1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مقبرہ میں نماز پڑھنا

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏24 ستمبر 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مقبرہ میں نماز پڑھنا :

    مقبرہ میں نماز پڑھنے کی کئی صورتیں ہیں :

    اگر قبر کو سجدہ کیا جائے تو یہ شرک ہے ، جس سے اجتناب ضروری ہے ۔

    اگر سجدہ تو اللہ تعالی کو کیا جائے لیکن بزرگ کی تعظیم مقصود ہو تو یہ بھی حرام ہے ۔

    اگر قبر کے برابر میں اُس کا رُخ کیے بغیر حصولِ برکت کیلئے نماز پڑھی جائے تواس میں اختلاف ہے :

    امام احمد بن حنبل :جائز نہیں خواہ قبر منبوش ہو یا غیر منبوش۔
    امام شافعی : منبوش میں جائز اور غیر منبوش میں ناجائزہے ۔
    امام ابو حنیفہ و مالک : خواہ منبوش ہو یا غیر منبوش، دونوں صورتوں میں کراہت کے ساتھ جائز ہے، یعنی نہیں پڑھنی چاہیئے۔(درسِ مشکوۃ :253)
     
    فیصل سادات نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اہم تحریر ہے، شیئر کرنے کے لیے شکریہ۔
    بہت سے لوگوں کو اشکال ہوتا ہے کہ یہ جائز ہے کہ نہیں۔ لیکن جس چیز میں تھوڑا سا بھی شبہ ہو، اس سے اجتناب کرنا چاہیے،
    ورنہ ۔۔۔ نیکی برباد گناہ لازم کی مثال صادق آ جائے گی۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں