1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. عاطف حسین
    Offline

    عاطف حسین ممبر


    ہم جہاں رہتے تھے، تھے وہاں سب کے سب نسوارچی
    ہم کو بھی پھر عادئ نسوار ہونا تھا ، ہوئے
     
  2. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    خوب! عاطف بھائی! :)

    ایک شعر کے لئے الگ لڑی۔۔۔۔ اگر آپ اسے “مذاحیہ شاعری“ کی لڑی میں‌لکھ دیتے تو۔۔۔۔۔۔

    خیر شعر اچھا ہے۔ :)
     
  3. دن رات
    Offline

    دن رات ممبر

    :D :D
     
  4. عاطف حسین
    Offline

    عاطف حسین ممبر

    آپ نے درست کہا مگر مجھے انداذا نہیں ہوا کہ نیا پیغام لگانے سے الگ لڑی بن جاوے گی۔ معذرت ۔۔
     
  5. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    جی نئے صارف کو ایسے چھوٹے چھوٹے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، مگر جلد ہی آپ مانوس ہو جائیں گے۔ :)
     
  6. شامی
    Offline

    شامی ممبر

    صحیح کہا جبار جی :wink:
     
  7. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: نسوار

    ہاہاہاہاہا نسوار
     

Share This Page