1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشی, ‏2 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اب چاند اپنی اتنی عزت افزائی بھی برداشت نہیں کر سکتا نا :suno:[/quote:eek:4etfvek]
    یہ چاند صاحب ہیں کون بھئی :nose:
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اب چاند اپنی اتنی عزت افزائی بھی برداشت نہیں کر سکتا نا :suno:[/quote:1j1xhmsn]
    یہ چاند صاحب ہیں کون بھئی :nose:[/quote:1j1xhmsn]
    میں نے تو تنکا پھینکا تھا، آپ کی داڑھی میں پھنس گیا ہے :hasna:
     
  3. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاہاہاہاہاہاہاہا :201: :201: :201: خوب یار
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہا ساگراج جی :201:
     
  5. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ جلاپا ہے ہنسی نہیں :nose: :yes:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کی تو ہنسی تھی نا
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ فلسفیانہ سوچ نہیں ہے بلکہ " چرسیانہ " سوچ ہے۔۔۔۔۔ :yes:
    ویسے اگر ایسا ہو جاے تو میں تو چاند پر ہی چلا جاوں :201: :201: :201: :201:[/quote:2rxmhpo5]

    :201: ۔ بہت اچھے کاظمی بھائی ۔ :201:
    مجھے آپکے ارادے معلوم تھے۔ :mashallah:
     
  8. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ فلسفیانہ سوچ نہیں ہے بلکہ " چرسیانہ " سوچ ہے۔۔۔۔۔ :yes:
    ویسے اگر ایسا ہو جاے تو میں تو چاند پر ہی چلا جاوں :201: :201: :201: :201:[/quote:26zq0jjv]

    :201: ۔ بہت اچھے کاظمی بھائی ۔ :201:
    مجھے آپکے ارادے معلوم تھے۔ :mashallah:[/quote:26zq0jjv]
    کیا مطبل ہے آپ کا۔۔۔۔۔۔ :hathora: میں‌ تو اس لیے کہہ رہا تھا کہ وہاں جا کر ساری فصل تلف کر دوں گا
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: ۔ بہت اچھے کاظمی بھائی ۔ :201:
    مجھے آپکے ارادے معلوم تھے۔ :mashallah:[/quote:1uepvnv9]
    کیا مطبل ہے آپ کا۔۔۔۔۔۔ :hathora: میں‌ تو اس لیے کہہ رہا تھا کہ وہاں جا کر ساری فصل تلف کر دوں گا[/quote:1uepvnv9]
    اچھا اپنا راز فاش ہوگیا تو اب طالبان بن کے " تلف " کرنے چل پڑے ۔۔ بہت اچھے جی بہت اچھے :horse:
     
  11. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دنیا جینے نہیں دیتی کسی حال میں بھی :neu: ایسے جینے سے تو اچھا ہے کہ کسی اچھی جگہ جی لیں :nose:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھی جگہ :soch: :soch: :soch: :soch: کہاں ملے گی آپ کواس کے لئے آپ کو انتظار کرنا پڑے گا
     
  13. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جہاں خوشی ہو وہ ہی جگہ اچھی ہوتی ہے نا۔۔۔اور میں‌بھی وہیں‌رہنا چاہوں‌گا :hpy:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بڑی جلدی عقل کی باتیں کرنے لگے :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدا خدا کرکے انکی عقل داڑھ نکلی تھی ۔ خوشی جی نے ہتھوڑے برسا :hathora: کے انکی داڑھ کو پھر نیچے دبا دیا۔
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سچ عقل داڑھ نہیں تھی ان کی :yes:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا حماقت داڑھ تھی
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے کیا پتہ میں کون سی ڈاکٹر ہوں
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    داڑھ کا پتہ کرنے کے لیے ڈاکٹر ہونا ضروری نہیں۔
    ہارون بھائی بھی یہ کام کر لیتے ہیں۔

    اور لاہور ٹیشن کے باہر فٹ پاتھ پر بھی " دندان ساز" بیٹھے ہوتے ہیں :hasna:
     
  20. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ آپ سب لوگ میری عقل کے بارے میں باتیں کر رہے ہیں یا میری داڑھ کے بارے میں‌ :nose:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    داڑھ کا پتہ کرنے کے لیے ڈاکٹر ہونا ضروری نہیں۔
    ہارون بھائی بھی یہ کام کر لیتے ہیں۔

    اور لاہور ٹیشن کے باہر فٹ پاتھ پر بھی " دندان ساز" بیٹھے ہوتے ہیں :hasna:[/quote:3lmh7oug]

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  22. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    داڑھ کا پتہ کرنے کے لیے ڈاکٹر ہونا ضروری نہیں۔
    ہارون بھائی بھی یہ کام کر لیتے ہیں۔

    اور لاہور ٹیشن کے باہر فٹ پاتھ پر بھی " دندان ساز" بیٹھے ہوتے ہیں :hasna:[/quote:3uplfuxu]

    [​IMG]
    [​IMG][/quote:3uplfuxu]
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    علی بھائی ۔ اپنی تصویر دیکھ کر کتنا خوش ہوئے ہیں ماشاءاللہ ۔۔ ماشاءاللہ ۔ :139:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دندان ساز کون ھے پھر :soch: :soch:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    داڑھ کا پتہ کرنے کے لیے ڈاکٹر ہونا ضروری نہیں۔
    ہارون بھائی بھی یہ کام کر لیتے ہیں۔

    اور لاہور ٹیشن کے باہر فٹ پاتھ پر بھی " دندان ساز" بیٹھے ہوتے ہیں :hasna:[/quote:2cu2nhf7]

    [​IMG]
    [​IMG][/quote:2cu2nhf7]
    توبہ ۔ ظالم نے ریتی بھی درانتی تیز کرنے والے رکھی ہوئی ہے :212:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی گپ شپ کریں یہ کیا دندان سازی شروع کر دی :no: :no: :no: :no:
     
  27. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اب ہارون بھائی کی دکانداری پر تو ہم لات نہیں مار سکتے نا۔ اس لئے بس خاموش ہیں :yes:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون جی کہاں چلے گئے ھیں دکانداری سجا کر
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ابھی آ جائیں گے ۔ یہ ڈاکٹر لوگ بھی ایسے ہی ہوتے ہیں۔ وہ بیچارے علی کے منہ میں ریتی دے کر خود غائب ہیں‌ :nose:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا مگر یہ تو اچھی بات نہیں علاج تو پورا کرنا چاہیے نا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں