1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستانی، سری لنکن اور انڈین

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏11 اکتوبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعودی عرب میں، ماہ رمضان میں، ایک پاکستانی، ایک سری لنکن اور ایک انڈین بیٹھے سمگل شدہ ڈرنک (قول غالب ہے کہ مینگو لسی) پی رہے تھے اچانک ایک شرتہ (پُلسیا) ادھر سے گزرا اور اس نے کہا “اوئے آپ کو پتہ نہیں رمضان میں ڈرنک پینا جرم ہے“ وہ ان تینوں کو گرفتار کر کے قاضی کے پاس لے گیا ۔ قاضی نے ہر ایک کو 20 کوڑے لگانے کا حکم جاری کیا-
    سزا پر عملدرآمد سے پہلے قاضی نے کہا چونکہ رمضان کا رحمت کا عشرہ چل رہا ہے اس لیے تم میں سے ہر ایک 20 کوڑوں کی سزا کا طریقہ اپنی مرضی سے پسند کر سکتا ہے۔ چنانچہ سب سے پہلے سری لنکن سے پوچھا گیا تو اس نے کہا کہ اسکی پشت پر ایک تکیہ باندھ دیا جائے۔ خواہش پوری کی گئی لیکن 5 کوڑوں کے بعد تکیہ پھٹ گیا اور باقی کوڑے اسکو ننگی پشت پر برداشت کرنے پڑے۔ اب انڈین کی باری تھی اس نے اپنی خواہش ظاہر کی کہ 3 تکیے اسکی پشت پر باندھ کر کوڑے مارے جائیں۔ یہ خواہش بھی پوری کی گئی لیکن 3 تکیے صرف 10 کوڑوں کی تاب لا سکے باقی کے کوڑے اسکی پشت کو سہنے پڑے۔ اب قاضی پاکستانی مجرم سے مخاطب ہوا۔ “تم چونکہ ہمارے برادر اسلامی ملک سے ہو اس لیے تم 2 خواہش کر سکتے ہو“
    پاکستانی نے کہا “قاضی صاحب ! مجھے 20 کی بجائے 40 کوڑے لگائے جائیں۔“
    قاضی حیرانی و پریشانی کے عالم میں بولا “ٹھیک ہے اگر تم یہی چاہتے ہو تو ! لیکن اب دوسری خواہش بولو“
    پاکستانی نے کہا “اب میری پیٹھ پر اس انڈین کو باندھ دو“
    اور اسکی یہ خواہش بھی پوری کر دی گئی۔ :lol: :lol: :lol:
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  3. دن رات
    آف لائن

    دن رات ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  4. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا​
     
  5. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    بہت خوب! واہ! واہ! :lol:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ !
    ویسے اچھا ہے ہماری اردو کے صارفین میں سے کوئی انڈین نہیں ہے ورنہ ناراضگی ہو جاتی :wink:
     
  7. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    کیا مطلب ہے آپ کا ؟
    ہماری اردو پر تمام صارفین کیا خواتین ہی ہیں ؟
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ترمیم : ورنہ ناراضگا ہو جاتا

    نادیہ جی !‌ اب جملہ صحیح ہے کیا‌؟؟ :84:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں