1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عامل بنگالی گرفتار

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏7 جولائی 2006۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    صحیح نہیں تو ناقص مہموز بھی چل جائیں گے :zuban:
     
  2. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واقعی سچ ہے کہ برائی جلد ختم نہیں ہوتی :neu:[/quote]
    بلکہ اچھوں خاصوں کا کباڑا کرکے پھر ہی ختم ہوتی ہے[/quote]

    مجیب صاحب
    خیر ہے آپ کا کباڑا کس نے کیا ہے۔ :pagal:

    عامل بنگالی کے ہوتے ہوئے یہ کون گستاخ ہے :hathora:
     
  3. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجیب صاحب

    آداب عرض ہے :dilphool:

    آپ تو برا مان گئے :flor:
     
  4. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجیب صاحب آپ جلد نئی لڑی میں ہم سے ملیں


    دنا میں کیا ہونے والا ہے
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    عامل بونگالی آپ کا سرشریف زکوٹا کی طرح لگ ہے اور منہ ھامون جادوگر کی طرح اور سنگ خوبانی جادوگر کی طرح اور دانت کرنانی کی طرح ہیں اور آنکھیں نشیلی نشیلی ایشوریا رائے کی طرح لگ رہی ہیں۔۔۔۔ :dilphool:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی انسانوں والی صفات نہیں‌ہیں :serious:
     
  7. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہارون صاحب آپ مباذر کی باتوں میں آ گئے ہیں ۔



    عینک والے جن مباذر صاحب کے ماموں تھے ۔

    گھر کی بات باہر نہیں کرتے ۔ :hasna: :hasna: :zuban: :zuban:
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :201: ۔۔۔۔۔ بونگالی یہاں کی بات یہیں تک رکھو۔۔۔ادھر اُدھر نہیں کرو۔۔۔۔ اپنی دھوتی اور لونگی سنبھالو۔۔۔۔اور موچھلی میں‌ بیٹھ کر بونگلادیش جاؤ ۔۔۔۔
     
  9. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بلی کے خواب میں چھچڑے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بنگلہ دیش کا ایک چکر لگوادیا تو :horse: :horse:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عامل کے خواب میں چارہ :201:
     
  11. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہارون بھائی

    خوشخبری سب سے پہلے ہم نے دی تھی ہمیں بھی تو مبارک ہو۔



    :a150: :a150: :a150: :a150: :a150: :a150: :201: :201:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک ہو جناب نعیم بھائی کی بحالی والی خبر پر تو ہم آپکے فین ہوگئے ہیں :dilphool:
     
  13. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    فین صاحب

    :hands: :hands: :hands: :hands: :hands:


    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    نعیم کی بحالی کی خوشی میں کوئی

    :khao: :glass: :khao: :glass: :khao: :glass: :khao: :glass:

    ہو جائے
     
  14. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عامل بنگالی آپ بھی بس :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    چل پھر ٹھیک ھے اگلی بار ایک خبر ھو گئی اندر کی جو آپ کو چکرا کر رکھ دئے گئی اور آپ سچوں گئے کہ خبر باہر کیسے نکلی۔ :201: :201: :201:
     
  15. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بھوت بھائی

    ذرا دھیان سے ادھر ذور داری صاحب بھی آچکے ہیں۔


    کوئی خبر نہ :suno: :suno: :suno:

    نکالناورنہ پھر :rona: :rona: :rona:

    پڑےگا
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عامل بنگالی بھائی یہ بھوت کہیں آپ کے سینگ اگانے کے چکر میں تو نہیں ہے :201:
     
  17. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ھارون بھائی

    اگر اس کا یہ خیال ہے تو

    اندھرے کو اندھرے میں بہت دور کی سوجی
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    سوجے گی تو آپکی کھوپڑی جب سینگ اگیں گے :yes:
     
  19. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سوجے گی تو آپکی کھوپڑی جب سینگ اگیں گے :yes:[/quote:tphnk28l]
    عامل بنگالی میں ھارون رشید صاحب کی تو بات نہیں کرتا کیوں کہ اُس کے مرطبان میں دانے کم ھے ۔ھارون رشید بُرا نہ منانا آپ نے بات کی ھے اور میں نے جواب دیا ھے۔:dilphool: :201:
    عامل بنگالی مجھ کو ڈرا تو نہیں۔خبر ھے مزے کی اگر یہ خبر آج کل میں اوپن نہ کی تو سمجھ لیں کہ خبر کا مزا ختم ھو جائے گا۔مزے کی بات ایک بھی تو ھے کہ میرے شادمانی کے دن ختم ھو گئے ہیں۔اور میں چہاتا ھوں میرے دن وآپس آجائے اور میں سکون کی نیند سو سکو۔زرہ زرہ سی آہٹ پر سارے کمرے کو چھان مارتا ھوں۔یہ کیا مصیبت مول لے لی میں نے۔:201::201:
    :201: :201: :201: :201:
     
  20. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:

    گرفتار کیسے نہ ہوتا کام کونسا اچھے تھے ویسے کچھ وہ خود خراب تھا کچھ معاشرے نے نزرانے دے کر خراب کیا چلو اچھا ہوا گرفتار ہو گیا جان چھوٹی سو لاکھوں پاۓ

    اللہ تعالی ایسے تمام ملعونوں سے امت کی حفاظت فرماۓ

    آمین ثم آمین
     
  21. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    عامل بابا
    ذرا سوچ کر اور اپنے علم کی مدد سے بتایے
    زرداری صاحب کا مستقبل کیا ہے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زرداری ہمارا مستقبل بنا رہا ہے
     
  23. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    زور داری صاحب

    ہم نے عرض کی تھی۔

    آپ برا مان گئے۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    کچھ مانے تو سہی :yes:
     
  25. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چشتی صاحب

    آپ ان قسمت کے :84: میں نہ پڑیں

    زور داری زور داری ہوتے ہیں۔

    اپنی قسمت خود لکھ لیتے ہیں۔

    چاہے اس کے کے لیے کیسی ہی قیمت کیوں نہ ادا کرنی پڑے
     
  26. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    کچھ مانے تو سہی :yes:[/quote:zuu9gsok]


    ہم تو چیک ہی مانتے ہیں۔ کیش میں رسک ہوتا ہے۔



    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  27. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    انتظار کریں





    یکم نومبر

    کا


    عامل بنگالی بتائے گا

    کہ کیا ہونے والا ہے








    ڈسٹرب نہ کریں۔



    عامل مصروف ہے



    :computer: :computer: :computer: :computer:

    :computer: :computer: :computer: :computer: :computer:
     
  28. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مصروفیت ابھی ختم نہیں ہوئی کیا :nose:
     
  30. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201:
    ھارون رشید تھمارے مرطبان میں دانے کم نہیں بلکہ بہت ھی کم ھے۔تم کو پُنل حکیم ابن حکیم کی پڑیا کی ضرورت ھے۔ :201: :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں