1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھ لے۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏11 جون 2006۔

  1. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    یہ بھی تو ممکن ہے کہ ایک صارف کم ہونے کے بجائے بڑھ جائے۔ وہ ایسے کہ یہ محترمہ اپنی دوست سے ملنے جائیں اور اسے بھی یہاں آنے کی دعوت دے ڈالیں۔۔۔ کیا خیال ہے؟
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی اگر لاحاصل اپنی دوست سے ملیں گی تو ہماری اردو میں ایک صارف کا اضافہ ہوگا۔اس لیے فکر نہ کریں
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جانے دو یارو! اُوپر جا کر کون لوٹتا ہے؟ :shock:

    ویسے لاحاصل نے یہ تو نہیں کہا کہ وہ (خدانخواستہ) فوت ہو گئی ہیں، انہوں نے تو یہ کہا کہ “ آج وہ ہم میں نہیں“ :84: ہو سکتا ہے ان کی شادی (کہیں دور) ہو گئی ہو یا وہ پردیس چلی گئیں ہوں، یا ایسا کچھ بھی۔

    اب وہ حقیقت بتائیں گی تو پتا چلے گا کہ لاحاصل کا اُن سے ملنا ایک صارف میں‌اضافہ کا باعث بنے گا، یا ایک کمی :?
     
  4. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    چلئے لاحاصل صاحبہ۔۔۔
    اگر آپ کی دوست محترمہ واقعی اس دنیا میں موجود ہیں تو ان سے ملاقات کرکے ایک صارف کا اضافہ کیجئے!
     
  5. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جبار پائی آپ ہر ایک کی شادی کرواتے رہتے ہیں

    آپ بینڈ کا کام کرتے ہیں یا ناظم ہیں :wink:
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کروانے کے لیے ضروری نہیں‌کہ آپ ناظم ہوں یا بینڈ کا کام کریں۔ شادی کروانا تو ایک طرح کا نیکی کا کام ہے۔
     
  7. محمود
    آف لائن

    محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جبار بھائی کچھ آپ بھی تو بولیں نا! کہیں سچ میں آپ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟۔ :arrow: :lol:
     
  8. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    تمام دوستوں سے معذرت جبار جی عید تک نہیں آ سکیں گے وہ آج کل جامع المنہاج لاہور میں اعتکاف پر ہیں
     
  9. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ماشااللہ
     
  10. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نیک لوگوں کی سنگت قسمت والوں کو نصیب ہوتی ہے
     
  11. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    جبار جی کی شادی کروا کر آپ بھی نیکی کمائیں
     
  12. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    شادی اور نیکی؟ :lol:
     
  13. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    یہ تو آپ واصف صاحب سے پوچھیں
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کو شادی گناہ لگتا ہے تو مت کروانا :)
     
  15. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    میں نے تو مذاق میں کہا تھا :oops:
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہا ہا ہا ہا :lol:

    اتنی شرملی ہو آپ؟ :)
     
  17. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لڑکیاں شرمیلی ہی ہوتی ہیں اور آپ لڑکوں کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہاں ہم لڑکوں کی طرح سمجھدار اور عقل مند۔۔۔۔۔ :84:
     
  19. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی کچھ آپ بھی تو بولیں نا! کہیں سچ میں آپ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟۔ :arrow: :lol:[/quote:3rmw62jk]
    گلیں باتیں تو لگتا ہے کہ جبار جی مولانا ہیں ۔ ناراض ناں ہونا جی پلیز۔
     
  20. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    صحیح کہتے ہیں مگر اپنے منہ میاں مٹھو بننا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ “ہماری اُردو“ ہے یہاں ناراض ہونے کی کوئی جگہ نہیں۔ :) اور آپ کی اطلاع کے لئے بتاتا چلوں میں “مولانا“ نہیں “پینٹ باؤ“ ہوں۔ 8)
     
  22. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    نصیحتیں تو ایسے کرتے ہیں جیسے بہت بڑے عالم ہوں :84:
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اچھی باتیں کہتے سُنتے رہنا چاہیئے۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ارشاد
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    “اس دنیا میں سب سے مشکل کام اپنے علم پر عمل کرنا ہے“

    (حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری :ra: )
     
  26. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات مومن کی میراث ہے ۔ حضرت علی :rda:
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جب کام زیادہ ہوں تو سب سے پہلے اُس کام کو ہاتھ میں‌لو جو سب سے اہم ہو۔

    (حضرت امام شافعی :ra: )
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سے دو بہتر اور جماعت پر اللہ کا ہاتھ ہوتا ہے (او کما قال) (الحدیث)​

    میرا پیغام
    “اس لیے اے مسلمان ! الگ الگ رہنے کی بجائے اچھوں کے ساتھ مل جا“
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    1۔ سیرت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حقیقت کے علم و عرفان کی واحد سبیل ہے۔

    2۔ فرض عبادت کے بعد بہترین وظیفہ درود و سلام ہے۔

    3۔ اسلام فقط فکر کا نہیں عزم و ہمت کا نام ہے۔

    4۔ ایک دوسرے کے لئے ہمدردی اور خیر خواہی کے جذبے سے عاری معاشرہ اسلامی نہیں کہلا سکتا۔

    5۔ دینِ اسلام اگر حلال کھانے کا حکم دیتا ہے تو پہلے حرام کی کمائی کا سدِ باب بھی کرتا ہے۔

    6۔ معاشرے کے تباہ شدہ نظام کی بحالی کے لئے جدوجہد کرنا عظیم ترین جہاد ہے۔

    7۔ عشق کی کیفیت کا تعلق عقل و خرد سے نہیں، خالصتًا دل کی دنیا سے ہے۔

    8۔ غیبت قطعًا ایسی چیز نہیں جو کسی پر کھل نہ سکے۔

    (ڈاکٹر محمد طاہرالقادری)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں