1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تصاویر کے لیے الگ سیکشن

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏15 نومبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے


    ایک مشورہ :suno: دینے کی غرض سے یہ لڑی شروع کر رہا ہوں۔

    انتظامیہ سےگزارش ہے کہ مختلف قسم کی تصاویر (اسلامی، تاریخی، مزاحیہ۔۔۔وغیرہ) ارسال کرنے کے لیے ہماری اردو فورم میں ایک الگ چوپال بنا دیں۔

    :soch: امید ہے کہ میری تجویز پر بعد از غور جلد عمل کیا جائے گا تاکہ ہماری اردو فورم پر ایک خوبصورت :titli: :titli: چیز کا اضافہ ہو جائے ۔

    خوش رہیں :khudahafiz:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    نوید بھائی ۔
    آپ کی تجویز اچھی ہے۔ میں تائید کرتا ہوں۔
    ایک گذارش اور ہے کہ ۔۔
    اگر آپ مشاورتی کمیٹی کے ممبر ہیں تو عربی اور سندھی سیکھنے کے لیے بھی کوئی چوپال مخصوص کروا دیں۔ کیونکہ وہ بہت اہم اور قابل فخر کام ہے۔
    این آر بی بھائی اور مجیب منصور بھائی کی حوصلہ افزائی بھی ہوجائے گی اور وہ مزید محنت اور لگن سے اس کام کو آگے بڑھا سکیں گے۔

    بڑی مہربانی ہوگی ۔شکریہ
     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ سب خیرت سے ہونگے

    نعیم بھائی میری تجویز سے اتفاق کرنے کا بہت شکریہ ۔۔۔۔

    آخری دفعہ جب انتظامیہ تبدیل ہوئی تھی تو میں‌نے اپنی مشاورتی رکنیت سے استعفی دے دیا تھا یعنی کہ اب میں ایک عام صارف کی حیثیت سے ہماری اردو پر آتا ہوں ۔


    ویسے آپ کی تجویز بھی اچھی ہے ۔

    خوش رہیں
     
  4. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    محترم نوید صاحب آپ کی تجویز مجلسِ مشاورت میں‌پہنچا دی گئی ہے جلد ہی اس بارے فیصلے سے آپ کو آگاہ کر دیا جائے گا ۔

    والسلام
     
  5. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے


    جلدی کریں جی میرے پاس بہت سی تصاویر ہیں شئیر کرنے کے لیے

    خوش رہیں
     
  6. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں‌جی تصاویر کی آپشن ہونی چاہیے
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی تجویز ھے،،!!!!!!!
     
  8. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    اس تجویز پر عمل ہو چکا ہے -

    viewforum.php?f=37

    والسلام
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں