1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عشق جنوں پیشہ سے ہے فسوں کیسا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏21 نومبر 2008۔

  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ چھپنے اور نظر آنے والی بات اپنی سمجھ میں تو نہیں آئی :no: اب کل تک سوچنا پڑے گا، لیکن سمجھ پھر بھی نہیں آنی :no:

    تابی جی میں دن کے وقت زیادہ آن لائن ہوتا ہوں۔ نائیٹ ڈیوٹی تو اب 15 دن بعد آئے گی۔
    :khudahafiz:
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خدا حافظ جی۔۔خوش رہیں۔۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گھر پہنچ کر خیریت کا خط لکھنا :khudahafiz:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایم اے رضا صاحب اور انکا عشق جنوں فسوں شوں
    سب کدھر رہ گیا ؟ :nose:
     
  5. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کو زکام ہے تو دوائی لیں‌ ۔لڑی نہیں‌ خراب کرٰیں براہ کرم :hathora:
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201:
     
  7. ثانیہ
    آف لائن

    ثانیہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :hands: :hands: :hands:


    تابی پلیز یہ انٹر نیٹ ہے ہیاں تو تھوڑا خیال رکھا کرو یہ شرارتوں کی جگہ نہیں ہے

    لیو کلاسک کی جنرل سیکٹری ہونے کے ناطے آپ کو لاسٹ وارننگ دے رہی ہوں

    اور اگر آئندہ ایسا کیا تو تمھاری رکنییت ختم کردی جائے گی کم از کم ہماری نہیں تو اپنے کزن کا ہی کچھ خیال کرو

    تم لی اون ہو نہ کہ ''''''''''''''''؟
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی وارننگ دی ہے آپ نے ثانیہ جی ۔
    امید ہے تابی جی کو سمجھ آگئی ہوگی ۔

    ایم اے رضا بھائی کب تک واپس تشریف لارہے ہیں ؟
     
  9. تابی
    آف لائن

    تابی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :takar: :takar: :takar: میری شرارتوں سے رضا اتنا پریشان نہیں ہو گا
    جتنا وہ تمہاری نا دانستہ غلطی سے پریشان ہو گا اسکی نظر جب شعرائ ایک نظر میں --پڑے گی نا تو کم ازکم میری شرارتوں سے زیادہ وہ اس بات سے خفا ہو گا محترمہ جنرل سیکٹری صاحبہ اور مجھ پہ زیادہ رعب اور فلسفہ مت جھاڑا کرو مہربانی ہو گی تمہاری

    اور تمہاری گانوں والی لڑی بھی ابھی اس نے نہیں دیکھی ہو گی یقینا
     
  10. تابی
    آف لائن

    تابی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :dilphool: پیارے نعیم بھیا جی ایم اے رضا صاحب کا خطاب پر ملال تو ہو چکا سرکار چونکہ پورے سال بود لاہور سے گھر تشریف لائے ہیں اس لیے اب عید کے بعد ہی واپس جائیں گے خالہ جان سے فون پر پوچھا تھا تو وہ بتا رہی تھی
    نعیم بھیا کھبی اس دقیا نوسی فلاسفر کو چھوڑ کر ہمیں بھی ٹائم دے دیا کریں

    اپ بھی تو کچھ کچھ ویر فننی ہیں :soch: :soch: :soch:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تابی بھائی ۔ میں تو حاضر ہوں ہر خدمت کے لیے ۔ فرمائیے۔ کیا حکم ہے ؟
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    :soch: :soch: :soch:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سارا انقلابی گروپ اپنے اوکھے اوکھے انقلابی لفظوں کا رعب جمانے کے بعد کہاں چلا گیا ؟؟؟ :nose:

    ایم اے رضا صاحب کے نانا جان کی برسی کی رسومات ابھی تک ختم نہیں ہوئیں کیا ؟ :208:
     
  14. ثانیہ
    آف لائن

    ثانیہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :hands: :hands: :hands:
    نعیم بھیا یہیں پر ہی ہیں بس عید کی مصروفیات ہی کچھ اتنی تھیں اوپر سے عید بھی عید ایثار
     
  15. ثانیہ
    آف لائن

    ثانیہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :hands: :hands:
    ساگراج بھیا کیسے ہیں
     
  16. ثانیہ
    آف لائن

    ثانیہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :hands: :hands:
    نعیم بھیا عید کیسی گزری
     
  17. ثانیہ
    آف لائن

    ثانیہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :hands: :hands: :hands:
    عید پہ کیا کیا ---کیا
    مصروفیات کیا تھی؟
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ہے۔ شکریہ پوچھنے کا

    آپ کیسی ہو؟؟ اور عید کی مصروفیات کی تفصیل بھی بتائیں نا۔ صرف مصروفیات تو بہت چھوٹا لفظ ہے اتنے دنوں کی غیر حاضری کو کور کرنے کےلئے :nose:
     
  19. تانیہ خان
    آف لائن

    تانیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    اسلام علیکم بھائی جان میں نے ایک دن پڑھ لیا ہے

    اور بہت زیادہ مسائل کا حل ملا ہے مجھے ان سوالوں کا جواب بھی ملا ہے جو ابھی میں نے اپ سے کرنے تھے

    بھائی پیپر بھی سر پر ہیں اور امی کے طرف سے جو ایک ہی راگ الاپا جاتا ہے وہ تو اپ کو پتا ہی ہے
    اوپر سے پنکی باجی بھی ساتھ نہیں دیتی

    سب مجھے چھوٹا کیوں سمجھتے ہیں میرا ذھن کب بڑا ہو گا بھائی جان پلیز مجھے بتائیں کیا صرف جس نے ایم اے کر رکھا ہو وہی سمجھدار ہوتا ہے چاھے وہ مہتاب آپی کی طرح چوٹی کا شرارتی ہو ایم کر کے بھی اس کی شرارتوں پر تو کوئی کچھ نہیں کہتا اور مجھے ہی ڈانٹ پڑتی ہے
    کیوں بھیا؟؟؟؟
     
  20. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :computer: :computer: :computer:
    پڑھو بیٹا ابھی تمھارے پڑھنے کے دن ہیں
     
  21. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :computer: :computer: :computer:

    اب ایک دن مجھے بجھوا دو اوکے تانیہ اور میرے سے لاحاصل واپس لے جانا اور ہنی سے کہنا اس بار جرمانے سے معاف کر دے اگلی دفعہ کتاب لیٹ نہیں ہو گئی
     
  22. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :computer: :computer: :computer:
    رضا یار وہ تلقین انقلاب میں اپلوڈنگ بالکل ہی روکی ہوئی ہے خیر

    وہ 597 صفحات پہ جو مغز ماری کرتے رہے ہو اس کو مزید بڑھا رہے ہو یا ٹائپنگ کمپوزنگ سے تھک گئے اور انداز جیون کا کیا بنا اور مہربانی کر کے ادھوری محبت کو بھی ادھر اپلوڈ فرما دیجئیے عین نوازش ہو گئی ورنہ دھوپ اور بارش ہی صحیح

    خطاب کیسا رہا موضوع کا تھا
    تایا جان بتا رہے تھے اس کے علاوہ بھی دو تین جگہوں پر خطاب کیا خیر ہے کہیں پکے پکے مولانا صاحب بننے کا ارادہ تو نہیں

    سردیاں شدید تر ہوتی جارہی ہیں اور مری میں سنو فالنگ تیز ہو گئی ہے اس سال کیا پروگرام ہے باقی تقریبا گروپ کی اکژیت تو تیار ہے اور اس دفعہ بھی اگر آپ تیار نہ ہوئے تو ڈیڈی سے گاڑی نہیں مل سکے گی یار اب تم اپنے دوستوں کو پبلک وین پر خوار کرنا چاہتے کچھ ہمارا بھی خیال کرو صاحب رائٹنگ پیڈ چھٹتا ہے تو ہماری اردو کی ناز بردائیاں ہونے لگتی ہیں ایسا نہ کرو صاحب
     
  23. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :computer: :computer: :computer:
    یار وہ راجہ گدھ میں جو خلا کا سین ڈالتی ہیں بانو آپا اس کا کیا مطلب ہے اور وہ وہاں کیوں رکھا گیا اگر تفصیل مل جائے تو مہربانی ہو گی
     
  24. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :computer: :computer: :computer:
    کیا خیال ہے نوویا کو ہماری اردو کے بارے میں بتا کر اسے یہاں آنے کی دعوت دوں ؟؟؟؟
     
  25. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :computer: :computer: :computer:
    یار کاشی نہیں آیا ابھی تک فورم پر اور ثنا اور ریچل بھی نہیں آئیں
     
  26. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :computer: :computer: :computer:
    صالحہ باجی بھی مجھ سے پوچھ رہی تھی اس بارے ان کو میں 321 کا فارمولا لگا کر اس وقت تو خاموش کر دیا تھا مگر ؟؟؟؟؟
     
  27. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :computer: :computer: :computer:
    اور مہتاب بھی کوئی خاص کام نہیں کر رہی یہاں پر سوائے چوولیاں مارنے کے اس کا کوئی حل ڈھونڈو
     
  28. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :computer: :computer: :computer:
    نوشی اور فہد بھی انٹرنیٹ چلانا سیکھ گئے ہیں اور بہت انٹرسٹ دکھا رہے ہیں آج کل

    کیا خیال ہے ہماری اردو فورم کی دعوت دوں ان کو یا نہیں
     
  29. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :computer: :computer: :computer:
    اوکے یار میں ذرا امی جان کو لے کر ڈاکٹر آنٹی کی طرف جا رہا ہوں
    پھر ملاقات ہو گی
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پردیس میں کیا عید ۔۔ نہ بکرے ذبح ہوئے، نہ قربانی کا گوشت کھایا
    نہ ڈیپ فریزر بھرے نہ 7 دن تک سری پائے اور دل کلیجی کے مزے اڑائے

    البتہ امی حضور یہیں تھیں۔ انکے قدموں کو چومنے کا شرف حاصل ہوا تو عید کی خوشی دوبالا ہوگئی۔

    آپ کی عید کیسی رہی ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں