1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تمھید برائے سبق نمبر3؛؛فوٹو شاپ کورس؛؛متحرک تحریر

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏28 نومبر 2008۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    تمھید برائے سبق نمبر3
    سبق نمبر3 میں آپ سیکھیں گے ۔ رنگ برنگی متحرک،چلنے والی اور خوبصورت تحریر
    اس سبق میں محنت کرنے کے بعد آپ درج ذیل جلٹر ایفیکٹ ٹیوٹوریل دے سکیں گے۔یعنی ٹیکسٹ یا امیجز یا امیج کے کچھ حصہ پر متحرک وچمکدارتحریر اور ڈیزائیننگ تیار کرسکیں گے
    سبق نمبر3 ان شاء اللہ کل شام بروز جمعۃ المبارک 28 نومبر2008تک آویزاں کردیا جائیگا
    اس سبق کی چند ایک مثالیں ملاحظہ فرمائیے
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    ؛
    ؛
    کام کی بات بتادوں کہ اس سبق میں آپ کو درج ذیل جلٹرز کی ضرورت پڑیگی اس لیے ابھی سے محفوظ کریں۔۔
    ؛
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم مجیب منصور بھائی ۔
    اگر ممکن ہو تو ضروری سوفٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کا لنک بھی دے دیا کریں۔ کیونکہ کچھ سافٹ وئیر جو پاکستان میں نیٹ کیفے سے 30 روپے میں مل جاتے ہیں ۔ پاکستان سے باہر سینکڑوں پونڈ یا یوروز میں دستیاب ہوتےہیں :takar:

    شکریہ
     
  3. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی ۔ یہ کام فوٹو شاپ کے کسی بھی ورژن میں کیا جاسکتاہے۔البۃ اردو کے لیے Adobe Photoshop 8.0 CS MEبہتر ہوتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کی میں ان شاء اللہ کوشش کروں گا
     
  4. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Adobe Photoshop 8.0 CS ME میرے پاس موجود ہے لیکن اس کو ڈاؤنلوڈ کے لیے پیش کرنا کیا کاپی رائٹ کے قانون کی خلاف ورزی نہیں ہو گی ۔علاوہ ازیں اس کا حجم 159 میگا بائٹ ہے تو اسے کس طرح اپلوڈ کیا جاسکتا ہے ۔
     
  5. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    مجیب منصور بھائی فروغ علم وفن کا یہ سلسلہ شروع کرنے پر آپ کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور آپ کو انتہائی شکر گزار ہوں کہ آپ نے فوٹو شاپ کی تدریس کا سلسلہ شروع کر کے مجھ جیسے کم علم لوگوں کو سیکھنے کا اتنا آسان فورم مہیا کیا ۔
     
  6. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل صاحب۔خلاف ورزی تو ہوگی ۔لیکن بازار سی ڈیز سے بھرے ہڑے ہیں ۔آج تک ہم نے نہیں سنا کہ کسی کو کاپی رائٹ قانون کی خلاف ورزی کے جرم میں پکڑا گیا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔مجبوری ہے اور کوئی راستہ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔کیا کریں ۔۔۔۔۔۔۔ویسے بھی آج کل یہ عام ہے۔کوئی اتنی بڑی بات نہیں
    آپ ضرور شیئر کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کے اپلوڈ کرنے کا طریقہ انتھائی آسان ہے یہ سائیٹ کھول کر browse میں جاکر اپنے کمپیوٹر سے
    Adobe Photoshop 8.0 CS ME منتخب کرکرکے صرف upload files پر کلک کریں اور کچھ بھی نہ لکھیں ای میل وغیرہ کچھ بھی نہیں۔ فائل اپ لوڈ ہوجائیگی پھر اس کا لنک یہاں دیدیں ۔ویسے آج میں نے بھی کچھ لنک شیئر کیے ہیں ۔لیکن کسی پر بھی اعتماد نہیں ہے ۔آپ ضرور شیئر کریں۔۔۔۔شکریہ
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔۔شیر افضل بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر مبارک الحمدللہ۔۔۔۔بس آپ بھائیوں کی دعاؤں کے طفیل کچھ خدمت سرانجام دے رہے ہیں
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم مجیب منصور بھائی
    آپ کی اس تدریس کی برکات سے مستفیض ہونے کے علاوہ ایک اضافی خوشی یہ نصیب ہوئی کہ پیارے بھائی شیرافضل خان کی زیارت ہوگئی ۔
    اور معلوم ہوگیا کہ وہ بھی چپ چاپ یہاں کی خیر خبر رکھتے ہیں :happy:
     
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں ۔۔نعیم بھائی یہ واقعی اچھا فائدہ ہوا
     
  10. سیف اللہ
    آف لائن

    سیف اللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 مارچ 2009
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم کیا حال ہے آپ کا بھائی میں آپ سے دوستی کرنا چاہتا ہوں :titli: :flor: :flor: :flor: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سیف اللہ بھائی ۔
    ہماری اردو کی بزم میں خوش آمدید۔
    یہ بزم تو ہے ہی دوستی، محبت ، خلوص اور اخوت کی بزم ۔ :hands:
    ذرا مندرجہ ذیل لنک پر کلک کر کے دیکھیے آپ کو کتنے تپاک سے ہماری اردو کے دوستوں نے خوش آمدید کہا ہے۔
    viewtopic.php?f=18&t=5810
    آپ ان کا شکریہ ادا کیجئے۔ اور پھر دوستی کے اگلے مراحل کی طرف بڑھیں گے ۔ انشاءاللہ
     
  12. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی یہ سیف اللہ بھائی،،،،،،،،،،،،،دوبارہ لوٹے ہی نہیں؟
     
  13. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب برادرم۔۔ہم دوستی کے اس رشتے کونبھانے لے لیے تیار ہیں
    پر آپ ہیں کہاں؟ ادھر آئیے توصحیح
     
  14. سیف اللہ
    آف لائن

    سیف اللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 مارچ 2009
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم شکریہ بھائی سب کا میں ویلکم کرنے کا بھائی اگر آپ دوستی نبھانے کی بات کرتے ہو تو میں آپ سے پہچھے نہیں رہاں گا انشاءا للہ آپ دعا میں یاد رکھنا اللہ حافظ :mashallah: :mashallah: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  15. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔بس فعال ہوجائیے اب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں