1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سردار اور نوکر

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏13 اکتوبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سردار جی سرکاری دورہ پرانگلینڈ گئے تھے۔ ایک دن وہاں سے گھر امرتسر فون کیا ۔
    ہیلو ! کون بات کر رہے ہو ! سردار جی نے پوچھا
    جی میں گھر کا نوکر بات کر رہا ہوں۔
    اچھا ! تو میڈم کدھر ہیں؟
    جی میڈم تو اپنے شوہر کے ساتھ بیڈروم میں ہیں۔
    کیا ؟؟؟؟ اسکا شوہر تو میں ہوں۔ وہ کس کے ساتھ ہے۔ اچھا تم فوراً بندوق لے کر دونوں کو گولی مار دو۔
    سردار جی نے غصے سے حکم دیا۔ نوکر چلا گیا۔ تھوڑی دیر میں گولیاں‌چلنے کی آوازیں آئیں ۔ پھر نوکر فون پر بولا
    مار دیا جی۔ اب کیا حکم ہے۔
    اب ان دونوں کو صحن کے کھوہ (کوئیں) میں پھینک دو
    جی ؟؟؟ لیکن ہم تو تیسری منزل پر رہتے ہیں۔ یہاں نہ کوئی صحن ہے نہ کوئی کھوہ
    اوہ ! سوری رانگ نمبر ! سردار جی نے اطمینان سے فون رکھ دیا۔
    :shock:
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کمال لطیفہ ہے۔

    :lol: :lol:​
     
  3. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت خوب​
     
  4. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ایک سردار سوچتا رہا سوچتا رہا اور سوچتے سوچتے مر گیا
    اگر میری بہن کے دو بھائی ہیں تو میرا ایک کیوں ؟
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہی سردار

    یہی سردار ایک دفعہ پان شاپ پر گیا اور 100 پان کا آرڈر دیا تو پان والے نے حیرانگی سے 100 پان کی وجہ پوچھی۔ سردار بولا
    “دراصل ہماری کانفرنس چل رہی ہے کہ ہم میں سے ذہین کون ہے، ہم 100 سردار اکٹھے ہو کر یہ فیصلہ کرنے والے ہیں۔ لیکن پرابلم یہ ہے کہ ہمیں‌یہ نہیں معلوم کہ کونسا سوال ہو جس سے ذہانت کا اندازہ ہو سکے“
    یہ کونسی پرابلم ہے۔ سوال میں تمھیں بتا دیتا ہوں۔ پان والے نے کہا
    “اوئے بلے پہلوان جی ! جلدی سے سوال بتا دو جی “ سردار خوشی سے بولا
    سوال یہ ہے کہ میرے باپ کے دو (2) بیٹے ہیں۔ ایک امریکہ میں‌رہتا ہے تو بتاؤ دوسرا کہاں ہے؟ پان والے نے مسکراتے ہوئے سوال کر دیا۔ اور سردار سر پکڑ کر بیٹھ گیا۔ اتنی دیر میں پان والا پان لگاتا رہا۔ 100 پان پورے ہونے پر سردار کو جب جواب نہ آیا۔ تو پان والے نے کہا
    سردار جی ! تسی بہت بھولے (بے وقوف) ہو۔ وہ دوسرا بیٹا میں خود ہی تو ہوں۔
    سردار اپنی عقل کو کوستا کانفرنس روم میں پہنچ گیا لیکن دل ہی دل میں‌سوال مل جانے پر خوش بھی تھا۔ اس نے پان سب میں تقسیم کیے اور مائک پر کھڑے ہو کر بولا
    “لو جی سجنو ! واہ گرو دی کرپا نال ہم سب سے ذہین سردار کا انتخاب کرنے والے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر میرے باپ کے 2 بیٹے ہیں۔ ایک امریکہ میں ہے تو دوسرا کہاں ہے؟ جو جواب دے گا وہ سب سے ذہین سکھ تسلیم ہو گا“سب سردار سوچ میں پڑ گئے۔ گھنٹوں بیت گئے۔ شام ہو گئی۔ جب کسی کو جواب نہ آیا تو یہی سردار مائک پر آ کر بولا
    “ تم سب کے سب بے وقوف ہی رہو گے۔ سیدھا سا جواب ہے کہ میرے باپ کے اگر 2 بیٹے ہیں۔ پہلا امریکہ میں ہے تو دوسرا بیٹا وہ پان والا ہے نا جو پان شاپ پر بیٹھا پان لگا رہا ہے۔ اس نے ابھی تھوڑی دیر پہلے مجھے خود بتایا ہے۔“
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اسی سردار کے گھر جب جڑواں بچے ہوئے تو اس نے فوراً اپنی بیوی پر بندوق تان لی اور بولا “بتا دوسرے بچے کا باپ کون ہے؟“
     
  7. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :lol: بہت خوب! :lol:
     
  8. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    آپ کو تو سرداریات پر ڈگری ملنی چاہیے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور آپ کو شاباشیات یا دادیات پر ڈگری ملنی چاہیئے ۔
    کیونکہ آپ یا تو صرف شاباش دیتی ہیں یا داد دیتی ہیں۔ :?
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    چلیں کچھ تو کرتیں ہیں۔ ویسے اس داد یا شاباش سے حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔ اور یہ حوصلہ افزائی ہمیں‌بار بار لکھنے پر مجبور کرتی ہے۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو حمایتی بیان دیں گے نا۔ سلیمی چوک کی قدرِ مشترک جو ہوئی :wink:

    ویسے میں نے بھی مثبت انداز میں بات کی تھی۔ اور میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں کہ حوصلہ افزائی بھی ساتھ ساتھ ضروری ہوتی ہے۔
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہاں تو کیوں نہ حمایت کروں؟ آپ نے تو کسی سے بنانی نہیں ہوتی۔ :p

    (مذاق کر رہا ہوں)
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بنانا تو ہم بھی چاہتے ہیں لیکن کوئی بات بنتی نظر نہیں آتی۔
    بلکہ اُلٹا ہمیں ہی بنا کر چلتی بنتی ہیں۔
    بھولا اور سیدھا سادھا جو ہوں۔ :p
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دراصل آپ کو بنانی نہیں آتی۔ سیدھے سادھے ہیں ناں۔ ویسے آپ سیدھے سادھے ایسے ہیں تو ٹیڑے میڑے کیسے ہوں گے؟ :shock:
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دراصل آپ کو بنانی نہیں آتی۔ سیدھے سادھے ہیں ناں۔ ویسے آپ سیدھے سادھے ایسے ہیں تو ٹیڑے میڑے کیسے ہوں گے؟ :shock:
     
  16. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کافی غور طلب مسئلہ ہے ۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو بلائیں‌نا ایک سیمینار ۔۔۔
    کریں بحث اس پر۔۔
    نکالیں کوئی حل ۔۔
    کریں‌مجھ پر احسان ۔۔
    شکریہ اِن ایڈوانس ۔۔
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سیمینار کا بندوبست تو کئیے دیتے ہیں، کیا آپ شرکت کے لئے تشریف لائیں گے؟ :84:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نیا بہانہ سننے کیلئے تیار رہیں ۔ :wink:
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہارون بھائی! مجھے آپ کی بات سے اتفاق ہے۔ :)

    یہ جو ہمارے بھولے بھالے بھائی ہیں بہانے بنانے میں اُن کا کوئی مدِ مقابل نہیں دور تک، بلکہ بہت دور تک۔۔ :wink:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے وعدوں پہ کہاں تک میرا دل فریب کھائے
    کوئی ایسا کر بہانہ کہ میری آس ٹوٹ جائے
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مزاہ آ گیا۔ واہ! ہارون بھائی بہت خوب۔ :)
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی نے فرمایا :
    میں نے عرض کر دی کہ بلائیں‌سیمینار ۔
    اب اگر آپ علامہ اقبال کی یاد میں سیمینار کروانا چاہیئں تو کبھی مزارِ اقبال پر جا کر یہ مطالبہ کیا ہے کہ علامہ صاحب ذرا الحمرا ہال ہمارے ساتھ چلیں ۔ آپ کی شان میں سیمینار ہو رہا ہے ؟؟
    نہیں نا ؟
    تو پھر مجھ جیسی عظیم ہستی کے سیمینار پر یہ مطالبہ کیوں ؟؟
    صرف اس لیے کہ میں بھولا بھولا سیدھا سادھا ہوں :? :twisted: :?
     
  24. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    اب تو آپ شہید ہونے والے ہو باذوق اور کارتوس خان کے ہاتھوں پھر سیمینار ہی سیمینار ہونگے آپ کہاں ہونگے :208:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    امام حسین (ع) کے غلاموں کا نام کون مٹا سکا ہے ؟؟؟

    آپ نے وہ شعر سنا ہے

    جو ہم رکیں تو زمانے کی سانس رکتی ہے
    قتیل وقت کے سینے میں ہم دھڑکتے ہیں​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں