1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عشق جنوں پیشہ سے ہے فسوں کیسا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏21 نومبر 2008۔

  1. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: :titli: مثال باقی تما م افراد تک میرا پیغام پنچا دو کہ آئندہ یاہو جی میل یا ھاٹ میل کے میسنجر میں گپ شپ نہیں ہو گی لہذا آپ اس لڑی میں تشریف لایا کرہیں اور ان کو ثانوی حیثیت دہیں



    ------------------------------ہنی تبسم----------------------------
    ------------------------------لیو کلاسک---------------------------
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جی بہتر :neu:
     
  3. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ایتھے کرنا کی اےےےےےےےےےے :soch:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گلیں باتیں :neu:
     
  5. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: مثال تم نے جتنے بھی سوال کرنے ہوتے ہیں یا معمول کی گپ شپ کرنی ہوتی ہے وہ اس لڑی میں رہ کر کیا کرو تلقین انقلاب کی لڑی میں تم صرف ایک دفع موضوع سے ہٹی ہو تو یہ ساری مشکلات پیدا ہوئی ہیں اور ATC سی پر اپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں میں فی الحال اسکا ذھن کیپچر کرنے میں لگا ہوا ہوں اس لیے اسے ڈھیل دے رہا ہوں
     
  6. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: یار میسنجر کو تھوڑی دیر کے لیے چھوڑ دو
     
  7. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: رفتہ رفتہ --------------جلدی کی کوشش مت کر
     
  8. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli:
    اس لڑی کی وضاحت میں سارے سوالوں کے جوابات موجود ہیں


    کبھی اس کھوپڑی جیسی چیز کو استعمال کر لیا کیجیئے------------اس سے یہ بڑھتی گھٹتی نہیں---------------------------؟
     
  9. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :flor: :flor: :flor: جناب ارسطو کے دادا جان افلاطون کے ابا جان سقراط کے تایا جان ٹھیک ہے مس کھوپڑی صاحبہ آپ ہی استعمال کرتے ہے ہم تو اسے صرف مِس کرتے ہیں--------ہے ناں
     
  10. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :flor: :flor: :flor: ہنی تانیہ کا فون آیا ہے اس کا اکاونٹ ابھی اوکے نہیں ہوا ہماری اردو کی ٹیم کیا سوئی رہتی ہے ----------------؟
     
  11. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :flor: :flor: :flor: شیری کے ساتھ بھی یہی حال ہے کنجوس مکھی چوس نے صرف ایس ایم ایس کیا ایک آنے کال نہیں کر سکا-------------؟
     
  12. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :flor: :flor: :flor: ررررررررررررررررررررررررررررررضا کہاں ہو---------------؟
     
  13. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :flor: :flor: :flor: ثانیہ کو اپنی دوست کا ذھن پڑھنے میں پرابلم آ رہی ہے اسے حل بتاو
    علامات ---وہ اج کل قرۃ العین حیدر کا جہان دیگر پڑھ رہی ہے اور ان دنوں میں اس نے انجو کی موی وانٹڈ دیکھی ہے----------------؟
     
  14. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :flor: :flor: :flor: صالحہ کے حوالے سے کیا حکم صادر فرماتے ہیں ما بدولت------؟
     
  15. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :flor: :flor: :flor: زونی نے راجہ گدھ خرید لیا اسے پڑھنے دو یا نہیں ابھی پچھلے دنوں اس نے جنگ بجنگ ختم کیا ہے --------------؟
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ایتھے رضا بھائی تے یاسمین باجی کی "گلیں باتیں" پڑھنی ہیں :suno:
     
  17. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: زونی کو روک دو فورا ---------آگ کے پاس کبھی گھی نہیں رکھتے---؟
     
  18. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: خوش امدید مسز مرزا جی ----جی ایا نوں
     
  19. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    شکریہ رضا بھائی :dilphool: ۔۔۔۔ویسے یہی باتیں آپ ایم ایس این پہ بھی کر سکتے ہیں :suno:
     
  20. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :flor: :flor: :flor: مسز مرزا جی ایاں نوں -----------گپ شپ لے لیے بنائی گئی لڑی میں گپ شپ ہو رہی ہے ان پیغامات کا بعد میں بھی بار بار استعمال ہانا ہے اس لیے ان کا ریکارڈ میں رہنا ضروری کیا پتا کب اللہ میاں --------------ایم رضا صاحب کو اٹھا لے ------------انقلاب لاتے لاتے ان کا اپنا انقلاب اٹھ جائے
    تو کم از کم نصاب انقلاب تو بچ جائے گا---------------
     
  21. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :flor: :flor: :flor: ہنی مما کی طرف سے اب فائنل آڈر آ چکا سونے لہذا اللہ حافظ کل بات ہو گی اور جوابات اپ لوڈ کر دینا میں کل پڑھ لو گی ---------------------؟
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: اللہ رحم کرے یاسمین بہنا! :201:
     
  23. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: ہم نہ ہوں تو زمانے کی سانس رک جائے
    :titli: :titli: :titli: قتیل وقت کے سینے میں ہم دھڑکتے ہیں

    اب میں نہ بھی رہوں تو خیر ہے انقلاب کی چنگاری تو الاو بننا شروع ہو چکی لہازا نو ٹنشن
     
  24. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: مسز مرزا جی کبھی ہپناٹزم ٹیلی پیتھی یا مسمریزم کے بارے کبھی کچھ سنا یا پڑھا ہو
     
  25. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6



    شکریہ شکریہ مابدولت قبول کرتے ہیں
     
  26. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6


    بانو آپا کا ناول ایک دن اپکے نام ایشو ہو وہ صالحہ کو بھجوا دو میں آپ کے نام سے کاٹ کر اس کے نام ایشو کر دوں گا اس کے پڑھنے سے اسکے ذھن کا کتھارسز اپنے معمعل پر آ جائے گا
     
  27. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6

    wanted ایک بھرپور ایکشن مووی اس سے اسکے ہیجان میں تشدد آیا ہے اور جہان دیگر کے واقعات سے اس میں اضافہ ہو رہا ہے
    اور کوئی مسئلہ نہیں-----------حل یہ ہے کہ------------اسے ٹوم ریڈر دکھا دو وہ ٹھیک ہو جائے گی کیوں ناول تو وہ پڑھے بنا یعنی مکمل کیے بنا نہیں رہے گی لہذا اسے تبدیل کرنا مشکل ہے--------------------
     
  28. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: مسز مرزا کہاں چلیں گئییں------
     
  29. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6

    یہیں ہوں جناب -----------؟من یعنی ڈھائی 3من
     
  30. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    گلیں باتیں :neu:[/quote:3bmuz1qg]


    میری تحریر پر جو بھی تبصرہ کرنا ہو وہ اس جگہ کیا کریں شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں