1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ یہاں کیسے آئے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏8 نومبر 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :dilphool:
     
  2. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    برے نصیب لے آے ہیں بھائییییییی :201: :201: :201:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کاظمی بھائی بری بات :hathora:
     
  4. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کاظمی بھائی بری بات :hathora:[/quote:1l69foh0]
    سوریییییییییییییییییییییییییی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:


    سچ بات کہنے پہ کٹتی ہے زبان یہاں :takar: :takar: :takar:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاظمی بھائی کو کچھ مخصوص لوگ "لفٹ " نہیں کرواتے
    اس لیے انہوں نے بدنصیبی کا رونا رویا ہے :201:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کہاں جانا ھے کاظمی کو میرا مطلب ھے کس منزل پہ جو لفٹ کی ضرورت پڑ گئی ویسے میرا مشورہ ھے سڑھیاں چڑھنے والے کبھی موٹاپے کا شکار نہیں ہوتے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ۔ جانے کی نہیں۔ یہ لڑی آنے سے متعلق ہے
    کہ آپ یہاں آئے کیسے :139:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا آپ کو علم تھا اس بات کا اس جملے سے پہلے کیا
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے تو بتایا تھا کہ میں یہاں کیسے آئی باقی لوگ کیوں نہیں بتاتے :soch:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    باقی سب بتا بتا کے تھک گئے ہیں۔
    آپ نے کیا بتایا تھا کہ آپ کیسے یہاں آئیں ؟
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایک بار بتا دیا کیا کافی نہیں :hpy:
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو گوگل میں ڈھونڈتے ڈھونڈتے یہاں پہنچ گیا،!!!!!
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی ۔ آپ گوگل میں ایسا کیا ڈھونڈ رہے تھے جو آپ کو ہماری اردو مل گئی ؟
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بتایا تو ھے انھوں نے کہ گل کو ڈھونڈ رھے تھے :201:
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    قسمت کی بات ھے کہ مجھے کافی دنوں سے تلاش تھی کسی پیاری اردو محفل کی،!!!!! بہت محفلوں میں ھوکر آبھی گئے کہ اچانک ایک چمک سی اٹھی اور سامنے ھماری اردو کی پیاری محفل نظر آگئی، !!!!!!!

    واقعی مجھے گوگل میں گل ھی نظر آگئی،!!!!!
    پھر تو ھم نے یہ گانا گنگنایا،!!!!!!!

    گلوں میں رنگ بھرے بادِ نو بہار چلے
    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ نے بتایا ایک ہی ویک رہ گیا ھے آپ کی آنکھ کھلنے میں :201: :201: :201: :201: :201:
     
  18. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    گوگل کی مدد سے اس ویب سائٹ پر آئے ہیں۔
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کس کے آنکھ کھلنے کی بات کررھی ھیں،!!!!!
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کی فیملی آ رہی ھے ناں
     
  21. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    راشد جی،!!!!!
    بہت بہت خوش آمدید
    :dilphool:
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی خوب محاورے اور پہیلی میں رہ کر بات کرتی ھیں تو دماغ کہیں اور پہنچ جاتا ھے واقعی آپ نے صحیح کہا، میری آنکھیں تو ان سب کے آتے ھی کھل جائیں گی،!!!! بہت عیش کرلئے اپنی بہو اور بیٹے کے ساتھ،!!!!!

    خوش رھیں اچھا ھوا آپ نے یاد دلادیا، اب تو وہ سب دو تین دن میں پہنچنے ھی والے ھیں، بہت کچھ تیاری کرنی ھے، جدہ جانے کیلئے جو کہ ایک اور مشکل مرحلہ ھے، اپنے سارے ساز و سامان کے ساتھ شفٹ ھونا،!!!!!!
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی خوب محاورے اور پہیلی میں رہ کر بات کرتی ھیں تو دماغ کہیں اور پہنچ جاتا ھے واقعی آپ نے صحیح کہا، میری آنکھیں تو ان سب کے آتے ھی کھل جائیں گی،!!!! بہت عیش کرلئے اپنی بہو اور بیٹے کے ساتھ،!!!!! [/quote:1r2tm4lz]
    سید بھائی۔
    بھابھی جی کے آنے کے بعد کیا خدانخواستہ عیش کے دن ختم ہو کر قید میں بدلنے والے ہیں ؟ :hpy:
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بتائیں کہ کچھ ذمہ داریاں ایسی ھیں کہ بیگم کے آنے کے بعد تو دفتر کی بھی سنو اور گھر میں انکی سنو،!!!!!! جائے تو جائے کہاں، اور بیگم کے بغیر رھا بھی تو نہیں جاتا،!!!!!
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو صحیح ہے سید بھائی ۔
    اسی لیے کہتے ہیں کہ
    شادی ایسا پھل ہے جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے
    جو کھائے وہ بھی پچھتائے لیکن کبھی کبھار لڈیاں بھی پائے :86:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ یہاں لڈیاں پانے آئے ہیں :happy:
     
  27. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی جو ھیں نا،!!!!!!! وہ لڈو کھا کر، پھر لڈیاں پا کر یہاں آئے ھیں،!!!!!
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سب بے چارے بھولے بھالے کے پیچھے کیوں پڑ گئے ھیں ان کی لڈیاں پانے کی وجہ کچھ اور ھے :yes:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    کوئی خوشی کی خبر آنے والی ہے کیا :suno:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس کا بات کا تو نہیں علم کہ سب لوگ کیسے آئے
    مگر


    پچھلے دنوں صارفین کی بڑھتی تعداد دیکھ کے یہ ضرور لگا کہ کہیں کوئی سیلاب ضرور آیا ھے ورنی ایک ساتھ اتنے لوگ یا تو کسی کی شادی میں اکٹھے ہوتے ھیں یا جنازے میں ان دنوں میں سے ایسا کچھ نہیں یہاں پھر سیلاب ہی بچتا ھے یا زلزلہ جو پاکستانی قوم کو یکجا کرتا ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں