1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قبولِ اسلام کا منفرد واقعہ

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏14 ستمبر 2006۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    امت ڈاٹ کام
     
  2. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
  3. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جی انشاء اللہ
     
  4. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    حق ایک دن سب کو قبول کرنا پڑے گا
     
  5. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    بیشک
     
  6. لاڈلا
    آف لائن

    لاڈلا ممبر

    شمولیت:
    ‏5 نومبر 2006
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نوید بھائی ہمارے جذبات کو تازہ کرنے پر آپ کو شکریہ
     
  7. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انشاللہ
    ایسا ضرور ہوگا
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ دن پہلے ایک ٹی وی چینل پر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بتایا کہ اس وقت دنیا میں تبدیلیء مذہب میں اسلام کی قبولیت کی اوسط شرح 237 ہے ۔ جبکہ دوسرے نمبر عیسائیت ہے جس کی شرح 45 ہے۔
     
  9. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    یہ تو بہت اچھی خبر دی آپ نے
     
  10. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ کی بات بھی اپنی جگہ درست ہے۔

    لیکن لمحہء فکریہ یہ ہے تبلیغ و اشاعتِ دین کی ان کاوشوں میں ہم کیا کر رہے ہیں ؟؟
    کیا ہمیں اپنے نبی مکرم :saw: کا وہ حکم یاد نہیں جو آپ :saw: نے حجۃ الوداع کے موقع پر ارشاد فرمایا تھا کہ “میرا پیغامِ (دین) ان تک پہنچاؤ جو یہاں موجود نہیں“

    یا اس کا اطلاق ہم پر نہیں ہوتا ؟؟
    دوستو ہمیں چاہیئے کہ انٹرنیٹ کی ٹیکنالوجی سے ، اپنے روابط سے الغرض مقدور بھر ذرائع سے فروغِ پیغامِ اسلام کا کام سر انجام دیتے رہیں اور اس روشنی کو غیر مسلموں تک بطریقِ حکمت پہنچاتے رہیں۔
    اللہ تعالی ہمیں ہر لمحہ اپنے دین پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ کی بات درست ہے ۔۔۔۔ عمر الغزالی کے ساتھ مل کر ہم نے ایک پراجیکٹ کا آغاز کیا ہے جس میں‌آپکی دعاوں کی ضرورت رہے گی۔ اس پراجیکٹ کا مقصد اسلام کے بارے میں‌ معلومات بہم پہنچانے کے لیے ایک ویب سایئٹ بنائی جا رہی ہے ۔۔۔۔۔


    ہمارے لیے دعا اور مشورے تیار رکھیے گا۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی آپ کو اور بھائی عمر الغزالی کے مقاصد میں برکت عطا فرمائے۔
    اور ہم سب بھی کو ترویجِ اسلام کے عظیم کام کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

    میری مقدوربھر خدمات حاضر ہوں گی انشاءاللہ۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قبولِ اسلام کا منفرد واقعہ

    [/media]​
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قبولِ اسلام کا منفرد واقعہ

    جزا ک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں