1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ممبرز کو پی ایم

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از مانوس اجنبی, ‏15 نومبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2008
    پیغامات:
    117
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم
    کیا ممبرز کو پی ایم کیسے کیا جاتا ہے
     
  2. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    اجنبی پی ایم نہیں کرتے !!!
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ویری سمپل

    لکھ کے :happy:








































    ہر میمبر کے پیغام کے نیچے تعارف کیساتھ ذپ لکھا ہوا ہے اس کو کلک کریں‌اور لکھ دیں اور سینڈ فرمادیں
     
  4. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2008
    پیغامات:
    117
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کوئی تو بتا دے اللہ کا بندہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :pagal:
     
  5. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    مانوس اجنبی جی، ھارون بھائی نے اپنی پوسٹ میں طریقہ لکھا ہے۔

    اگر اِس کی مزید وضاحت چاہیں تو ضرور پوچھ لیں۔
     
  6. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    پی ایم کرنا بھی کوئی مشکل بات ہے بھلا
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ذپ لکھا ھوا مگر کیوں :soch: :soch:
     
  8. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    مانوس اجنبی صاحب کیا آپ کا مسئلہ حل ہو چکا ہے ؟

    والسلام
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مانوس بھائی مجھے ذاتی پیغام بھیج کر تسلی کر چکے ہیں :yes:
     
  10. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اچھی بات ہے۔
    اب اس لڑی کو مقفل کیا جاتا ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں