1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ میری غزلیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(4)

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ش زاد, ‏10 نومبر 2008۔

  1. ش زاد
    آف لائن

    ش زاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2008
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آنکھوں سے اپنی شوقِ نظارا نہیں گیا
    جب تک کے تن سے سر کو اُتارا نہیں گیا

    اُس نے پلٹ کے دیکھ لیا تھا بچشمِ نم
    بس اُس کے بعد ہم سے پُکارا نہیں گیا

    آئینہ دیکھ اُس پہ وہ برسا نہ پوچھئیے
    پتھر سے اپنا روُپ سہارا نہیں گیا

    سُورج کی ظلمتوں کا سبب یہ ہوا ! کہ میں
    سُورج کے سامنے سے گُزارا نہیں گیا

    کیا راہِ اِلتفات میں دیتے تُمھارا ساتھ
    ہم سے تو اپنا بوجھ سہارا نہیں گیا

    اُس نوبہارِ حُسن کی آمد نہیں ہوئی
    گُلشن کو اِس بہار ، بُہارا نہیں گیا

    کشکول ہم نے ہاتھ میں لے تو لیا !مگر
    سر سے انا کا بوجھ اُتارا نہیں گیا


    ش زاد
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :a180: زبردست
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب کیا بات ھے، ش زاد جی

    نہ وہ آگے بڑھے نہ ھم پیچھے ھٹے
    درمیاں اپنے انا کی دیوار جو تھی​


    خوش رھیں،!!!!
     
  4. ش زاد
    آف لائن

    ش زاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2008
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت نوازش محترمہ
     
  5. ش زاد
    آف لائن

    ش زاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2008
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :a191: :a191:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کہنے اس شعر کے۔
    بہت ہہہہہہہہہہہہہہی خوب
    :a180:
     
  7. ش زاد
    آف لائن

    ش زاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2008
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت نوازش نعیم صاحب
    :a191: :a191: :a191:
     
  8. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    واہ واہ، بہت خوب۔
     
  9. ش زاد
    آف لائن

    ش زاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2008
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :a191:
    این آر بی بہت بہت شکریہ
     
  10. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ماشا ءاللہ بہت اعلیٰ :dilphool:
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ش زاد جی،!!!!!!
     
  12. ش زاد
    آف لائن

    ش زاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2008
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محترمہ طاہرہ مسعود صاحبہ بہت بہت شکریہ نوازش کرم۔۔۔۔۔۔
    آداب عرض ہے
     
  13. ش زاد
    آف لائن

    ش زاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2008
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شاہ جی بہت نوازش

    :a191: :a191: :a191:
     
  14. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    گلشن کو اس بھار بھارا نھیں گیا،،،کے بدلے گلشن کو اس بھار سنوارا نہیں گیا،،،

    مناسب لگ رہا ھے ،،،،باقی غزل بھت شاندار ھے :a150: قبول کیجیے :dilphool:
     
  15. ش زاد
    آف لائن

    ش زاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2008
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :a191: بہت بہت نوازش محترمہ
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ش زاد جی بہت خوب،!!!!!! آپکی شاعری کا جواب نہیں،!!!!!!

    آپکو سالگرہ بہت بہت مبارک ھو،!!!!!!
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :titli: :titli: :titli: :titli:
    :dilphool: :dilphool:
    :titli: :titli: :titli:
    :dilphool:
    :titli:​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں