1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فرق رکھتی ہے تیری میری کو

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سید علی رضوی, ‏10 اگست 2020۔

  1. سید علی رضوی
    آف لائن

    سید علی رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    54
    موصول پسندیدگیاں:
    81
    ملک کا جھنڈا:
    فرق رکھتی ہے تیری میری کو
    ہے ادھر شور اور ادھر ہے ہو

    عشق و مستی کا ایک بازیچہ
    ذکرِ بالجہر جس میں تو ہی تو

    تیرے راندہ کیے ہوۓ مجنوں
    اب کہیں کر رہے ہیں اللہ ہو

    ہے چمک وہ کہ دن میں خیراں چشم
    مجھ کو گم رہ کرے گا یہ جگنو

    پھول نکہت ادھاری مانگتے ہیں
    مجھ پہ ہونے لگا ہے غالب تو

    تجھ کو دیکھا بھنور سے نکلا دل
    مجھ میں چلنے لگے ہیں اب چپو

    میری برباد ہو رہی ہے شام
    ہیں تخیل میں چل رہے چاقو

    آتشِ عشق میں جلاۓ خواب
    رنگ جلنے کی ہر طرف ہے بو

    عشق آکاش بیل کی مانند
    سخت ظالم ہےاور بڑا بد خو

    میں نے آنکھیں بنائیں کاغذ پر
    اور پھر خود ہی آگئے آنسو

    ----------------
    ابو لویزا علی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ،ماشاء اللہ!
     
  3. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ، سبحان اللہ!
     
  4. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تجویز:
    تیرے واماندہ سب کے سب مجنوں
    کررہے ہیں کہیں وہ اللہ ہُو
     
  5. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ہے چمک وہ کہ دن میں خیرہ چشم
    مجھ کو گم رہ کرے گا یہ جگنو
     
  6. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    پھول ، نکہت ادھار مانگتے ہیں
    مجھ پہ ہونے لگا ہے غالب تُو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ممحترم ! ادھاری ذرا عام سا لگتا ہے۔
     
  7. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    تجھ کو دیکھا بھنور سے نکلا دِل
    مجھ میں پتوار کی ہے اب خُو بُو
     
  8. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    تخیل میں کی بجائے تخیل پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غور فرمائیے گا؟۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں تخیل پہ چل رہے چاقو
     
    Last edited: ‏12 اگست 2020
  9. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    محترم!
    آتشِ عشق نے وہ پھونکے خواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(اِس تجویز پر بھی غورفرمائیے گا)۔۔رنگ جلنے کی ہر طرف ہے بُو
     
    Last edited: ‏11 اگست 2020
  10. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک !
    ماشاء اللہ!
     
  11. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    لاجواب ، بے مثال ۔۔۔۔۔۔۔کمال کردیا جناب ،ماشاء اللہ !

    ۔۔۔۔۔۔نہیں جاتی کہاں تک فکرِ انسانی نہیں جاتی۔۔۔۔۔۔
    ایک بار پھر ڈھیرساری داد۔۔۔۔
     
    Last edited: ‏12 اگست 2020
  12. سید علی رضوی
    آف لائن

    سید علی رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    54
    موصول پسندیدگیاں:
    81
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ شکیل بھائی شاد و سلامت رہیں
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں