1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک تازہ طرحی غزل برائے تبصرہ : "کورونا وائرس ہے اور ہم ہیں"

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ًمحمد سعید سعدی, ‏20 جولائی 2020۔

  1. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    یہ افتاد اس برس ہے اور ہم ہیں
    "کورونا وائرس ہے اور ہم ہیں"

    قضا و قدر کا جو فلسفہ ہے
    ہماری دسترس ہے اور ہم ہیں

    انا کی چار دیواری کے اندر
    مقید ہر نفس ہے اور ہم ہیں

    رویوں نے ہمیں عاجز کیا ہے
    جو گھرتھا اب قفس ہے اور ہم ہیں

    ہماری بات کی کیا حیثیت ہے
    نہ کوئی ٹس سے مس ہے اور ہم ہیں
     
    Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH) اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ کیا بات ہے
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH)
    آف لائن

    Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH) ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2020
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ہے
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    سعدی بھائی طرحہ مصرع کو خوب نبھایا ہے آپ نے ماشاءاللہ
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ بھائی ۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں