1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ریما کو ہماری اردو پر خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 اکتوبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ریما جی
    §§§§§§§§§§§§§§§§§§§§§§§§§

    ہماری اردو کی رنگارنگ بزم میں

    :dilphool: خوش آمدید
    :dilphool:
     
  2. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ریما جی ۔ سلام قبول ہو

    ہماری اردو کی پیاربھری بزم میں
    [glow=red:19afwmdd]خوش آمدید [/glow:19afwmdd]
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :salam:
    ریما جی بہت بہت خوش آمدید
    :dilphool:
     
  4. ریما
    آف لائن

    ریما ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کس قدر مہمان نواز ہیں اس سائٹ کے لوگ

    بہت شکریہ بہت شکریہ بہت شکریہ بہت شکریہ بہت شکریہ

    یہ تو واقعی ہماری اردو ہے۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    بہر حال آہستہ آہستہ تعارف ہو گا۔

    ساگراح نور بی بی اور انکل نعیم کا شکریہ
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :salam:

    اس محفل میں‌خوش آمدید
     
  6. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ویلکم ویلکم ریما جی، اب تو ہماری اردو کی ''کاسٹ" کافی بہتر ہوتی جا رہی ہے۔ امید ہے آپ یہاں پر خوب انجوائے کریں گی، اور آپ کی موجودگی سے یہاں رونق میں اضافہ بھی ہوگا۔

    [​IMG]
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انکل نعیم ؟ بی بی میں تو نیپی پہننے کی عمر سے آپکی فلمیں دیکھ رہا ہوں۔
    جب نیپی اتاری تو فلمیں دیکھنا بھی چھوڑ دیں۔ کیونکہ سمجھ آنی شروع ہوگئی تھی :237:

    آپ کیا میرے فیضان کی ہم عمر ہیں جو مجھے انکل بول دیا :131: :133: :201:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ریما جی ۔
    ہماری اردو کی روایات کے مطابق سب سے پہلے تو آپکو تمام صارفین سے اپنا تعارف کروانا ہوگا۔ اسکے لیے مندرجہ ذیل لنک پر آپکی خدمت میں ایک تعارفی پرچہ پیش خدمت ہے۔ لنک کھولیے، پرچہ حل کیجئے اور ہمیں اپنے بارے میں جاننے کا موقع دیجئے۔
    viewtopic.php?f=21&t=4772

    آپکا بہت شکریہ
     
  9. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    انکل نعیم ؟ بی بی میں تو نیپی پہننے کی عمر سے آپکی فلمیں دیکھ رہا ہوں۔
    جب نیپی اتاری تو فلمیں دیکھنا بھی چھوڑ دیں۔ کیونکہ سمجھ آنی شروع ہوگئی تھی :237:

    آپ کیا میرے فیضان کی ہم عمر ہیں جو مجھے انکل بول دیا :131: :133: :201:[/quote:31hz3tdr]

    نعیم بھائی، اتنا عرصہ ایک ہی پہنے رکھی؟ ایسی بھی کیا کفایت شعاری :soch:
     
  10. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    :flor: ریما جی ۔اس خوبصورت محفل میں آپ کو خوش آمدید :dilphool:
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوش آمدید۔۔۔۔ :dilphool:
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ریما جی ۔ کی خدمت میں
    ہماری اردو کی بارونق محفل میں
    بہت بہت خوش آمدید
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ تو مبارکباد وصول کرکے جانےکہاں گم ھو گئی ھیں :soch: :soch: :soch:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    بھلی کرے آیا
    خوش آمدید
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:
     
  15. ریما
    آف لائن

    ریما ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ھارون رشید

    خوشی

    عبدالرحمن سید

    مباذر

    مجیب منصور

    این آر بی

    ساگراج

    نور

    انکل نعیم


    اور بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت


    چاہنے والوں کی ڈھروں مبارک باد کا شکریہ

    کتنے محبت بھرے لوگ ہیں اس چوپال کے

    اللہ مجھے نذر بد سے بچائے


    آپ تمام کو میری طرف سے



    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ریما بہن جی ہماری اردو پہ میری اور میرے مرزا جی کی جانب سے خوش آمدید :dilphool:
    ویسے سارے پیغام میں انکل نعیم نام پڑھکے بہت ہنسی آئی۔ :201:
     
  17. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ریما جی ۔ خوش آمدید تو ہم آپکو صدارتی محل میں‌ بھی کہیں گے
    فی الحال یہیں پر یہ پھول قبول کیجئے :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    (ویسے فی الحال وزارتِ فلم و ثقافت مابدولت کے پاس ہی ہے :suno: )
     
  18. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    ریما جی زرداری صاحب کا مطلب ہے بی بی کے بعد آپ کا نمبر بھی آ سکتا ہے۔ ذرا دھیان سے! میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں!!! :suno:
     
  19. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ریما جی
    آپ کو ہماری اردو پر خوش آمدید
     

اس صفحے کو مشتہر کریں