1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھ لے۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏11 جون 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جیسے جیسے وقت گزرتا جا رہا ہے، اسلامی امور میں کمی ہوتی جا رہی ہے، پہلے پہل اگر کوئی روزہ نہیں رکھتا تو تو کم از کم رمضان المبارک کا ادب و احترام ضرور تھا، کسی کے سامنے کوئی کھانا پینا، یا یہ ہی بتانا کہ “میرا روزہ نہیں“ لوگ شرمندگی محسوس کرتے تھے، لیکن اب میں رمضان المبارک میں کئی لوگوں کو کھاتے پیتے دیکھتا ہوں، روزہ رکھنا تو دور ادب و احترام نام کی بھی کوئی چیز نہیں رہی۔
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    خدا معاف کرے لوگوں کو مرنا بھول گیا ہے آپ کی بات صحیح ہے میں کل ظہر کے بعد بازار گئ تو میں نے کئ دکانداروں کو کھاتے دیکھا
    اوپر سے مجھے اتنا روزہ لگ رہا تھا اور جب میں کسی کو کھاتے دیکھتی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بتاوں اب :?
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کچھ مت بتائیں، سب سمجھ سکتے ہیں کہ آپ پر کیا بیت رہی ہو گی۔ :lol:
     
  4. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    لیکن بھائی بہنو! میں آپ کو اگر اپنے شہر کی بات بتاؤں تو وہ یہ ہے کہ یہاں اب بھی سب لوگ روزہ کا بہت احترام کرتے ہیں۔ آپ کسی بازار میں چلے جائیں، کسی کے گھر میں چلے جائیں، کھلے عام کوئی بھی روزہ داروں کے سامنے کچھ کھاتا، پیتا نظر نہیں آئے گا، سب ریستوران، شربت والے، وغیرہ وغیرہ، بند ہوتے ہیں۔۔۔ ہاں، اگر آپ نے کچھ کھانا پینا ہے تو سنا ہے کہ کینٹ ریلوے اسٹیشن پر ہی ممکن ہے یہ۔۔۔۔۔
    بہرحال! پھر بھی یہ حقیقت ہے کہ پاکستانی قوم اپنے دین و مذہب سے دور ہوتی چلی جارہی ہے۔۔۔۔

    اللہ ہمیں ہدایت دے۔۔۔ آمین
     
  5. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اللہ ہمیں ہدایت دے۔۔۔ آمین​
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آمین! جی آمین!

    ویسے عمار بھائی! آپ اُس دن بات گول کر گئے تھے، آپ روزے رکھ رہے ہیں۔۔۔ یا۔۔۔؟ :eek:

    آپ میں سے کون مکمل روزے رکھ رہا ہے؟ اور کون مکمل روزے نہیں رکھ رہا؟ اور روزہ چھوڑنے کی کیا وجہ ہے؟

    “جھوٹ بولنا منع ہے“
     
  7. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اللہ کا شکر ہے میں سارے روزے رکھ رہی ہوں ویسے آپ اپنا بھی تو بتائین کتنی ڈنڈی ماری جا رہی ہے؟ کہیں‌ چڑی روزے تو نہیں رکھ رہے؟ :lol:
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    الحمداللہ! سارے کے سارے اور پورے پورے روزے رکھ رہا ہوں۔ کوئی چِڑی شِڑی نہیں۔ :)
     
  9. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کے ہنسنے سے لگ رہا ہے کوئی گڑبڑ ہے :)
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اور آپ کے ہنسنے سے لگ رہا ہے کہ آپ کوئی گڑبڑ پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ :84:
     
  11. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میر ے خیال میں یھاں گڑ بڑ ھی گڑ بڑ ھے :84:
     
  12. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کے آنکھیں گھمانے سے تو یہی لگ رہا ہے :p
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کسی کو کچھ لگ رہا ہے، کسی کو کچھ لگ رہا ہے۔

    ویسے آج کل روزہ کِس کِس کو لگ رہا ہے؟
     
  14. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    نہ رکھنے والوں کو ہی زیادہ لگتا ہے :lol:
     
  15. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    عبد الجبار بھائی پر کوئی شک نہ کرے۔۔۔ یہ پورے پورے روزے رکھ رہے ہیں۔۔۔ پورے پورے بھی کیا۔۔۔ پورے رکھنے والوں سے بھی زیادہ رکھ رہے ہیں۔۔۔۔ ایک دن میں دو دو، تین تین روزے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھیک ناں؟؟؟؟
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عمار صاحب! اپنے کام مجھ پر مت تھوپیں، خود چِڑی روزے رکھتے ہو اور الزام مجھ پر؟؟

    اور کون کون چِڑی روزے رکھ رہا ہے؟ :twisted:
     
  17. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    چلو کیا یاد کروگے۔۔۔۔۔
    کسی کا دل توڑنا ویسے بھی اچھی بات نہیں۔ آپ کا الزام سر آنکھوں پر۔
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آئے ہائے، آپ اتنے شریف؟ میرا الزام سَر آنکھوں پر لینے والے؟ جھوٹا الزام کون اپنے سر لیتا ہے؟ مجھے تو لگتا ہے جناب چِڑی روزے ہی رکھ رہے ہیں۔ :twisted:
     
  19. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    اتنے شہر دور رہ کر کیسے پتا لگالیا آپ نے کہ میں کیسے روزے رکھ رہا ہوں؟
    ماہر نفسیات ہیں کیا آپ؟
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کی باتوں سے تو صاف لگتا ہے کہ آپ ڈنڈی مارتے ہو۔ :)

    یاد ہے ایک دن آپ نے کہا تھا کہ روزہ بہت لگتا ہے، کبھی ٹھنڈی مشین کو بند کر کے دیکھنا، پھر میں نے پوچھا کہ آپ کیسے روزے رکھ رہیں ہیں، تو جواب ملا تھا کہ آپ کو بتایا ہے کہ روزہ رکھنا کتنا مشکل ہے تو اندازہ کر لیں‌کہ میں‌کیسے روزے رکھ رہا ہوں گا۔ :)
     
  21. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    عمار صاحب اب جواب دین مجھے بھی یاد ہے آپ نے کہیں ایسا کچھ کہا تھا :)
     
  22. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    لیکن عبد الجبار جی! آپ شاید بھول گئے کہ جب ہم نے آپ کو یہ بتایا تھا کہ آج کل کراچی میں روزہ بہت سخت جارہے ہیں اور آپ اگر ٹھنڈی مشین بند کرکے دیکھیں گے تو پتا چلے گا کہ روزہ کیسے ہوتا ہے۔۔۔؟ اس کا مطلب یہ تھا کہ ہم بھی روزہ رکھ رہے ہیں۔۔۔ روزہ کے بغیر یہ تجربہ کیسے کرسکتے ہیں کہ روزہ بہت سخت ہے۔۔۔
    ہر بات میں اپنے مطلب کے معنی نکالا کرتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ شریر!!!
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دیکھا لاحاصل جی! یہاں عمار نے مجھے بھی شریر کہا؟


    اب تو یقین کرو کہ عمار جی نے ہی آپ کی لڑی کو بھی شریر کہا تھا۔ :twisted:
     
  24. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    چلو یہ الزام بھی قبول۔۔۔۔
    بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا؟
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہاں ہاں نام کیوں نہ ہو گا۔

    ویسا بندہ ایسے کام ہی نہ کرے جن سے بدنامی ہو :lol:
     
  26. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    اب پچھتاوے کیا ہوت۔۔۔۔!
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہی تو سمجھا رہا ہوں کہ ایسے کام سے گریز کیا کریں جس پر بعد میں پچھتانا پڑے۔
     
  28. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ دونون کی لڑائی دیکھ کر مجھے بے ساختہ میری ایک دوست یاد آ گئی جو آج ہم میں نہیں ہے۔ ہم بھی اسی طرح ایک دوسرے سے بہت لڑتیں تھیں اور بہت مزہ بھی آتا تھا
    میں نے ہمیشہ اس کی کمی محسوس کی ہے
     
  29. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اس کو بھی آپ کی کمی محسوس ہو رہی ہو گی جلدی سے ملنے کی تیاری کر لیں
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کچھ خدا کا خوف کریں یار، کیوں ہماری اُردو کا ایک اہم صارف کم کرنا ہے؟ :84:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں