1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عشق جنوں پیشہ سے ہے فسوں کیسا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏21 نومبر 2008۔

  1. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  2. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اچھا تو آپ تابی ہیں
    وہاں‌بڑی باتیں‌شاتیں‌ہو رہی تھیں‌
    اب ذرا آپ بتایں‌
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    ۔
    ۔
    ۔۔

    ۔
    ۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    ۔آج دن کیسا گزرا ہے
     
  3. تابی
    آف لائن

    تابی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    : : 3نمازیں پڑیں ،میوزک سنا ،امی سے ڈانٹ کھائی تھوڑی سی اور کچھ اور----------
     
  4. تابی
    آف لائن

    تابی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :suno: :suno: :suno: کہاں گئے ہیں جناب
     
  5. تابی
    آف لائن

    تابی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :zuban: :zuban: :zuban: بس بھاگ گئے ہیں
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ روزانہ کے کام کے علاوہ بھی اگر کچھ کیا ہے تو بتائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :hpy:
     
  7. تابی
    آف لائن

    تابی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :takar: :takar: علی بھائی-------------
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ ہماری اردو کی دیوار بیچاری بہت نازک ہے ۔
    آپ کے سر کا تو کچھ نہیں جانا، لیکن یہ ٹکریں کم ماریں پلیزززززز۔
    علی بھائی صبح سے یہاں ہیں، شائید تھوڑا آرام کرنے گئے ہوں گے۔
     
  9. تابی
    آف لائن

    تابی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک گھنٹہ تنہا بیٹھ کر ارتکاز ذات کیا --------------
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بہت خوب یہ ارتکاز ذات شائید کوئی یوگا ٹائپ کی مشق ہے کیا؟؟؟
     
  11. تابی
    آف لائن

    تابی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :hathora: :hathora: :hathora: اچھا جی آپ تشریف لے آئے ہیں اتنے دنوں کے بعد ساگراج بھئی کیسے ہیں آپ
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    تنہا بیٹھنے کے لیئے کس نے کہا ہے۔۔خوش رہا کریں۔۔ :dilphool:
     
  13. تابی
    آف لائن

    تابی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :neu: :neu: :neu:

    نہیں سادہ لفظوں میں مراقبہ کہ لیں اسلامی اعتبار سے -----آنکھیں بند کر کے کر لیں یا کھلی رکھ کر
     
  14. تابی
    آف لائن

    تابی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :soch: :soch: :soch: اس بات کا جواب اپ کے دستخطوں میں چھپا ہوا ہے---------مبارز بھائی
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میں تو دن میں 10 گھنٹے آن لائن رہتا ہوں۔
    اور اللہ کے فضل سے بالکل خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت کےلئے دعاگو ہوں۔

    اور یہ آپ نے بھی ہتھوڑی پکڑ لی ہے :pagal: پہلے ہی خوشی کی ہتھوڑیوں سے سر پولا ہوا ہوا ہے۔
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    پہلے آپ کر کے بتائیں ۔۔پھر ہم بھی کریں گے۔۔
     
  17. تابی
    آف لائن

    تابی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :no: :no: :no: اتنے ویلے ہیں آپ اور کوئی کام نہیں ہے کیا------ساگراج بھیا
     
  18. تابی
    آف لائن

    تابی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :hathora: :hathora: :hathora: مبارز اپنی بات کا سیاق و سباق تو بتایئں
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کون سی بات کا۔۔۔
     
  20. تابی
    آف لائن

    تابی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :a191: کہاں ہیں سب
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    سارا دن کمپیوٹر پر ہی کام ہوتا ہے تو ساتھ ساتھ نیٹ بھی چلتا رہتا ہے۔
     
  22. تابی
    آف لائن

    تابی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    اس بات کا
    :hathora: :hathora: :hathora:
     
  23. تابی
    آف لائن

    تابی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :boxing: :boxing: :boxing: واہ بھئی واہ کتنے چھپے رستم ہیں ساگراج بھیا ہمیں اج پتا چلا
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    چھپے رستم کہاں تابی جی۔ میں نے تو سنا ہے چھپنے والے بزدل ہوتے ہیں :nose:
     
  25. تابی
    آف لائن

    تابی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :car: :car: :car: :car: :car: چلیے جی ہم تو چلے نندیا پور امی حضور کے آڈر کے ساتھ بلکہ حکم مطلق العنان کے ساتھ
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بڑی فرمانبردار بچی ہے :mashallah:

    اچھا جی خدا حافظ

    اللہ آپ کو خوش رکھے، آمین
     
  27. تابی
    آف لائن

    تابی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :yes: :yes: :yes: ساگراج بھیا ساف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں

    کل ملاقات ہوگی انشاللہ
     
  28. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ کی نند بھی ہیں۔۔۔
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مبارز دھیان سے پڑھا کرو
     
  30. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جو حکم جی۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں