1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 مئی 2008۔

  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    عاشو سسٹر واپس آ گئی ہیں :mashallah:

    سسٹر واپسی مبارک ہو۔ پہلے اوپر کے سارے سوالوں کا جواب دیں۔
    پھر آپ سے مزید گپ شپ کرتے ہیں :yes:

    اللہ آپ کو خوش رکھے ،آمین
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    بہن جی آئیں اور اپنی لڑی سانبیں :dilphool:
     
  3. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam: :dilphool:

    جی جناب میں وآپس آگئی ہوں‌ ۔۔ اور اتنی لمبی غیر حاضری کی ایک وجہ تو آپ کو پتا ہے دوسرا مسئلہ یہ تھا کہ میری امی بہت ذیادہ بیمار تھیں ۔۔ ابھی بھی پوری طرح ٹھیک نہیں ہویئں ۔۔۔ تو روز مجھے انکے پاس بھی جانا ہوتا ہے ان کا خیال رکھنے ۔۔۔ تو بس میرے پہ کافی ذمہ داری ہے ۔۔۔ آپ سب اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا ۔۔۔ جیسے جیسے مجھے موقع ملتا رہے گا میں ‌یہاں چکر لگاتی رہوں گی ۔۔۔ :yes:

    آپ سب کو اللہ تعالی اپنے حفظ و امان میں رکھے اور بہت ساری خوشیاں دے ۔۔۔ آمین ثم آمین :dilphool:
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    سسٹر اللہ آپ کی امی جان کو بہت جلد صحت دے، اور آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے،اور بہت زیادہ خوش رکھے، آمین ثم آمین

    لیکن اب آپ یہاں آتی رہیے گا پلیززز۔
    پہلے کی طرح لمببببببببی غیر حاضری نہیں کرنی :no:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام

    اللہ کریم امی جان کو صحت کاملہ عطا فرمائیں :flor:
     
  6. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آمین ثم آمین :dilphool:
    بہت شکریہ ساگراج بھائی اور ہارون بھائی :dilphool:
    ساگراج بھائی میں نے کہا ہے نا کہ میری تو پوری کوشش ہو گی کہ میں ریگولر رہوں ۔۔ آگے جو اللہ کو منظور ہو گا وہی ہوئے گا ۔۔ :hpy:
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بہت شکریہ سسٹر جی

    لیکن اب ساری بات اللہ پر ہی نہ ڈال دیں، کچھ بندے کو بھی ہمت کرنی پڑتی ہے :yes:
    :hpy:
     
  8. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بھائی جی آپ کو تو سب باتوں کا پتا ہے پھر بھی آپ یہ بات کہہ رہے ہیں ۔۔۔ آج غلطی سے فارغ ہوں‌ تو اس لیے آپ سب کی خدمت میں حاضر ہوں‌ ۔۔۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واپسی مبارک ہو عاشو خدا آپ کی سب پریشانیاں دور فرمائے اور آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی سسٹر مجھے سب پتہ ہے، اسی لئے تو کہتا ہوں کہ روزانہ جو تھوڑی دیر کےلئے آن لائن آتی ہیں تو دو چار پیغامات یہاں بھی پوسٹ کر دیا کریں۔ سب لوگ آپ سے کتنا پیار کرتے ہیں۔ ان کو بھی تو تھوڑا دعا کا موقع دے دیا کریں۔

    اللہ آپ کو بہت خوش رکھے، آمین
     
  11. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شکریہ خوشی :dilphool:

    اللہ تعالی آپکو بھی بہت خوش رکھے اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین ثم آمین :dilphool:
     
  12. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ٹھیک ہے ساگراج بھائی جو آپکا حکم :happy:
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ٹھیک ہے ساگراج بھائی جو آپکا حکم :happy: [/quote:3bkphcp8]
    درخواست کی ہے بہن جی۔ اور مجھے معلوم ہے کہ میری بہن میری درخواست کبھی نہیں ٹھکراتی۔

    جزاک اللہ
    :flor: :flor: :flor:
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    وعلیکم السلام۔۔۔ اللہ رب العزت آپ کی والدہ محترمہ کو جلد از جلد شفاء کاملہ عطا کرے آمین ثم آمین۔۔اور آپ سب کو اللہ رب العزت اپنے حفظ و امان میں‌رکھے اور خوش و خرم رکھے آمین۔ ثم آمین۔۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ۔ عاشو بہنا۔ میری بھی دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کی والدہ محترمہ کو صحت و تندرستی اور آپ سب اہل خانہ کو سکون و اطمینانِ قلب عطا فرمائے۔ آمین

    ساگراج بھائی کا مشورہ بالکل درست ہے۔ تھوڑی سی دیر کے لیے آجایا کریں اور بہت سی دعائیں، نیک تمنائیں اور خلوص سمیٹ کے لے جایا کریں :dilphool:
     
  16. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آمین ثم آمین :dilphool:
    شکریہ کاشفی بھائی اور نعیم بھائی آپکی دعاؤں‌ کا :dilphool:

    جی نعیم بھائی میں نے ساگراج بھائی کا مشورہ مان لیا ہے ۔۔ جب جب مجھے ٹائم ملے گا میں آپ سب سے دعائیں لینے آ جایا کروں گی :happy:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بہت اچھی بہنا ہو۔ ماشاءاللہ ۔
    اللہ پاک آپکو خوش رکھے۔ امین
     
  18. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ویلکم عاشو آپی ۔
    آپ کو بہت دنوں بعد واپس دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
    آپ کے آنے سے ہماری اردو کی بہاریں بڑھ جائیں گی
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عاشو آپ پھر کہیں گم ہو گئی ھیں
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نور ہمیں تو آپکو دیکھ کر بھی خوشی ہو جاتی ہے :wow:
     
  21. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ بہت اچھی بہنا ہو۔ ماشاءاللہ ۔
    اللہ پاک آپکو خوش رکھے۔ امین[/quote:25ipr6vj]

    آمین ثم آمین :dilphool:
    جزاک اللہ نعیم بھائی ۔۔ اللہ تعالی آپکو بھی ڈھیروں خوشیاں دے ۔۔۔ آمین ثم آمین :dilphool:
     
  22. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    شکریہ نور ۔۔۔ اللہ تعالی آپکو اپنے حفظ و اما ن میں رکھے اور ڈھیروں خوشیاں دے ۔۔ آمین ثم آمین :dilphool:
    بس آجکل مصروفیت کافی ہے ۔۔۔ جیسے جیسے وقت ملے گا میں یہاں آتی رہوں‌گی ۔۔۔ آپ سب سے گپ شپ کرنے :happy:
     
  23. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    کیا کروں خوشی ۔۔۔ یہ دنیا کے کام اُلجھائے رکھتے ہیں :happy:
    اج ٹائم ملا تھا تو میں حاضر ہو گئی ہوں‌ آپ سب سے گپ شپ لگانے :happy:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کام تو کبھی ختم ہوتے نہیں عاشو جی جیتے جیتے وقت نکال لیا کریں کچھ دوستوں کے لئے بھی
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah: ہماری خوشی کتنی سمجھدار ہے کتنی اچھی باتیں کرنے لگی ہے :happy:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے سوچا آپ نے تو بدلنا نہیں میں ہی خود کو بدل لوں :201: :201: :201: :201: :201:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اوتار تو آپ سے بدلا نہیں جاتا اور کیا بدلیں گی :201:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اوتار تو آپ سے بدلا نہیں جاتا اور کیا بدلیں گی :201:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لڑی عاشو بہنا سے باتیں کرنے کی ہے نا ؟

    عاشو بہنا ۔ کیسی ہیں آپ ؟
    کہاں ہیں آپ ؟
    آجکل کم کم نظر آتی ہیں آپ ۔
     
  30. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    خوشی یہ تو سہی کہہ رہی ہو آپ لیکن واقعی اب وقت نہیں ملتا ۔۔۔ اور اگر وقت مل جائے تو لائٹ نہیں ہوتی ۔۔۔ اس لیے روز روز آنا مشکل ہو جاتا ہے ۔۔۔ پر جیسے ہی مجھے موقع ملتا ہے میں حاضر ہو جاتی ہوں‌ یہاں آپ سب کی بزم میں ۔۔۔ :happy:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں