1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیا جی بھائی کو دوبارہ خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 نومبر 2008۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    ہمارے پیارے بھائی محترم پیا جی
    جو کہ اپنی اعلیٰ علمی مہارت اور دینی تعلیم سے
    ہمیں بہت ہی اہم دینی مضامین پڑہنے کو دیتے تھے
    کافی عرصہ بیمار رہنے کے بعد واپس تشریف لے آئے ہیں
    اللہ کریم ان کی علم و صحت میں برکتیں عطا فرمائیں
    اور[fade:1355o4yv]پیا جی بھائی[/fade:1355o4yv] سے گذارش ہے کہ وہ ہمیں جلد اپنے دینی مضامین سے
    فیض یاب فرمائیں شکریہ

    ان کی دوبارہ آمد پر انہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید
    [​IMG]
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    خوش آمدید! :dilphool:
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم پیا بھائی جی ۔
    واپسی مبارک ہو۔ خوش آمدید

    اللہ شافی آپکو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم پیاجی
    زہے نصیب ۔
    ہماری اردو پر طویل غیرحاضری کے بعد واپسی مبارک ہو ۔

    اللہ کریم آپکو صحت کاملہ دے۔ آمین
     
  5. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    آپ تمام دوست محترم ہارون رشید، مسز مرزا، محترمہ زہرا، محترم نعیم بھائی اور دیگر کا بہت مشکور ہوں جنہوں نے اتنی محبت فرمائی۔
     
  6. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی آپ کو دائمی صحت وتندرست،اور حفظ وامان کی دولت سے نوازے۔۔۔اور کونین کی بھلائیاں نصیب کرے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    بھائی جان اب آپ کی صحت کیسی ہے جلد آگاہ فرمائیں :dilphool:
     
  8. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19

    بھائی جان اب آپ کی صحت کیسی ہے جلد آگاہ فرمائیں :dilphool:[/quote:26881pkk]

    الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوں۔ پینڈنگ امور نبٹا رہا ہوں۔ ان شاء اللہ کل تک آرٹیکل لگاؤں گا۔
     
  9. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    السلام علیکم

    اور بارِ دیگر

    بہت خوش آمدید :dilphool:
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :salam:
    پیا جی واپسی بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کو صحت دے اور ہمیشہ خوش رکھے،آمین
    :flor: :flor: :flor:
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت خوش آمدید،!!!!!!
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں