1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وفاداری

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از پٹھان, ‏14 جون 2006۔

  1. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اچھا ہوا جو تم نے وفا نہ کی
    وفا دار تو کتے ہوا کرتے ہیں

    براہِ کرم تبصرے سے ضرور نوازیں
    آپ کے تبصرے کا انتظار ہے
    شکریہ
     
  2. مانی
    آف لائن

    مانی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ہمیں آپ کی طرف سے وفاداری کا مکمل یقین ہے۔
     
  3. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک سوال پر الیکٹرا

    ایک سوال پر الیکٹرا
    آپ محبت میں انسان رہے یا وفادار بن گئے؟
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    دوسرے سوال پر؟
     
  5. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وفادار
     
  6. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ کیا چکڑ ہے
     
  7. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ کی سمجھ میں نہیں آئے گا اس کیلئے عقل درکار ہے
     
  8. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پھر تو آپ کو بھی سمجھ نہیں آیا ہو گا خان جی :wink:
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  10. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
  11. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ کو ہنسنے کے لیے ناظم نہیں بنایا جبار پائی :wink:
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لو جی! اب ہم ہنس بھی نہیں سکتے :?

    :cry:
     
  13. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    بہت پابندیاں ہیں ادھرر
     
  14. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ کو رونے کے لیے بھی ناظم نہیں بنایا جبار پائی :wink:
     
  15. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کسی ایک بیوقوف کے شعر سے وفاداری کتوں کی میراث نہیں‌بن جاتی ؛؛؛؛(پٹھان بھائی سے معذرت۔۔۔میرا مقصد کسی کی تضحیک نہیں)
    وفاداری بشرط استواری اصلِ ایماں ہے​
     
  16. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ٹھیک کہا واصف بھائی
     
  17. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اب پٹان صاحب آئیں تو بات ہو
     
  18. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہر وفادار کتا نہیں ہوا کرتا
    لگتا ہے پٹھان کی مت ماری گئی ہے​
     
  19. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    لگتا تو مجھے بھی ایسا ہی ہے
    مگر وہ کیا کہتے ہیں کہ
    ہر بات کی تہ میں اک بات ہوتی ہے اور وہی اصل بات ہوتی ہے
    اس بات کو بھی سمجھنا چاہیئے
     
  20. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    کیا فضول بات ہے
     
  21. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اتنی بھی فضول نہیں ذرا غور تو کریں
     
  22. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہاہا ہا ہا

    پٹھان کو کونسا اثر ہو جانا ہے
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اس سب بحث میں‌ مرکزی کردار کتے کا ہے۔ جب کتے سے پوچھا گیا تو اس نے کیا کہا۔ ملاحضہ ہو:

    میں نے کہا کیوں لاش پہ آقا کی ہے مرتا
    ہوٹل کی طرف جا کہ غذا بھی ہے کوئی چیز
    کتے نے کہا ہو یہ جہالت کہ تعصب
    لیکن میرے نزدیک وفا بھی ہے کوئی چیز
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    واہ! واصف بھائی! :)
     
  25. دوست
    آف لائن

    دوست ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اگر میں اپنے رب کا وفادار نہیں تو کتا مجھ سے افضل ہے۔
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت خوب دوست بھائی! بے شک! درست کہا آپ نے
     
  27. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بے شک
     
  28. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    شکر ہے اس لڑی میں کوئی اچھی بات نظر آئی
     
  29. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    زبردست
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی کی بات درست ہے۔
    ایک بیوقوف والے الفاظ چھوڑ کر باقی بات کی میں تائید کرتا ہوں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں