1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

معراج النبی کانفرنس 2006ء

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏18 اگست 2006۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    مؤرخہ 20 اگست 2006ء کو منہاج القرآن اسلامک سنٹر لندن میں منعقد ہونے والی معراج النبی کانفرنس کیو ٹی وی (QTV) پر براہِ راست نشر ہو گی، جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے علاوہ برطانیہ، پاکستان، شام اور دیگر عرب ممالک سے تشریف لانے والے علماء و مشائخ خطاب فرمائیں گے۔

    اوقاتِ نشریات

    برطانیہ رات 9 بجے تا 12 بجے
    یورپ رات 10 بجے تا 1 بجے
    پاکستان رات 1 بجے تا 4 بجے

    تفصیلات کے لئے کلک کریں۔
     
  2. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    منہاجین جی شکریہ آپ کا معلومات شئیر کرنے کا

    آج دن کو میں‌جب اپنے قریبی شہر(اوسلو) میں نماز جمعہ کے لیے گیا تو وہاں بھی اس بارے اعلان ہوا تھا ۔۔۔۔۔۔ اوریہ بھی سنا کہ وہ لوگ اس خطاب کو براہِ راست مسجد میں دکھائیں گے ۔۔۔۔۔

    اس بات پر کافی حیرانی ہوئی کیونکہ عموماً ہماری مسجد میں ٹی وی استعمال نہیں ہوتا اور مسجد میں تصویر کو بھی غلط سمجھا جاتا ہے ۔۔۔۔۔
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ٹائمنگ بتانے کا بہت شکریہ منہاجین بھائی!
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    منہاجین بھائی! گاہے گاہے یونہی تشریف لاتے رہا کریں۔ ہم کوشش کریں گے کہ اس پروگرام کو ضرور دیکھیں۔ آپ کا بہت بہت شکریہ
     
  5. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    بہت بہت شکریہ منہاجین بھائی، کیا ہم یہ پروگرام انٹرنیٹ پر بھی دیکھ سکیں گے؟
     
  6. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بھائی آپ نے تو کمال کی معلومات دیں
     
  7. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    جی بالکل، اس پروگرام کی ریکارڈنگ دین اسلام ڈاٹ کوم پر آن لائن ملاحظہ کے لئے بھی دستیاب ہے۔ تمام احباب کا بہت بہت شکریہ۔
     
  8. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل، اس پروگرام کی ریکارڈنگ دین اسلام ڈاٹ کوم پر آن لائن ملاحظہ کے لئے بھی دستیاب ہے۔ تمام احباب کا بہت بہت شکریہ۔[/quote:1rnyreu0]

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    منہاجین بھائی اگر اس خطاب کی سی ڈی حاصل کرنی ہو تو اس کا طریقہ کار کیا ہو گا

    خوش رہیں
     
  9. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  10. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل، اس پروگرام کی ریکارڈنگ دین اسلام ڈاٹ کوم پر آن لائن ملاحظہ کے لئے بھی دستیاب ہے۔ تمام احباب کا بہت بہت شکریہ۔[/quote:1cjwnoqw]

    السلام علیکم

    لنک شئیر کرنے کا شکریہ
     
  11. لاڈلا
    آف لائن

    لاڈلا ممبر

    شمولیت:
    ‏5 نومبر 2006
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوبصورت

    مجھے ڈاکٹر صاحب اپنی تحریروں اور تقریروں کی وجہ سے بہت پسند ہیں۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جھرمٹ میں ستاروں کے چمکتا چاند ہو گویا
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کاش کوئی بات ہر دل میں اُتر جائے۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انشاء اللہ یہ صدی ہماری ہے


    نہیں مایوس اقبال اپنی کشتِ ویراں سے
    ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں