1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مسٹر ٹیلی نار (پومی)

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از پومی کیوپڈ, ‏10 ستمبر 2006۔

  1. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کے یہ سوالات چونکہ اچھے لگے اس لیے ان کا جواب ارسال کررہا ہوں۔۔۔۔

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    مسٹر ٹیلی نار ۔ (یہ میرا اپنا انتخاب ہے)

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    پومی (میری ایک دوست کو بہت پسند ہے اس لیے )

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    عمراں وچ کیی رکھیا پر میری عمرہے 24 سال

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    پاکستان۔اسلام آباد تقریبآ چھ ماہ سے ہوں

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    ڈی ای اے،انٹر اور ایکسپرٹ انگرافک ڈئزائنگ

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    کمپیوٹر، انٹر نیٹ کا ڈھیروں استعمال ، کتب کا شیدائی ہوں اور بہت ساری پڑھ چکا ہوں۔
    میں اچھی اور خوبصورت ڈریسنگ کو پسند کرتا ہوں

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    کمپیوٹر کے سامنے میرے تقریبآ اٹھارہ سے بیس گھنٹے گزر جاتے ہیں، انٹر نیٹ شوق سے استعمال کرتا ہوں۔ میں ایک پرائیوٹ ادارے میں بطور نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹر تعینات ہوں۔اس کے ساتھ میں نے اپنی تعلیم بھی جاری رکھی ہوئی ہے۔

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    اچھے لوگوں سے دوستی کرنا میرا شوق ہے۔ چاہے وہ لڑکی ہو یا لڑکا۔
    کامیاب لوگوں کے ساتھ تعلق سے مجھے خوشی محسوس ہوتی ہے۔

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    میں اس کا جواب بھی دینا چاہوں گا آپ پوچھیں گے اس کی وجہ ۔تو اس کی وجہ یہ ہے کہ میں اس تعارف کو ادھورا سمجھتا ہوں دوبارہ جب انشاء اللہ جب مجھے موقع ملا میں اپنا مکمل تعارف دوں گا۔
    والسلام
    مسٹر ٹیلی نار
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کا تعارف مزے کا ہے۔ اور اس سے بھی مزے کا ہے آپ کا “بہت اچھے“ والا ٹے ٹو :)

    آپ کے اگلے تعارف کا انتظار رہے گا۔
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    بہت خوب، اچھا پرچہ حل کیا آپ نے۔ اب مزید بھی کچھ اپنے بارے میں بتائیں۔ کم از کم اپنا اصل نام تو لکھیں۔ شکریہ
     
  4. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پیار و محبت

    جناب نام میں کیا رکھا ہے دلوں میں محبت پیار اور خلوص ہونا چاہیے پھر سارا کچھ بہتر اور بہترین ہوتا جاتا ہے کیوں ایسا کہ یہ کائناتی حقیقت ہے ۔
     
  5. صدر پاکستان
    آف لائن

    صدر پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 نومبر 2006
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرا نیا آئی ڈی

    Salam to All
    میرا نیا آئی ڈی ہے

    ،، صدر پاکستان ،،

    والسلام
    پومی کیوپڈ
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر اپنی نئی شناخت میں اپنا نام ایرئیل شارون یا من موہن سنگھ رکھ لیتے جناب :wink:
     
  7. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہاہاہاہاہہاہاہاہاہہ
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے شامی صاحب کی کسی بات پر ہنسی تو نکلی :wink:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں