1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کومل مرزا کو ہماری اردو پیاری اردو میں خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏5 نومبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم کومل مرزا !
    ہماری اردو پیاری اردو
    [highlight=#80FFFF:7j31jwbg]کی محبتوں بھری ، رنگا رنگ بزم میں[/highlight:7j31jwbg]
    :dilphool: دلی خوش آمدید :dilphool:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    السلام علیکم
    ہماری اردو پیاری اردو
    کی رنگا رنگ بزم میں
    دلی خوش آمدید
    _________________
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کومل مرزا ہم سب کی طرف سے اس خوبصورت بزم میں بہت بہت خوش آمدید!!! :dilphool:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا ۔
    یہ کومل مرزا کون ہیں ؟
    آپ کی کوئی جاننے والی ہیں کیا ؟
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    پتا نہیں۔۔۔ویسے میں نے ایک جاننے والی اچھی سی کزن کو اس فورم کا بتایا تو تھا۔ کیا معلوم وہی ہوں۔ ویسے ہمارا فیملی نیم تو ایک جیسا ہی ہے اسلیئے میں نے خوش آمدید بول دیا۔
    کومل جی میری طرف سے ایک بار پھر اس فورم پہ آنے اور مرزا ہونے پہ مبارکباد :dilphool: :hpy:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کرے ہمیں ہماری اردو کو آپ (مسز مرزا بہنا) جیسی مزید لائق فائق ، خوش مزاج اور خوش گفتار صارفات میسر آتی رہیں۔
    امید ہے کومل مرزا بھی ایک اچھا اضافہ ہوں گی ۔ انشاءاللہ

    کومل مرزا جی ۔ ایک بار پھر خوش آمدید :dilphool:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    کومل صاحبہ آپکو پیاری اردو میں
    شمولیت اختیار کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
    خوش آمدید
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ کہیں لاحاصل "مرزا" بن کے تو نہیں آ گیئں؟ :soch:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا ۔ میرا خیال ہے فی الحال ہم اپنے قیاسات کو روک لیں۔

    کیونکہ اگر کومل مرزا جی بالکل نئی صارفہ ہیں تو وہ مائنڈ نہ کر جائیں۔
    وہ کچھ دن آجائیں گی تو پھر خود ہی پتہ چل جائے گا۔ انشاءاللہ۔
     
  11. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
  12. دستور
    آف لائن

    دستور ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اسلام علیکم
    خوش آمدید محترمہ کومل مرزا صاحبہ
    یہ پھولوں کا گلدستہ آپ کیلئے۔ :dilphool: :222: :222:
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    [glow=red]بہت بہت خوش آمدید [/glow]

    محترمہ کومل مرزا صاحبہ

    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  14. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    سلام کومل مرزا جی
    ہماری اردو پر دلی خوش آمدید

    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :salam:
    کومل مرزا صاحبہ بہت بہت خوش آمدید
    :dilphool: :dilphool:
     
  16. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    :salam: کومل مرزا جی ۔
    ہماری اردو پیاری اردو پر
    [glow=red:312a9m2m]خوش آمدید [/glow:312a9m2m]
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  17. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کومل دوبارہ مڑ کے نہیں آئیں :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں