1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سکھوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏1 جون 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    بہت اچھے بھئی :hasna:
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :a12: :a12: :a12: :201:
     
  3. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :a180:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سردار جی جی چھتری میں سوراخ تھا کسی شخص نے پوچھا سردار جی یہ سوراخ‌کیوں ہے


    سردار جی نے فرمایا : بارش بند ہوجائے تو پتہ چل جاتا ہے :neu:
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  6. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    :201: :a180:
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سردار کو مچھر بار بار لڑ رہے تھے۔ تنگ آ کر سردار جی اٹھے اور جا کر زہر کی بوتل پی ڈالی ۔
    واپس بستر پر آکر لیٹے اور مچھروں سے مخاطب ہوکے بولے
    " اب بھی لڑو سالو ! زہر سے خود ہی مرو گے "
     
  8. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :a180:
     
  9. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :a165:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    :a165: :201: :201:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :a180: :201: :201: :201: :201:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت خوب ۔ نہیں ریساں سرداراں دیاں :201:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی اپریل کو سردار بس پر سوار ہوگیا۔ ٹکٹ چیکر آیا تو سردار نے کہا ٹکٹ نہیں ہے۔
    چیکر نے کہا تمھیں جرمانہ بھی دینا ہوگا اور ٹکٹ بھی لینا ہوگا۔ چنانچہ سردار نے ٹکٹ بھی لیا اور 20 ڈالر جرمانہ بھی دے دیا۔ اسکے بعد سردار ہنسنا شروع ہوگیا ۔ لوگوں نے حیران ہو کر سردار سے ہنسنے کی وجہ پوچھی تو سردار بولا

    " اپریل فول "
    " اپریل فول "
    میرے پاس پہلے سے بس کا پاس موجود تھا ۔۔ پھر بھی چیکر کو فول بنا دیا :hasna:
     
  15. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:

    :hasna: :hasna: :a165:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  17. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :201: واہ جی واہ سردارو :201:
     
  18. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :a180:
     
  19. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: :hasna: کیا بات ہے :hasna: :201:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پنجاب کے محاذ پر سیاہ رات میں جنگ جاری تھی ۔ اندھیرے میں دشمن کا نشانہ لینا بہت مشکل تھا۔
    پاکستانی فوجیوں نے آپس میں مشورہ کیا کہ سکھوں میں اکثر نام 'رام سنگھ' ہوتا ہے۔ ہم میں سے وقفے وقفے سے "رام سنگھ" کا نام لے کر آواز دیں گے، جدھر سے جواب آئے گا، گولی مار دیں گے۔
    پوزیشنیں سنبھال کر پلان کے مطابق ایک پاکستانی فوجی نے آواز لگائی: "رام سنگھ"۔ ادھر سے جواب آیا: "ہاں"۔ ساتھ ہی ایک ٹھاہ کی آواز بلند ہوئی اور رام سنگھ مارا گیا۔
    چند منٹ بعد پھر ایک فوجی کی آواز آئی: "رام سنگھ"۔ جواب آیا: "ہاں"۔ ساتھ ہی ٹھاہ اور ایک اور سکھ مارا گیا۔

    جب چار پانچ رام سنگھ ڈھیر ہو گئے تو سکھوں نے بھی میٹنگ بھلا لی۔ ایک ذہین سکھ فوجی نے مشورہ دیا کہ ہم بھی ان کے ساتھ وہی کرتے ہیں جو انہوں نے ہمارے ساتھ کیا۔ مسلمانوں میں اکثر نام " اللہ رکھا" ہوتا ہے۔ وقفے وقفے سے آوازیں لگا کر ان کے سارے اللہ رکھے مار دیتے ہیں اور اپنا بدلہ لے لیتے ہیں۔

    ذہین سکھ فوجی کا یہ مشورہ سب نے بہت پسند کیا اور اپنی اپنی پوزیشنیں سنبھال لیں۔ تھوڑی دیر کے بعد اسی ذہین سکھ فوجی نے آواز لگائی: " اللہ رکھا"۔
    پاکستانی فوج سے جواب آیا : " اللہ رکھا چھٹی پر ہے۔ لیکن تمھارا نام کیا ہے ؟
    ذہین سکھ نے کہا : " رام سنگھ "۔
    ساتھ ہی پاکستانی محاذ سے گولی چلی " ٹھاہ " اور ذہین سکھ مر گیا۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہٹلر : " میری ڈکشنری میں نا ممکن Impossible کا لفظ نہیں ہے "
    سردار بک سیلر : " جب خریدی تھی تب بتانا تھا۔ اب واپس نہیں ہوسکتی "
    :no:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  23. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: بہت اچھے :201:
     
  24. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    سردار انٹرویو دے رہا تھا ۔
    انٹرویو لینے والے آفیسر نے پوچھا : سردار جی ۔ آپکی برتھ ڈے کب ہے ؟
    سردار جی : 13۔ اکتوبر
    انٹرویور : کس سال ؟
    سردار جی : اوئے جی ۔۔۔ ہر سال ہوندی اے۔ :hasna:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: ہیپی برتھ ڈے سردار جی :201:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا لطیفہ ھے مزے کا
     
  27. مسیب حسن شفیق
    آف لائن

    مسیب حسن شفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2009
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم ۔
    بھئی معذرت کے ساتھ ۔ میں اس فورم میں نیا ہوں ۔ابھی میں لطیفے ہی پڑھ رہا تھا ۔ اچھے لطیفے ہیں ۔ اور اس سے زیادہ اچھی آپ لوگوں کی گفتگو ہے ۔ بہت اچھے ۔ ایک میں بھی عرض کرتا چلوں ۔

    ایک دن سردار جی ایک سینیما میں انگریزی فلم "جراسک پارک" دیکھنے چلے گئے۔ جب ڈائینو سارس منظر عام پر آ رہا تھا تو سردار جی اپنی سیٹ کے نیچے چھپ گئے۔
    ان کے دوست نے ان سے کہا " کیوں سردار جی ڈر کیوں لگ رہا ہے ؟ یہ سینیما ہی تو ہے "
    سردار جی نے جواب دیا " آدمی ہوں اور عقل بھی ہے ۔ پتہ ہے کہ سینیما ہے ۔ لیکن وہ تو جانور ہے اس کو کیا پتہ؟
     
  28. مسیب حسن شفیق
    آف لائن

    مسیب حسن شفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2009
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اور ۔۔۔

    کیا آپ کو پتہ ہے " سردار " اپنے نام کے ساتھ " سنگھ " کیوں لکھتے ہیں ؟

    S-sardar
    I-insaan
    N-nahi
    G-gadha
    H-hai.

    امید ہے کہ آپ پسند کریں گے ۔
    مجھے اپنی دعائوں میں یاد رکھیے گا ، شکریہ
     
  29. مسیب حسن شفیق
    آف لائن

    مسیب حسن شفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2009
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    سردار جی گاڑی بہت تیز چلا رہے تھے ۔
    ان کی بیوی نے ان سے پوچھا
    سردار جی تسی گڈی اتنی تیز کیوں چلا رہے او؟؟؟
    سردار جی ۔ گڈی دی بریک فیل ہو گئی اے ۔ کدھرے ایکسیڈنٹ نہ ہو جائے جلدی جلدی کار اپڑیے----
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: سرداروں کی نئی تعریف :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں