیا ہے
     
  12. خلیل بھٹو
    آف لائن

    خلیل بھٹو مبتدی

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2009
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم،

    Youtube سے اپنی پسند کی ویڈیو Download کرنے کا ایک آسان طریقہ یہ بھی ہے کہ ریئل پلیئر کا نیا ورژن ڈائون کریں۔ یہاں سے
    http://uk.real.com/realplayer/

    بس اب اسے انسٹال کریں۔

    اور پھر اپنی پسند کی ویڈیو چلائیں، چاہے Youtube ہو یا پھر کوئی اور ویب پیج۔ بس جب ویڈیو Play ہوجائے تو ویڈیو کے Display پر اپنا کرسر لے جائیں، وہاں پر ایک لنک ظاہر ہوگا: Download This Video – اس لنک پر کلک کریں اور آپ کی ویڈیو ڈائونلوڈ ہونا شروع۔
    کیوں، ہے ناں آسان سا طریقہ
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہی ناں۔۔۔۔۔۔۔میں تو جب بھی یو ٹیوب پہ جاؤں تو فورا Download This Video سامنے آ جاتا ہے۔ دراصل میں یہی سوچ رہی تھی کہ اتنے ترلے کرنے کا فائدہ۔۔۔۔؟ریئل پلیئر سے اتنی آسانی سے ہو جاتی ہے :nose:
     
  14. خلیل بھٹو
    آف لائن

    خلیل بھٹو مبتدی

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2009
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی آپ نے بالکل بجا فرمایا: "اتنے ترلے کرنے کا کیا فائدہ؟"
     
  15. قیس الانصاری
    آف لائن

    قیس الانصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2007
    پیغامات:
    37
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک طریقہ میرے پاس بھی ہے بلکہ دو ہیں۔۔
    وہ کچھ اس طرح کہ :
    1۔ یو ٹیوب کے ایڈریس بار میں www.کے بعد kiss لکھیں اور انٹر کی کلید دبا دیں۔ ایک نیا صفحہ کھل جائے گا جہاں فائل اتارنے کا لنک موجود ہوگا اسے بھی دبادیں تو فائل آپ کی ہوئی۔۔۔
    2۔ ٹورنٹ کی سائٹ سے save2pc کا پورٹیبل [محمول] پروگرام اتاریں اور اس سے بصد آسانی فائل اتاریں اور تبدیل بھی کریں۔

    والسلام


    قیس الانصارے
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں تو یوٹیوب کو آڈیو میں بدل لیتی ہوں :serious:
     
  17. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17

    بہت بہت شکریہ اتنی دلچسپ شیئرنگ کے لیئے اور آپ نے دیکھا اسکا کتنا فائدہ ہوا ۔ سب دوستوں نے جواب میں اپنی معلومات شیئر کیں ایسی گفتگو واقعی بہت مفید ہوتی ہے اور اچھی لگتی ہے
    :dilphool:
     
  18. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ بے باک بھائی
    اور سب دوستوں کا شکریہ
     
  19. قیس الانصاری
    آف لائن

    قیس الانصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2007
    پیغامات:
    37
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجیب منصور بھائی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  20. قیس الانصاری
    آف لائن

    قیس الانصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2007
    پیغامات:
    37
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :hathora:
    :hathora:
    :hathora:
    :hathora:
    :hathora:
    :hathora:
    ایک لنک بھیج دیتا ہوں جہاں سے آپ کو ایک اچھا کنورٹر مل جائے گا ۔۔۔ وہ پورٹیبل ( یعنی اسے انسٹال کرنے کی حاجت نہیں خود کار اور تحویل کار بھی یعنی کنورٹر بھی ہے
    والسلام


    قیس
     
  21. قیس الانصاری
    آف لائن

    قیس الانصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2007
    پیغامات:
    37
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم قیس بھائی ۔
    میں‌مجیب منصور بھائی کی طرف سے آپکا پیشگی شکریہ ادا کردیتا ہوں۔
    لیکن آپ نے مجیب بھائی کو نیک کام کے آغاز میں اتنے ہتھوڑے کیوں مارے ؟ :nose:
     
  23. قیس الانصاری
    آف لائن

    قیس الانصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2007
    پیغامات:
    37
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہتھوڑے ان کے سر نہیں
    اپنے سر پر مار رہا ہوں۔۔۔
    جواب جو نہیں مل رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ اچھا۔ یہ بات تھی ۔
    مجیب منصور بھائی ۔ براہ کرم یہاں تشریف لائیں اور قیس بھائی کو جواب دے جائیں۔

    پیشگی شکریہ ۔ :yes:
     
  25. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی میں حاضر ہوگیا حکم فرمائیں
    قیس صاحب سوال دہرائیں
    اور چونکہ ہتھوڑوں کا ذکر آگیا ہے اس لیے اس پرایک زبردست شعر ملاحظہ فرمائیے
    [highlight=#FFBFFF:1fsaxmq4]ہتھوڑے دل پہ ہیں مغز دماغ کے کھونٹے
    بتاؤ عشق مجازی کے مزے کیا کوٹے[/highlight:1fsaxmq4]
     
  26. عتیق الرحمن
    Online

    عتیق الرحمن مہمان

    اگر آپ آتشی لومڑی (Firefox) استعمال کر رہے ہیں تو آپ آتشی لومڑی میں ایک ایکسٹینشن (Addon)انسٹال کر سکتے ہیں جس سے یو ٹیوب اور یو ٹیوب کے علاہ ویب سائٹس سے ویڈیو ڈونلوڈ کی جا سکتی ہیں۔ اس Addon کا نام Vedio DownloadHelper ہے۔

    https://addons.mozilla.org/en-US/firefox/addon/3006

    یاپھر

    http://www.downloadhelper.net/

    :happy:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ عتیق الرحمن بھائی
    بہت دنوں بعد تشریف لانے پر اور اہم معلومات شئیر کرنے پر شکریہ ۔
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    شکریہ اس شئیرنگ کا

    ویسے اگر آتشی کی جگہ برقی استعمال کرتے تو زیادہ مناسب لگتا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں