1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گولیاں دینے والے اور گولیاں کھانے والے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از دستور, ‏28 اکتوبر 2008۔

  1. دستور
    آف لائن

    دستور ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اِس مضمون کا نام تو کچھ اور ہے میں نے اِس کا نام گولیاں دینے والے اور گولیاں کھانے والے رکھا ہیں۔جناب نزیر ناجی صاحب سے معذرت کر کے۔یہ نذیر ناجی بھی کیا چیز ھے خبروں میں خبر نکالنا آپ کا بائیں ھاتھ کا کام ہیں۔ :201: پاکستانی سیاست ایک نئے روخ پر گامزن ھونے جارہی ہیں ۔جس کی وجہ جناب نواز شریف اور جناب شہباز شریف کے حالیہ بیانات ہیں جو آنے والے وقت کیلئے ابھی سے تیاری میں لگ گئے ہیں اور ایک ھمارے پرویز مشرف سید ہیں جو تخت کیا تمنا کر بیھٹے ہیں :201: اور ایک جناب آصف علی زرداری ھے جو ہر کسی کو گولیاں دینے میں مشہور ھو گئے۔تو کیا دنگل پھر سے لگنے جا رہا ہے اور میدان سیاست میں پاکستانی قوم پھر سے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے کھڑی ھو گئی۔تو کیا جناب آصف علی زرداری پلیٹ میں رکھ کر تخت دیں گئے یا پھر گولیاں گولیاں پھر سے کھیلیں گئے۔تبصرے بعد میں۔پہلے مضموں نگار کو شاباش۔



    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]


    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کسی بھی حاکمِ وقت کی غیرجانبدارانہ طرفداری کرنے میں جناب نذیر ناجی اپنا ثانی نہیں رکھتے۔
    اس لیے کم از کم مجھ پر انکے طویل مضمون کا کوئی خاص اثر نہیں ہوا۔
    البتہ خود انہیں کہیں سے اعزاز و اکرام میسر آگیا ہو تو انکی قسمت ۔ :nose:
     
  3. دستور
    آف لائن

    دستور ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نعیم صاحب آپ کی رائے بجا ھے۔لیکن کیا سچ کو لکھنا غلط ھے۔کیا سچ کو پردے چُھپا دینا چہائے۔آپ بھی روزنامہ جنگ میں جتنے بھی کالم نویس ہیں کے کالم آپ کی نظر سے گزرتے ھوں گئے۔کوئی کالم نویس آپ کو آچھا بھی لگتا ھو گا یا پھر کوئی بھی آپ کو اچھا نہیں لگتا۔اگر تھوڑی دیر کیلئے غیر جانب دار ھو کر سوچیں تو کیا سابقہ حکومت نے کوئی کسر چھوڑی ھے ۔
    چہائے وہ مہنگائی ھو۔
    چہائے وہ ترقی کا عمل ھو۔(میں شوکت عزیز کو جادو گر سمجھتا ھوں کیوں کہ اُس نے جس طرح کے علان فرمائے تھے خوش حالی کے اُس کے ثمرات سے ھم آج مستفید ھو رہے ہیں)۔توجہ طلب مسلہ یہ ھے کہ وہ خود تو نکل گیا ہیں پاکستانی لوگوں کو دلدل میں دھکیل کر اور وہ خود اب مزے سے ھے۔اُس کو اِس بات کاغم نہیں ھو گا کوئی پاکستانی بھوکا سوتا ھو گا۔ کسی پاکستانی کے لباس پر شکنیں ھو گئی کوئی پاکستانی پیاسا ھو گا۔یہ تو اُس کو پتا ھو گا جو اِس کرب سے گزرتا ھے۔
    سابقہ حکومت نے جتنے بھی علانات فرمائے تھے وہ سب کے سب ریت کی دیوار ثابت ھوئے ہیں کیا آپ کو اِس کو شک ہیں۔؟
    اگر پاکستانی لوگوں کو شوکت عزیز کا پاکستان میں مل جائے تو سمجھ لیں کوئی بھی سیکورٹی کام نہیں آئے گئی اور پاکستانی لوگ اُس کی بوٹی بوٹی نوچ کھائیں۔
    مجھے تو پرویز مشرف سید کا ڈر ہیں۔اللہ اُس کی حفاظت کرے ورنہ وہ بھی کسی دیوار میں چُناوا دیا جائے گا۔
    مہجودہ حکومت کیا کریں ۔کیا گلیانی یا زرداری کے پاس جادو کی چھڑی ہیں کہ گھمائے گئے اور حالات ایک دم ٹھیک ھو جائے گئی۔مہنگائی ایک دم ختم ھو جائے گئی۔مہنگائی ایک عالمی مسلہ ھے۔ھر ملک اِس کی لپیٹ میں ہیں۔ہر ملک کا باشندہ پریشان ھے۔عالمی کساد بازاری کی وجہ سے ہر ایک شخص کو مشکل ہیں۔یہ عالمی سہوکار ہیں جنہوں نے جنگیں مسلط کی وہ خود اِس کی لپیٹ میں ہیں ۔یہ مسلے مسائل ایک دم ٹھیک نہیں ھو گئے وقت لگے گا لیکن مہجودہ حالات دیکھتے ھوئے کہا جا سکتا ہیں کہ کھیل شروع ھو جائے گا۔حکومت کی ڈور لپیٹ دی جائے گئی(اللہ نہ کرے)۔کچھ لوگ ھوتے جو کسی کو بھی کام نہیں کرنے دیتے یا پھر جن کی تنظیم کے ساتھ وبستگی ہیں وہ چہاتے ہیں صرف وہ لوگ آگے آئے اور اُن کے لیڈر کرسی کے ساتھ چمٹ جائے باقی اللہ اللہ خیر صلہ۔یہ تو ظلم ہیں ۔
    آپ خود دیکھ لیں آپ کو اندازہ ھو جائے گا جو محترم نواز شریف یا شہباز شریف کا حامی ھو گا وہ چہائے گا صرف نواز شریف کی تعریف و توصیف ھو۔یہ تمام کالم لکھنے والے رائے عامہ کو ہموار کرتے ہیں۔تاکہ آنے والے وقت میں ووٹ اُن کی پارٹی کی جھولی میں گریں۔
    اگر کوئی شخص غیر جانب داری سے لکھتا ہیں وہ تو داد کا مستحق ہیں ۔کیا خیال ہے آپ کا۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم دستور بھائی !
    آپ کے خیالات سے 100 فیصد متفق ہوں۔ واقعی پاکستان کے ساتھ ایسا ہی کچھ ہورہا ہے۔


    ناجی صاحب کی غیرجانبداری سے متعلق آپ نے مجھ فقیر کا سابقہ پیغام ہی غور سے نہیں پڑھا تو میں‌کیا عرض کروں۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہر جانے والا برا اور ہر آنے والا اچھا نہیں‌ھوتا، مخالفت برائے مخالفت کرنے کی بجائے ہمیں یہ سوچنا چاھیے کہ ہم عوام کی غلطی کہاں پہ ھے اسے سدھارنے کی ہمیں کوشش کرنی چاھئے پھر شاید کوئی جانے یا آنے والا ہمیں‌ دھوکہ نہ دے سکے
     
  6. دستور
    آف لائن

    دستور ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2


    وعلیکم سلام ۔۔۔۔۔
    نعیم بھائی مجھ سے غلطی ھو گئی ھے اب مجھ کو بھی لگتا ھے میں نے پیغام غور نہیں پڑھا اِس وجہ سے معذرت چہاتا ھوں۔ :baby:
    خوشی بہن ایسا کرتے ہیں کہ پاکستانی قوم کا مزاج شیئر کرتے ہیں۔

    دستور:۔۔۔
    میری نظر میں پاکستانی قوم کا مزاج مختلف ہیں۔پاکستانی لوگ ہر جانے والہ کا ماتم کرتے ہیں اور ہر آنے والی کی برائی کی جاتی ھے۔جانے والے کی یاد میں جلوس نکالہ جاتا ھے اور اُس کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ھے۔کیوں کہ پاکستانی لوگوں کو معلوم نہیں ھے جب بھی پالیسی بنانی جاتی ھے تو وہ پالیسی اگلی حکومت میں لاگو ھوتی ھے۔
    یہ تو میرا نظریہ تھا آپ کو میرے نقطہ نظر سے اختلاف کا پورا پورا حق ھے۔
    :dilphool:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں سمجھتی ھوں اگر آنے والے کو لانے سے پہلے لوگ اس کے حالات زندگی پہ غور کریں اور اس کی امارت سے زیادہ اس کی شرافت کو مد نظر رکھیں‌تو پھر شاید ہمیں نہ ماتم منانے پڑیں نہ جلوس نکالنے پڑیں
     
  8. دستور
    آف لائن

    دستور ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اسلام علیکم۔
    ٹھیک میں آپ سے متفق ھوں۔
    میں یہاں پر ایک سوال نام ترتیب دیتا ھوں۔
    میں پہلے ایک بات کلیر کردو یہاں پر کسی کی کوئی بُرائی نہیں ھو رہی یہ صرف ڈسکس ھے اِس وجہ کوئی بھی شخص بُرا نہ منائے۔شکریہ مہربانی۔

    مُہاجر اردو بولنے والہ طبقہ اگر الطاف حسین کو ووٹ نہیں دے گا تو کس کو دے گا۔الطاف حسین میں جتنی بھی خرابیاں ھوں یا خامیاں ھوں اُس کو کوئی بھی نہیں دیکھے گا بلکہ زبان کی بنیاد پر تقسیم کا عمل ھو گا۔

    پنجابی لوگ نواز شریف یا پھر چوہدری بردران کو ووٹ دیے گئے یہ لوگ مر جائے گئے لیکن کسی اور کا نام زبان پر نہیں آئے گا اِن کے۔چہائے اِن کے لیڈروں میں جتنی بھی بُریاں ھوں خرابیا ں ھوں خامیاں ھوں۔آپ یہ ووٹ بنک نہیں توڑ سکتے۔

    سندھی لوگ بھٹو کے نام پر ووٹ دیتے ہیں۔بینظیر کے نام پر ووٹ دیتے ہیں۔سندھی بھائی سندھی بھائی کا ھم نوالہ اور ھم پیالہ ھو گا۔چہائے آپ ٹوٹے کر دیں آپ اِن کا ووٹ بنک نہیں توڑ سکتے۔

    سرائیکی لوگوں کا ووٹ بنک تقسیم ھےاِن لوگوں میں کیوں کہ ابھی تک اتحاد نہیں ھوا اِس وجہ سے اِن سرائیکیوں کا ووٹ بنک تقسیم ھو چُکا ھے اِن لوگوں کا ووٹ بنک کچھ تو نواز شریف کے ساتھ ہیں یا پھر بھٹو کے ساتھ ہیں۔جب تک اِم کا اتحاد عمل میں نہیں آتا نواز شریف یا پھر سندھی لوگ فائدہ اُٹھاتے رہے گئے۔اور اگر اں کا اتحاد وجود میں آ گیا تو پھر سرائیکی ووٹ صرف سرائیکی کو ملے گا۔ابھی اتحاد بہت دور ھے جب تک نواز شریف اور بھٹو کو فائدہ ھی فائدہ۔

    پشتون لوگ کا ووٹ بنک صرف اے این پی یا پھر کچھ ووٹ بنک مُلا حضرات لیے جاتے ہیں۔آپ پشتون کا سر تو اُتار سکتے ہیں لیکن ووٹ نہیں لیے سکتے۔اِن کا ووٹ بنک پھٹان بھائی کی امانت ہیں۔

    مذہبی لوگ جن کا ووٹ بنک جماعت اسلامی کیلئے ہیں
    باقی کے لوگ چند ہیں لیکن وہ لوگ ہار جاتے ہیں۔​
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو چلیں ہم باقی لوگ ہی بن کے ہی ایک ساتھ ھو لیں کیا پتہ اکثریت بن ہی جائیں ایک دن
     
  10. دستور
    آف لائن

    دستور ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اگر آپ کا قیمتی ووٹ مجھ کو مل جائے تو میں انقلاب برپا کر سکتا ھوں
    لیکن مبارز کو خبر نہ ورنہ اُس نے لندن کے چکر لگانا شروع کر دینے ھے۔ :201:
    خیر مین نہلے پے دہلے مین جواب اب کبھی نہیں دونگا۔آپ کا جواب یہاں دے دیتا ھوں۔حالات کے جبر نے مجھ کو سنجیدہ کر دیا ھے لیکن میں پھر بھی پٹری سے اُتر جاتا ھوں :201: :dilphool:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیوں سارے سیاست دان کیا لندن میں ہی پناہ لیتے ھیں
     
  12. دستور
    آف لائن

    دستور ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نہیں کچھ لوگ دُبی یاترا کو بھی جاتے ہیں۔اور کچھ لوگ مقدس مقامات مین بھی جاتے ہیں۔
    میرا سوال تو گول ھو گیا۔
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پھر اپ نے خاص لندن کے چکر کیوں لگوائے مبارز بے چارے سے :soch: :soch:

    کون سا سوال بھئی
     
  14. دستور
    آف لائن

    دستور ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بنک کا ووٹ​


    :dilphool: :201:
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کون سی گفتگو چل رہی ہے بھئی۔۔کچھ ہمیں بھی تو پتا چلے۔۔۔
     
  16. دستور
    آف لائن

    دستور ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مجھ کو خبر تھی آپ ضرور آئے گئے اِس وجہ سے میں جان بوجھ کر مبارز کا زکر کیا تھا۔ :201: میں آپ کو خوش آمدید کہتا ھوں۔
    ووٹ بنک کی بات ھو رہی تھی یعنی پاکستانی لوگوں کا ووٹ بنک کس کس کی جھولی کی زینت بنتا ھے۔ :dilphool:
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوش آمدید آپ کو بھی۔۔آداب عرض ہے۔۔۔۔السلام علیکم۔۔۔۔کچھ جانے پہچانے لگ رہے ہیں۔۔۔۔کیا میں آپ کو جانتا ہوں یا آپ مجھے جانتے ہیں۔۔اگر جانتے ہیں تو کبھی ہماری گفتگو ہوئی ہے۔۔۔اگر بتانا مناسب سمجھیں آپ تو۔۔۔آپ کا پورا نام۔۔۔۔سکونت کہاں ہے۔۔۔۔۔۔۔تعلیم کتنی ہے۔۔۔اور عمر کتنی ہے۔۔۔۔پھر کچھ مزا آئے ڈسکس کرنے میں۔۔۔اگر آپ چاہیں تو۔۔۔۔۔۔۔ورنہ اپنا اپنا ووٹ بنک ۔۔۔۔خوش رہیں جیتے رہیں۔۔ہنستے مسکراتے رہیں۔۔ :dilphool:
     
  18. دستور
    آف لائن

    دستور ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جناب مبارز صاحب آپ مجھ کو نہیں جانتے اور نہ میں آپ کو جانتا ھوں میں نے ایک ریسرچ کی ھے جس کے مطابق آپ کو لندن اچھا لگتا ھے۔اگر لندن کے اُپر اگر کوئی کوڑا کرکیٹ ڈالے تو آپ کو بُرا لگتا ھے۔ھر کسی کی اپنی اپنی پسند ھے۔میں تو پاکستانی سیاست کی بات کر رہا تھا۔مجھ سے بھول ھو گئ کہ میں نے بلوچ ووٹ کی بات نہیں کی۔

    بلوچوں کا ووٹ بنک بھی کچھ تقسیم اور کچھ ووٹ اب جناب محروم اکبر بگٹی کو جائے گا(اللہ محروم اکبر بُگٹی کو جنت الفردوس میں علی مقام دے کیوں کہ وہ شہید ھے کیوں کہ وہ اپنی مٹی کی خاطر لڑتے لڑتے شہید ھوا ھے۔اور جو اپنی مٹی کی خاطر جان دیتے ہیں اُن کا صلہ اللہ کے ہاں جنت ھے۔)،اور کچھ ووٹ بھٹو شہید(جس نے حق کی خاظر جان دی اور باطل قوتوں کے سامنے سیسہ پلائی ھوئی دیوار بن گیا جس کی وجہ سے آج پاکستان ایٹمی طاقت ھے) کو جاتا ھے۔کیوں کہ وہاں پر بھی تعلیم کی کمی ھے جس طرح سرائیکی علاقوں میں تعلیم ایسے ناپید جس آج کل آٹا،اور یہی حال بلوچ خطے کا ھے۔پورے بلوچستان میں اتنے اسکول ھے ھے اُپ ھاتوں میں گن سکتے ہیں۔ میں نے کچھ ڈیٹا اکھٹا کیا ھے وہ آپ سب کی نظر میں پیش کرتا ھوں۔لیکن کوئی بھی شخص کھلے دل کے ساتھ اِس کو اگر جُھوٹ ثابت کر سکتا ھے تو کر دئیے۔
    ابھی میں پنجابی علاقے اور سرائیکی وسیب میں جتنے بھی تعلیمی ادارے ہیں اُن کو شامل کر رہا ھوں اس کے بعد کراچی ،سندھ،پشاور،
    بلوچستان کے تعلیمی اداروں کا ڈیٹا دونگا۔
    Public Universities in Punjab)

    پنجابی علاقے میں تعلیمی ادارے۔

    1 University of Veterinary and Animal Sciences Lahore
    2 University of Punjab Lahore
    3 University of Health Sciences Lahore
    4 University of Engineering and Technology Lahore
    5 University of Education Lahore
    6 National College of Arts Lahore
    7 Lahore College for Women University Lahore
    8 Kinnaird College for Women Lahore
    9 King Edward Medical University Lahore
    10 Government College University Lahore
    11 University of Agriculture Faisalabad
    12 Government College University Faisalabad
    13 University of Gujrat Gujrat
    14 University of Engineering and Technology Taxila Rawalpindi
    15 University of Arid Agriculture Rawalpindi
    16 Fatima Jinnah Women University Rawalpindi
    17 University of Sargodha Sargodha
    18 National University of Science & Tech Rawalpindi*
    19 Virtual University of Pakistan Lahore*
    20 Foundation Univesity Rawalpindi*

    *Received charter as Federal Universities

    (Private Universities in Punjab)

    1 University of Management and Technology Lahore
    2 University of Central Punjab Lahore
    3 University of South Asia Lahore
    4 University of Lahore Lahore
    5 The Superior College Lahore
    6 Lahore University of Management Sciences Lahore
    7 Lahore School of Economics Lahore
    8 Institute of Management Sciences Lahore
    9 Imperial College of Business Lahore
    10 Hajvery University Lahore
    11 Forman Christian College Lahore
    12 National College of BA & Economics Lahore
    13 Minhaj University Lahore
    14 Beacon House National University Lahore
    15 University of Faisalabad Faisalabad
    16 National Textile University Faisalabad
    17 GIFT University Gujranwala

    (Public Medical Colleges / Institutions in Punjab)

    1 Allama Iqbal Medical College Lahore
    2 King Edward Medical College Lahore
    3 Fatima Jinnah Medical College (Women) Lahore
    4 De Montmorency College of Dentistry Lahore
    5 CMH Medical College Lahore
    6 Services Institute of Medical Sciences Lahore
    7 Institute of Public Health Lahore
    8 Punjab Institute of Cardiology Lahore
    9 University of Health Sciences Lahore
    10 Punjab Medical College Faisalabad
    11 Army Medical College Rawalpindi
    12 Rawalpindi Medical College Rawalpindi

    (Private Medical Colleges / Institutions in Punjab)

    1 FMH College of Medicine and Dentistry Lahore
    2 Lahore Medical and Dental College Lahore
    3 University College of Medicine and Dentistry Lahore
    4 Wah Medical College Wah Cantt.
    5 Sargodah Medical College Sargodah
    6 Sialkot Medical College Sialkot
    7 CMH Kharian Medical College Kharian
    8 Independent Medical College Faisalabad
    9 International Islamic Medical College Rawalpindi
    10 Margala College of Dentistry Rawalpindi

    (Universities in SIRAIKI WASEEB)
    سرائیکی وسیب میں تعلیمی ادارے



    1 Bahauddin Zakariya Univerity Multan
    2 Islamia University Bahawalpur*

    * Established by Nawab of Bahawalpur in 1925 as Jamia Abbasia and
    got university status in 1975.

    (Medical Colleges in SIRAIKI WASEEB)

    1 Nishtar Medical College Multan
    2 Quaid I Azam Medical Bahawalpur
    3 Sheikh Zayed Medical College Rahim Yar Khan​



    پھر بھی خوشی کہتی ھے ھم اُن لوگوں میں شامل ھو جائے
    جہاں پر ہر سطع پر ناانصافی ھو جہاں ہر سطع پر ظلم ھو،جہاں ہر سطع پر دھوکہ ھو،جہاں ہر سطع پر فرقہ واریت کی جنگ میں مُولا اُکساتے ھوں وہاں کہاں انصاف کے تقاضے پورے ھوں گئے۔ :pagal: :rona:
     
  19. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم
    جناب دستور صاحب کے لہجے میں ہمارے سابقہ صارف " پنل " کی جھلک نظر آتی ہے۔
    اللہ آپ پر رحم فرمائے۔ اور آپ کے حقوق آپکو دلوائے۔ آمین
     
  20. دستور
    آف لائن

    دستور ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    وعلیکم سلام
    مجھ کو خوشی ھے منتظم اعلی کی تشریف آواری ھوئی ھے اور میں آپ کا مشکور ھوں۔اللہ اُپ پر بھی اپنا کرم کرے اور آپ پر رحم فرمائے آمین۔
    مجھ کو حیرت ھے کہ آپ کو میری تحریر میں کسی پنل جھلک نظر آئی ھے۔خیر میں نے پنل کو جب سرچ کیا میں بھی خود حیرت زدہ رہے گیا ھوں کہ مجھ سے پہلے کوئی جیالہ پہلے یہاں پر طبا آزمائی کر چُکا ھے۔دوسری حیرت مجھ یہ ھوئی ھے آپ نے پنل کیلئے سابقہ کا لفظ استعمال کیا ھے۔کیا اُس کو بین کیا جا چکا ھے۔؟اِس پر تو میں کچھ نہیں کہوں گا۔برحال میں پنل نہیں ھوں
    میں تو پاکستانی سیاست پر ڈسکس کروں گا۔کس طرح بیوقوف بناتے ہیں۔ھمارے پیارے سیاست دان اور کس طرح پاکستان میں ووٹ تقسیم ھے اور کس کا ووٹ کس کی جھولی میں ھے۔اور کس طرح یہ لوگ گولیاں دیتے ہیں عوام کو اور عوام کس طرح گولیا کھاتی ہیں۔
    اب میں آپ کو دوسرے پاکستان کے علاقے میں تعلیمی ادارے ہیں اُن کے بارے معلومات دیتا ھوں۔

    [align=center]کراچی

    کالج کراچی
    Pakistan Swedish Institute of Technology, Karachi, Sindh, Pakistan.
    Govt. Polytechnic Institute Liyari, Karachi, Sindh, Pakistan.
    Govt. Monotechnic Institute, New Karachi, Karachi, Sindh, Pakistan.
    Govt. Monotechnic Institute Orangi Town, Karachi, Sindh, Pakistan.
    Pakistan Shipowners' College, North Nazimabad.
    Adamjee Government Science College, Jamshed Town. (English Medium)
    Dayaram Jethamal Sindh Government Science College (D.J. Science College), Saddar Town. (English Medium)
    Government Aisha Bawani College, Saddar Town. (Morning & Evening)
    Government Allama Iqbal College for Boys, Shah Faisal Town. (Morning & Evening)
    Government Boys College Konkar Village, Gadap Town.
    Government Boys College Korangi-2½, Korangi Town.
    Government Boys College Landhi-4, Landhi Town.
    Government Boys College Surjani Town, Gadap Town.
    Government City College Musa Colony, Gulberg Town. (Morning & Evening)
    Government College for Boys Asifabad, S.I.T.E. Town.
    Government College for Boys Baldia Town, Baldia Town.
    Government College for Men Nazimabad, Liaquatabad Town. (English Medium)
    Government College of Commerce & Economics, Saddar Town. (English Medium)(Morning & Evening)
    Government Degree Commerce College Malir, Malir Town. (Evening)
    Government Degree Arts & Commerce College Landhi, Landhi Town (Evening)
    Government Degree Boys College Gulzar-E-Hijri, Gulshan Town.
    Government Degree Boys College Jungle Shah, Kemari Town.
    Government Degree Boys College New Karachi, New Karachi Town.
    Government Degree Boys College Razzaqabad, Bin Qasim Town.
    Government Degree Boys College Shams Pir, Kemari Town.
    Government Degree College for Boys North Karachi, New Karachi Town.
    Government Degree College Gulistan-e- Johar, Gulshan Town.
    Government Degree College Gulshan-e-Iqbal, Gulshan Town
    Government Degree College Malir Cantt., Malir Cantt. (English Medium)
    Government Degree College Mango Pir, Karachi, Gadap Town.
    Government Degree College Murrad Memon Goth, Gadap Town.
    Government Degree College Quaidabad, Bin Qasim Town.
    Government Degree College SRE Majeed Stadium Road, Gulshan Town. (English Medium)
    Government Degree Science & Commerce College Landhi, Landhi Town (Morning)
    Government Degree Science & Commerce College, Lyari Town.
    Government Degree Science & Commerce College, Orangi Town.
    Government Degree Science College Buffer Zone, North Nazimabad Town.
    Government Degree Science College Liaquatabad, Liaquatabad Town
    Government Degree Science College Malir, Malir Town. (Morning)
    Government Delhi College, Karimabad. (English Medium)
    Government Islamia Arts & Commerce College, Jamshed Town. (Morning & Evening)
    Government Islamia Science College, Jamshed Town. (English Medium)
    Government Jamia Millia Degree College, Shah Faisal Town. (Morning & Evening)
    Government Jinnah College, North Nazimabad Town.
    Government Nabi Bagh College, Saddar Town.
    Government National College, No. 1. (Morning), Gulshan Town. (English Medium)
    Government National College, No. 2. (Evening), Gulshan Town.
    Government P.E.C.H.S. Education Foundation Science College, Jamshed Town.
    Government Sirajudallah College, Liaquatabad Town. (Morning & Evening)
    Government Superior Science College, Shah Faisal Town. (Morning & Evening)
    Haji Abdullah Haroon Government College, Lyari Town. (Morning & Evening)
    Liaquat Government College Malir, Malir Town. (Evening)
    Premier Government College, North Nazimabad Town. (Morning & Evening)
    Quaid-e-Millat Government College, Liaquatabad Town. (Evening)
    S.M. Government Arts & Commerce College, Saddar Town. (Morning & Evening)
    S.M. Government Science College, Saddar Town.
    ZAM ZAMA GARAMER SCHOOL & COLLEGE (GIZZRI TOWN ZAMZAMA)


    کراچی میں UniversityPrivate sector



    Aga Khan University
    Baqai Medical University(http://www.baqai.edu.pk)
    Dadabhoy Institute of Higher Education
    DHA Suffa University
    FAST-National University of Computer and Emerging Sciences
    Fatima Jinnah Dental College
    Greenwich University
    Hamdard University
    Indus Institute of Higher Education
    Indus Valley School of Art and Architecture
    Institute of Business & Technology BIZTEK, Korangi Creek & Shahrah-e-Faisal.
    Institute of Business Management
    Iqra University
    Jinnah University for Women
    Karachi Institute of Economics & Technology
    Khadim Ali Shah Bukhari Institute of Technology (KASB)
    Meharban Jogari University
    Mid asia Institute of Science & Technology
    Mohammad Ali Jinnah University
    Nazeer Hussain University
    Newports Institute of Communications and Economics [3], P.E.C.H.S. & Gulshan-e-Iqbal.
    Pakistan Navy Engineering College, a constituent college of the National University of Sciences and Technology
    Shaheed Zulfikar Ali Bhutto Institute of Science & Technology (SZABIST)
    Sir Syed University of Engineering & Technology
    Textile Institute of Pakistan
    Ziauddin Medical University

    Other institutions
    Al-Khair University (Karachi Campus)
    Applied Economics Research Centre (AERC)
    Asia Pacific Institute of Information Technology
    Bahria University[4]Karachi Campus
    College of Business Management (CBM)
    College Of Digital Sciences (CDS)
    College of Physicians & Surgeons Pakistan
    COMMECS Institute of Business and Emerging Sciences, Block-13, Gulistan-e-Jauhar.
    COMSATS Institute of Information Technology
    Griffith college Dublin Ireland, Karachi
    Institute of Chartered Accountants of Pakistan (ICAP)[5]
    Institute of Cost & Management Accountants of Pakistan (ICMAP)[6]
    Institute of Industrial Electronics Engineering (PCSIR)[7]
    Institute of Textile Technology and Management Foundation[8], Near S.I.T.E. Stadium, S.I.T.E..
    Karachi Institute of Economics & Technology
    Karachi Institute of Information Technology
    Karachi University Business School
    KASBIT
    National Institute of Public Administration (Karachi)[9]
    National University of Computer and Emerging Sciences (Karachi Campus)[10]
    PAF-Karachi Institute of Economics & Technology [11]
    Pakistan Institute of Management [12]
    Pakistan Institute of Public Finance Accountants [13], PIA Society, Block-9, Gulistan-e-Jauhar.
    Pakistan Marine Academy
    Plastics Technology Centre - Pakistan[14]
    Synthetic Fibre Development & Application Centre[15]
    Usman Institute of Technology, Abul-Hasan Isphahani Road, Gulshan Town.


    باقی پشتون،بلوچستان وغیرہNorth-West Frontier Province
    Public universities
    Frontier Women University, Peshawar
    Gomal University, Dera Ismail Khan
    Institute of Management Sciences (IMSciences), Hayatabad
    Islamia College University, Peshawar
    Kohat University of Science & Technology, Kohat
    Khyber University of Medical and Health Sciences, Peshawar
    NWFP Agricultural University, Peshawar
    Pakistan Military Academy, Abbotabad
    The University of Science & Tecnology, Bannu
    University of Engineering and Technology (NWFP), Peshawar
    University of Hazara, Hazara
    University of Malakand, Chakdara
    University of Peshawar, Peshawar

    Private universities
    COMSATS Institute of Information Technology AbbottabadCOMSATS
    Qurtaba University of Science & Information Technology, D. I. Khan, Peshawar
    CECOS University of Information Technology and Emerging Sciences, Peshawar
    City University of Science and Information Technology, Peshawar
    Gandhara University, Peshawar
    Ghulam Ishaq Khan Institute of Engineering Sciences and Technology, Swabi
    Northern University, Nowshera
    Preston University, Kohat
    Sarhad University of Science and Information Technology, Peshawar
    Abasyn University ,Peshawar

    Northern Areas
    Public universities
    Karakurum International University, Gilgit


    Balochistan
    Public universities
    Khuzdar Balochistan University of Information Technology and Management Sciences,
    Quetta Lasbela University of Agriculture, Water & Marine Science,
    Lasbela Sardar Bahadur Khan Women University, Quetta
    University of Balochistan, Quetta
    University Law College, Quetta


    Private universities
    Bolan University of Medical & Health Sciences, Quetta
    Iqra University, Quetta

    Federal
    Public universities.
    National Defence University, Islamabad
    Virtual University of Pakistan, Lahore
    National University of Science and Technology, Rawalpindi
    Quaid-e-Azam University, Islamabad
    Pakistan Institute of Development Economics, Islamabad
    Pakistan Institute of Engineering & Applied Sciences, Islamabad
    National University of Modern Languages, Islamabad
    International Islamic University, Islamabad
    Institute of Space Technology (IST), Islamabad
    Federal Urdu University of Arts, Science and Technology, Islamabad,
    Karachi COMSATS Institute of Information Technology, Islamabad
    Bahria University, Islamabad, Karachi
    Allama Iqbal Open University, Islamabad
    Air University, Islamabad
    Private universities
    Riphah International University, Islamabad
    National University of Computer and Emerging Sciences, Islamabad, Karachi
    Foundation University, Rawalpindi
    Hitec University (Heavy indusry taxila education city), Taxila HITEC University


    List of Pakistani universities
    Aga Khan University
    Resource Development Department, Stadium Road, P.O.Box 3500,
    Karachi-74800 Pakistan
    Phone #: (92-21) 493 0051 Ext: 2910/2911
    Fax: (92-21) 493 4294
    E-mail: resource.development@aku.edu or sports.centre@aku.edu
    URL: http://www.aku.edu or http://www.amaan.com/univ/aku.htm
    Allama Iqbal Open University
    Block # 3, Sector II-8, Islamabad
    Phone #: (92-51) 435-748, 435-762, 435-749, 435-750
    Fax #: (92-51) 435-766
    Email: mscs@aiou.edu.pk
    Balochistan University of Engineering & Technology
    University Campus, Khuzdar, Pakistan
    Phone #: (92-87) 412-752, 412-524
    Baqai Medical University
    51, Deh tor, Gadap Road, Superhighway Karachi-74600, Pakistan
    Phone #: (92-21) 635-0434, 635-0433, 635-1011
    Fax 3: (92-21) 661-7968
    Hamdard University
    Madina Al-Hikmat, Mohammad Bin Qasim Avenue,
    Deh Bund Murad Khan, Karachi-74700, Pakistan
    Phone #: (92-21) 699-6002, 699-6001
    Fax #: (92-21) 699-6002
    Email: registrar@hamdard.edu
    International Islamic University
    52-West Waheed Plaza, Jinnah Avenue, Blue Area, Islamabad, Pakistan
    Phone #: (92-51) 823-080
    Fax #: (92-51) 826-727
    Email: dballu@paknet1.ptc.pk
    Mehran University of Engineering & Technology
    Jamshoro, Hyderabad, Pakistan
    Phone #: 992-221) 771-214, 771-704, 771-226
    Fax #: (92-221) 771-382
    Email: reg@muet.its.super.net.pk
    NED University of Engineering & Technology
    University Raod, Karachi-75270, Pakistan
    Phone #: (92-21) 9243261-8
    Fax #: (92-21) 496-1934
    National University of Engineering & Technology
    Tamizuddin Road, Lalkurti, Rawalpindi, Pakistan
    Phone #: (92-51) 927-1580, 927-1596
    Fax #: (92-51) 927-1577
    Email: nust@paknet2.net.pk
    NWFP Agricultural University
    602, Kashif Center, Shahra-e-Faisal, Peshawar, Pakistan
    Phone #: (92-91) 40239, 40230
    Nicon Center of Computer Sciences
    19/M, Mohammad Hanif Kayani Road,
    Model Town Extension, Lahore.
    Tel: 042-5167980 Fax: 5168990
    modeltown@niconpak.com
    http://www.niconpak.com
    Nicon Center of Computer Sciences
    13P, F7 Markaz, Jinnah Super,
    Islamabad
    Tel: 051- 274840 Fax: 051-276811
    islamabad@niconpak.com
    Nicon Center of Computer Sciences
    14 A, Murree Road, Adjacent KFC,
    Rawalpindi
    Tel: 051-273838 Fax: 051-278933
    rawalpindi@niconpak.com
    Nicon Center of Computer Sciences
    P.O. Box: 20373,
    501, Aldurrah Building, Ajman
    UAE
    Tel: 06-7471855 Fax: 06-7472038
    niconuae@emirates.net.ae
    Quaid-e-Azam University of Engineering & Technology
    University Road, Karachi-75300, Pakistan
    Telephone:4988000-2, 4980072, 4980059, 474583
    UAN 111-994-994
    Fax: (92-21) 4982393
    Email: webmaster@ssuet.edu.pk
    Sir Syed University of Engineering and Technology
    Quaid-e-Azam Campus, Lahore, Pakistan
    Phone #: (92-42) 586-4185, 586-4534
    Fax #: (92-42) 586-4534
    Shah Abdul Latif University
    81, 2nd Floor, Motandas Building, M.A. Jinnah Road, Khairpur, Pakistan
    Phone #: (92-792) 4492, 4491
    Sindh Agricultural University
    Sindh Secretariat, 4-B, Block 93-94, Court Road, Tando Jam, Pakistan
    Phone #: (92-2233) 5869
    Fax #: (92-2233) 5300
    Shaheed Zulfikar Ali Bhutto Institute of Science and Technology
    90, Clifton, Karachi 75530, Pakistan
    Phone: (92-21) 583-0447 & 48, (92-21) 583-8034 & 35
    Fax: (92-21) 583-0446
    E-mail: info@szabist.edu.pk
    Web Site: http://www.szabist.edu.pk

    The Punjab University
    Quaid-e-Azam Campus, Lahore, Pakistan
    Phone #: (92-42) 586-4185, 586-4534
    Fax #: (92-42) 586-4534
    University of Karachi
    University Road, P.O. Box: 8403, Karachi-75250, Pakistan
    Phone #: (92-21) 496-8530, 496-5787
    Fax #: (92-21) 496-9729
    University of Sindh
    Allama I.I. Kazi Campus, Jamshoro, Hyderabad, Pakistan
    Phone #: (92-221) 771-188, 771-249, 771-690, 771-681
    Ziauddin Medical University
    4/B, Block-6, Clifton, Karachi-75600, Pakistan
    Phone #: (92-21) 586-2939, 586-2937, 583-3673
    Fax #: (92-21) 586-2940
    Email: zmu@khi.comrol.com[/align]
     
  21. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    معلومات شیئر کرنے کے لیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔بہت بہت شکریہ۔۔۔ :hpy:
     
  22. دستور
    آف لائن

    دستور ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کوئی بات نہیں جناب ھم تو معلومات دیتے رہتے ہیں اگر آپ اِن معلومات سے فائدہ ھوا ھے تو مجھ کو خوشی ھوئی ھے۔ :hpy:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گولیاں دینے والے اور گولیاں کھانے والے

    دستور بھائی نے مزاحیہ سیکشن میں بہت اہم معلومات پہنچا دی ہیں۔
    لیکن لگتا ہے خود بھی پاکستان کے دستور کی طرح کہیں "کالعدم" ہوگئے ہیں۔ :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں