1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھ کو آن لین ھونے میں مشکل ھو رہی ھے

Discussion in 'مہمان خانہ' started by Guest, Nov 18, 2008.

  1. Guest
    Offline

    Guest مہمان

    مجھ کو لاگ آن ھونے میں مشکل ھو رہی ھے۔ میرا پاس ورڈ میرے ایمیل پر ارسال کردیں،پتا نہیں کیا مشکل ھو گئی ھے۔میرا یوزر 9زیرو ھے۔
    پلیززززززززززززز میری ھیلپ کریں۔
    میرا ایمیل
    nine_zeroo@hotmail.com
     
  2. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    کس قسم کا مسئلہ پیش آ رہا ہے آپ کو ۔

    والسلام
     
  3. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    میرا خیال ہے فاروق بھائی یہ کہنے کی کوشش کر رہے ہیں


    ان کو لاگ آن ھونے میں مشکل ھو رہی ھے۔ ان کا پاس ورڈ ان کے ایمیل پر ارسال کردیں :nose:
     
  4. نادر سرگروہ
    Offline

    نادر سرگروہ ممبر

    Joined:
    Jun 5, 2008
    Messages:
    600
    Likes Received:
    6
    میرا خیال ہے فاروق بھائی یہ کہنے کی کوشش کر رہے ہیں


    ان کو لاگ آن ھونے میں مشکل ھو رہی ھے۔ ان کا پاس ورڈ ان کے ایمیل پر ارسال کردیں :nose:[/quote:17xpv4io]

    ۔
    ۔
    کیا خوب ترجمہ کیا ہے آپ نے مسز مرزا !!
     
  5. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    شکریہ :hpy:
     
  6. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    بہت اچھا لگا آپ سب کی بات چیت پڑھ کر خوشی اینڈ سب ہی کا بات یہ یہ ہین کے اگر اتا ہون تو بھی نہین انے دتے نا اون تو بھی نہین ھاھاھاھاھا خوشی جی پرشان نہین ہونا مین ویسے ہی نہین اتا مجھے سے کچھ لوگوں نے بولا کے اپ کیون نہین اتے مین نے بول دیا مجھے پاس نہیں مل رہا یہ ہین وہ ہین
    شششششششششششششششششششششششکریہ محبوب بھیا اور نعیم بھیا اتنا کرنے کا
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مرزا عادل نذیر بھائی ۔ خوش آمدید :222:
    آپ کو دوبارہ اپنے درمیان دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ یہ لیں خوشی کا پھول :flor:
     

Share This Page