1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ میری غزلیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(2)

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ش زاد, ‏10 نومبر 2008۔

  1. ش زاد
    آف لائن

    ش زاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2008
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مری خوبیاں مری خامیاں سبھی بھول کر
    مری ذات یوں ہی قبُول ہے تو قبُول کر

    مرے مہرباں رہے ذِکرِوصل زرا زرا
    مُجھے ہجر رات کی بات سے نہ ملُول کر

    کہیں میری روح میں آن بس تو مہک مہک
    تو کبھی غزل کی طرح سے دل میں نزول کر

    میں تری نِگاہ کا اشک ہوں مُجھے کر گُہر
    ترے دشت کا میں ببُول ہوں مُجھے پھُول کر

    میں مُسافتوں کے رہین ہوں رُکوُں کب تلک
    مُجھے، ش زاد کو اپنے پاؤں کی دھُول کر

    ش زاد
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ماشااللٌہ،!!!!!
     
  3. ش زاد
    آف لائن

    ش زاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2008
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نووزش، شکریہ ، کرم م مہربانی شاہ جی :a191: :a191: :a191: :a191:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :a180: :a165: اگر آپ برا مت مانیں ت وکچھ عرض کروں‌آپ اپنہی شاعر ایک ہی لڑی میں لکھیں تاکہ ہمیں پڑھنے میں آسانی ھو اب آپ کی یہ غزل مجھے ڈھونڈنے کے بعد پڑھنے کو ملی ھے
     
  5. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت خوب ش زاد بھائی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں