1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ سوال اور ہیں ؟

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از ساتواں انسان, ‏25 جولائی 2020۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    مبتدی ۔ کم از کم 1 پیغامات اور 1 پسندیدگیاں { 1 پوائنٹ }
    معاون ۔ کم از کم 100 پیغامات اور 10 پسندیدگیاں { 10 پوائنٹ }
    محسن - کم از کم 500 پیغامات اور 50 پسندیدگیاں { 20 پوائنٹ }
    مشتاق ۔ کم از کم 1000 پیغامات اور 100 پسندیدگیاں { 30 پوائنٹ }
    ماہر ۔ کم از کم 2000 پیغامات اور 200 پسندیدگیاں { 40 پوائنٹ }
    متخصص ۔ کم از کم 5000 پیغامات اور 500 پسندیدگیاں { 50 پوائنٹ }
    یک از خاصان ۔ کم از کم 10000 پیغامات اور 1000 پسندیدگیاں { 60 پوائنٹ }
    خاصہ خاصان ۔ کم از کم 25000 پیغامات اور 2500 پسندیدگیاں { 70 پوائنٹ }
    شمس الخاصان ۔ کم از کم 50000 پیغامات اور 5000 پسندیدگیاں { 80 پوائنٹ }
    ان تمام پوائنٹس کو جمع کیا جائے تو بنتے ہیں 361 پوائنٹس
    میرا سوال ہے کہ پاکستانی55 بھائی کو جو 365 پوائنٹس ملے ہیں ان میں 4 ایکسٹرا کس بات کے ہیں ؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    مناپہلوان بھائی کے پیغامات کی تعداد 1717 یعنی دو ہزار سے بھی کم اور یقینا ان کو تمغہ ملا ہوا ہوگا مشتاق اس حساب سے ان کے پوائنٹ ہونے چاہیے 61 پھر ان کے پوائنٹس کی تعداد 361 کیسے ہے ؟
     
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    361 پوائنٹس حاصل کرنے والے یعنی تمام تمغے حاصل کرنے والے ممبران ہیں 12
    جن میں بڑے بڑے نام شامل ہیں
    مگر ان 12 ممبران میں صرف 3 ممبران ہیں جو کم از کم 50000 پیغامات اور 5000 پسندیدگیاں کی شرط کو پورا کرتے ہیں
    ممبر اس شرط کو پورا نہ کرکے بھی تمام تمغے سمیٹے ہوئے ہیں ان کی تعداد زیادہ ہے تو اس لئے کم تعداد والے ممبر جو اس شرط کو پورا کرچکے ہیں ان کے نام لکھ دیتے ہیں اور وہ یہ ہیں
    ابو تیمور بھائی ، ھارون رشید بھائی اور نعیم بھائی
    باقیوں کے ساتھ یہ مہربانی کیوں ؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    شہباز حسین رضوی بھائی کے تو صرف 839 پیغامات ہیں پھر ان کو کونسا تمغہ ملا ہوا ہے ؟
    کیونکہ ان کے پوائنٹس ہیں 301 جس سے ظاہر ہوتا ہے ان کے پاس یک از خاصان تمغے کے علاوہ آگے پیچھے کی تمام تمغات موجود ہیں
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جن جن ممبران کے پوائنٹس 261 ہے یعنی ان کے پاس خاصہ خاصان تک کے تمام تمغے ہیں اور اس تمغہ کے لیے لازم ہے کم از کم 25000 پیغامات اور 2500 پسندیدگیاں
    ہمارے فورم پر 6 ممبران ہیں جنہیں یہ پوائنٹس دیے گئے ہیں ان میں ہمارے واصف حسین بھائی بھی شامل ہیں
    مگر مزے کی بات ہے ان تمام 6 ممبران میں سے کسی ایک نے بھی
    25000 پیغامات ارسال نہیں کئے اور نہ ہی 2500 پسندیدگیاں وصول کیں
    ایسا کیسے ممکن ہے ؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے پرکشش شخصیت ہمارے نذر حافی بھائی
    صرف 403 پیغامات اور 321 پسندیدگیوں کے ساتھ پوائنٹ حاصل کئے ہیں 221 یعنی ان کے پاس یک از خاصان تک کے تمام تمغے پلس معاون کا ڈبل تمغہ موجود ہے
    باقی ممبران کے ساتھ یہ ظلم کیوں ؟
     
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    211 پوائنٹس اور یک از خاصان تک کے تمغے حاصل کرنے والے ممبر ہیں 11
    ان گیارہ ممران میں ہمارے دلعزیز محمد رضوان بھائی اور زنیرہ عقیل جی کے علاوہ کوئی بھی ایسا ممبر نہیں جو یک از خاصان کی شرط کم از کم 10000 پیغامات اور 1000 پسندیدگیاں کو پورا کرتا ہو
    یعنی بقایا 9 ممبر نااہل
    انتظامیہ دور حاضر کے ممبران پر کب نظر کرم فرمائے گی ؟
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے بھائی یہاں سب ممبرز ایک جیسے ہیں چاہے وہ پرانا ہو یا نیا سینئر ہو یا جونیئر سب برابری کی سطح پر اپنی شراکت کو یقینی بنا سکتے ہیں اور بناتے ہیں۔ باقی کچھ انتظامی امور کے لیے کچھ ممبرز کو انتظامی ذمہ داریاں بھی دی جاتی ہیں۔ لیکن اس ذمہ داری کا بھی قطعا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ انتظامیہ باقی ممبرز سے ممتاز ہے۔ اب تو خیر عوام کا رجحان سوشل میڈیا کی طرف ہو گیا ہے تو فورمز کی طرف ٹریفک نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے۔ اور بہت سے فورمز بند ہو چکے ہیں۔ لیکن ہماری کوشش ہے کہ پھر بھی اس فورم کو جاری رکھا جائے۔
    باقی رہی تمغوں کی بات تو جہاں تک مجھے سمجھ آ رہی ہے۔ فورم xenforo سافٹ ویئر پر اپ ڈیٹ کیا گیا تھا کافی عرصہ پہلے ۔ اس سے پہلے v bulletin پر چلتا رہا اور اس سے پہلے php bb پر۔ تو ہر چیز کو سیٹنگ دوبارہ سے کرنی پڑتی ہے۔ ورنہ ہر سافٹ ویئر کی اپنی سیٹنگ ہوتی ہے جس کے مطابق وہ کام کرتا رہتا ہے۔ فورم کا سافٹ ویئر اپ گریڈ کرتے ہوئے فوری ضرورت کی چیزوں کو اپڈیٹ کر دیا جاتا ہے باقی کام فرصت ملنے پر ساتھ ساتھ ہوتے رہتے ہیں۔ تو جہاں تک میں سمجھ رہا ہوں یہ میڈل سسٹم کی تفصیل ابھی پرانی ہی لکھی ہے لیکن زین فورو کا میڈل سسٹم کچھ اپنے حساب سے کام کر رہا ہے۔ جس کی زیادہ تفصیل نہیں دیکھ پایا۔ سافٹ ویئر کی متعلقہ تکنیکی امور ہمارے ایڈمن دریاب اندلسی جی دیکھتے ہیں جو اپنی پیشہ ورانہ مصروفیات میں بزی ہو گئے ہیں اس لیے فورم کے لیے وقت نکالنا ان کے لیے ممکن نہیں۔ حالانکہ کچھ اور بھی چیزیں ہیں۔ لیکن فی الحال جو ہے جیسا ہے کی بنیاد پر فورم چلایا جا رہا ہے۔ لیکن امید کی جاتی ہے کہ ان شاء اللہ جب بھی ہمارے ٹیکنکل ایکسپرٹس کو کچھ فرصت ملی فورم کے مسائل حل ہو جائیں گے۔ :)
     
    ساتواں انسان اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پیغامات کی پسندیدگی اور لڑیاں زیادہ بنانے کا
     
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی عید مبارک
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ سلامت رہیں

    میری طبیعت آج کل ناسازہے اگر ٹھیک ہوئی تو 16 اگست کو حیدرآباد میں ایک ولیمہ میں شریک ہونا ہے
     
    زنیرہ عقیل اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ صحت کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں