1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے نبی ہیں آقا میں ہوں غلام ان کا---برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏24 ستمبر 2020۔

  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان
    محمد سعید سعدی
    ---------
    میرے نبی ہیں آقا میں ہوں غلام ان کا
    دنیا میں سب سے بڑھ کر دل میں مقام ان کا
    ------------
    راہِ خدا سے کوئی ہرگز بھٹک نہ جائے
    رستہ دکھا رہا ہے سب کو کلام ان کا
    ------------
    ہوتا ہے ذکر ان کا دنیا میں سب سے بڑھ کر
    ارفع کیا ہے رب نے دنیا میں نام ان کا
    -------------
    سادہ سی جو کی روٹی ، پانی کا اک پیالہ
    کتنا ہی مختصر تھا دیکھو طعام ان کا
    ----------
    ایمان جو بھی لائے اللہ کے بعد ان پر
    ہوتا ہے فرض اس پر سب احترام ان کا
    ----------
    سب ہیں نظام باطل کوئی نہ چل سکے گا
    اک دن جہاں پہ نافذ ہو گا نظام ان کا
    ---------------
    جتنے نبی بھی آئے سب کا مقام اونچا
    -------
    جتنے نبی بھی آئے سارے ہی تھے مقدّس
    رب کے حبیب آقا ، یہ ہے مقام ان کا
    -------------------
    جتنا بھی کر سکو یہ ارشد ہے کام تیرا
    دنیا میں ہر کسی تک پہنچے پیام ان کا
    ------------
     
    Last edited: ‏26 ستمبر 2020
    فیصل سادات اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے ارفعٰ لکھنا چاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اِملا غلط ہوگیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب دُرست فرمالیں۔۔۔۔۔۔ ۔۔ارف عٰ(ارفعٰ)
     
    Last edited: ‏24 ستمبر 2020
  3. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں بھی کی بورڈ پر روانی کی اونچ نیچ سے پیام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیام ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Last edited: ‏24 ستمبر 2020
  4. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ۔ بہت خوب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں