1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نبیﷺ کی شان ہیں امام حسن ۔۔ محمد اکبر عزیزی

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏23 دسمبر 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نبیﷺ کی شان ہیں امام حسن
    علی کی جان ہیں امام حسن

    کلی ہیں کھلکھلاتی زہرا کی
    حسینی مان ہیں امام حسن

    ملائے خاک میں دشمن کے غرور
    ایسی کمان ہیں امام حسن

    سکون پائے جو نسبت سے جڑے
    وہ اک امان ہیں امام حسن

    وہی تو ہم شبیہء احمد ہیں
    کھلا قرآن ہیں امام حسن

    بچائیں گے ہمیں بھی دوزخ سے
    بنے ایمان ہیں امام حسن

    شکر دونوں جہاں میں اکبر کی
    بنی پہچان ہیں امام حسن
    -----
    محمد اکبر عزیزی

    [​IMG]
     
    محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں