1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک قطعہ برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏10 ستمبر 2020۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    لفظ تو زندہ ہیں پر مفہوم سارے مر گئے
    بات کہنے ، بات سننے والے سارے مر گئے
    بدسخن ہاتھوں میں ہے ملکِ سخن کی باگ دوڑ
    بحر و وزن و قافیہ و استعارے مر گئے

    شکیل احمد خان صاحب رہنمائی کی درخواست ہے۔
     
  2. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    == پہلا شعر پڑھ کر لگا کہ ردیف "سارے مر گئے" ہے لہذا یہاں قافیے کا مسئلہ پیدا ہو رہا ہے۔۔۔
    اگر آپ ردیف صرف "مرگئے" رکھنا چاہ رہے ہیں تو قافیے "سارے" کے ساتھ دوسرے مصرعے میں کچھ اور استعمال کرنا پڑے گا۔
    اصل لفظ "باگ ڈور " ہوتا ہے۔۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب :)
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال اور ًمحمد سعید سعدی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ محترم
    تحریر و تصویر کی خوبصورتی قابل تعریف ہے۔ بہت شکریہ آپ نے اصلاح فرمائی اور خوبصورت انداز میں فرمائی :)
    بہت ممنون ہوں
    شاد آباد رہیں :)
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں