1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو میں اردو شاعری

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏31 مئی 2016۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تو نے یوں دیکھا ہے جیسے کبھی دیکھا ہی نہ تھا
    میں تو دل میں تیرے قدموں کے نشاں تک دیکھوں
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سو سال سے جو تربت چادر کو ترستی تھی
    اب اس پہ عقیدت کے پھولوں کی نمائش ہے
    اردو کے تعلق سے کچھ بھید نہیں کھلتا
    یہ جشن یہ ہنگامہ خدمت ہے کہ سازش ہے
     
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    میں اس بدن میں اتر جاؤں گا نشے کی طرح
    وہ ایک بار اگر پھر پلٹ کے دیکھے گا
     
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    محسوس ہو رہا ہے کہ میں خود سفر میں ہوں
    جس دن سے ریل پر میں تجھے چھوڑنے گیا
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
    آج تم یاد بے حساب آئے
    فیض احمد فیض
     
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    روئے بغیر چارہ نہ رونے کی تاب ہے
    کیا چیز اف یہ کیفیت اضطراب ہے
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دُنیا ذہن کی بازی گری معلُوم ہوتی ہے
    یہاں جس شے کو جو سمجھو وہی معلُوم ہوتی ہے
    نکلتے ہیں کبھی تو چاندنی سے دُھوپ کے لشکر
    کبھی خود دُھوپ نکھری چاندنی معلُوم ہوتی ہے
     
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    افواہ تھی کہ میری طبیعت خراب ہے
    لوگوں نے پوچھ پوچھ کے بیمار کردیا
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گیت گائے بلبلان چمن نے
    منایا جشن جو اہل وطن نے
    گل
     
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    خالی خالی جو گھر تھا ایک دم بھر گیا
    اداس بیٹھا وہ شخص کل رات مرگیا
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے یہ سوچ تھی کہ جھونپڑا ہو مگر اپنا ہو
    اب یہ کہتے ہیں گھٹن سی ہے کہیں اور چلو
    زنیرہ گل
     
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    نہ اب کے بعد ہم الہی صنم کوئی تراشیں گے
    وہ کافر ہیں جو خود اپنا خدا تخلیق کرتے ہیں
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی تخلیق کے آگے سجدہ
    اگر یہ کفر نہیں تو کیا ہے
    زنیرہ گل
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی تخلیق کے آگے سجدہ
    اگر یہ کفر نہیں تو کیا ہے
    زنیرہ گل
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اس کو رخصت تو کیا تھا مجھے معلوم نہ تھا
    سارا گھر لے گیا گھر چھوڑ کے جانے والا
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    در و دیوار سے وحشت ٹپکتی ھے
    ساری رونقیں لے گیا جانے والا

    حنّاشیخ
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جو یقین کی راہ پر چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی
    جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پر بہک گئے
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جل رہا ہے جو لب بام ابھی ایک چراغ
    بجھ گیا یہ بھی تو پھر رات مکمل ہوگی
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری ڈوبتی نبضوں سے زندگی تو نہ مانگ
    سخی تو ہیں مگر اتنے امیر ہم بھی نہیں
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تمام عمر گزاری خیال میں جس کے
    تمام عمر اسی کی طرف نہیں دیکھا
    سفر کے بیچ یہ کیسا بدل گیا موسم
    کے پھر کسی نے کسی کی طرف نہیں دیکھا
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع
    میں آئینہ ہوں‌ مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دھنک کے سات رنگوں سے تشکیل ہوا ہے عشق
    بڑے بے ذوق ہوں گے جو اسے بے رنگ کہتے ہیں
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    لٹا کے شمع پر ہستی کہے۔ محفل سے پروانہ
    اِسے دنیا میں جینے کا حقیقی ڈھنگ کہتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    یہ درد ہے ہمدم اسی ظالم کی نشانی
    دے مجھ کو دوا ایسی کہ آرام نہ آئے
     
    زنیرہ عقیل اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں گی جب تلک سانسیں فضا مسحور کن ہوگی
    اسی جینے کے ڈھنگ کو ہی نئی امنگ کہتے ہیں
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے
    بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے ۔۔۔
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ دن سے زندگی مجھے پہچانتی نہیں
    یوں دیکھتی ہے جیسے مجھے جانتی نہیں
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ڈرتا ہوں لُٹ نہ جائے سرِ منزل سحر
    ہے ظلمتوں کی زد میں اجالوں کا کارواں

    (حبیب جالب)
     
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    میں کہ اپنی قبر میں بھی زندہ ہوں گھر کی طرح
    ہر کفن کو اپنے گرد احرام سا رکھتا ہوں میں
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تم حیا و شریعت کے تقاضوں کی بات کرتے ہو
    ہم نے ننگے جسموں کو ملبوس حیا دیکھا ہے
    دیکھے ہیں ہم نے احرام میں لپٹے کئی ابلیس
    ہم نے کئی بار مہ خانے میں خدا دیکھا ہے

    حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں