1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سرکاری نرخ پر چینی نہ بیچنے والوں کیخلاف ایکشن پلان

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏7 اپریل 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سرکاری نرخ پر چینی نہ بیچنے والوں کیخلاف ایکشن پلان

    ڈپٹی کمشنر آپریشن کی نگرانی کریں، خود بھی وزٹ کرونگا،کمشنر

    کمشنر لاہور ڈویژن محمد عثمان نے سرکاری نرخوں پر چینی فروخت نہ کرنے والوں کے خلاف ایکشن پلان تیار کر لیا۔ کمشنر لاہور نے تمام انتظامی افسران کو مہنگی چینی فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کا حکم دے دیا ہے ۔ کمشنر نے ڈی سی لاہور، ایڈیشنل کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنر سمیت تمام افسران سے چھٹی کے روز ملاقات و اجلاس میں ہدایات دیں۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ مصنوعی مہنگائی اور گرانفروشی کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے ۔کمشنر لاہور کو آگاہ کیا گیا کہ اتوار کو 1237مقامات پر سخت چیکنگ کی گئی۔کمشنر لاہور نے کہا کہ چینی کی سپلائی اور کنزیومر پرائس دونوں کو منظم کیا جائے ۔ ڈپٹی کمشنر تمام آپریشن کی خود نگرانی کریں، خود بھی سرپرائز وزٹ کروں گا۔
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ جانے اس امت کا کیا ہوگا
    اللہ رحم فرمائے آمین
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ جانے اس امت کا کیا ہوگا
    اللہ رحم فرمائے آمین
     
  4. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ رب العزت ہم سب کو ہدایت دے ، آخرت بھول گئے ہیں ، ذخیرہ اندوزی ، ہیرا پھیری سے جو اکھٹا ہو سکتا ہے کر لیں
    ثم آمین یا رب العالمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں