1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہو کرم سیّدِ ابرار مدینے والے ۔۔شفا قادری۔عرشی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏27 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہو کرم سیّدِ ابرار مدینے والے
    تم ہو مالک، تمہی مختار مدینے والے

    نخل پر باغ میں کوئل کی یہ کوہو کیا ہے
    تری مدحت کی ہے چہکار مدینے والے

    مری نسلوں میں بھی ہو دھوم تری الفت کی
    ہو تری چاہ ، ترا پیار مدینے والے

    نعت کے شعر ہوں تحریر بمثلِ گوہر
    حرف پا جائیں گے انوار مدینے والے

    آنکھ،باطن مرا اشکوں سے جِلا لے روکر
    دیکھ کر گنبد و مینار مدینے والے

    جب بھی گزریں تری یادوں کے معطّر جھونکے
    من ہوا جاتا ہے گلزار مدینے والے

    تیری یادوں سے معطّر ہے مشامِ ہستی
    قلب مضطر ہے ضیا بار مدینے والے

    غلغلہ ہو گا بپا حشر میں جب آئیں گے
    باندھے رحمت کی جو دستار مدینے والے

    تیرے جلووں کی جھلک جب سے ہےدیکھی واللہ
    دید کی میں ہوں طلبگار مدینے والے

    اپنے قدموں کی ہی ٹھوکر سے شفا دےمجھکو
    عرشی برسوں سے ہے بیمار مدینے والے
    ----
    شفا قادری۔عرشی

     
    زنیرہ عقیل، وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہوکرم سیّدِ ابرار مدینے والے
    تم ہو مالک، تمہی مختار مدینے والے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نخل پر باغ میں کوئل کی یہ کوہو کیا ہے
    تری مدحت کی ہے چہکار مدینے والے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مری نسلوں میں بھی ہو دھوم تری الفت کی
    ہو تری چاہ ، ترا پیار مدینے والے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نعت کے شعر ہوں تحریر بمثلِ گوہر
    حرف پا جائیں گے انوار مدینے والے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھ،باطن مرا اشکوں سے جِلا لے روکر
    دیکھ کر گنبد و مینار مدینے والے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جب بھی گزریں تری یادوں کے معطّر جھونکے
    من ہوا جاتا ہے گلزار مدینے والے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تیری یادوں سے معطّر ہے مشامِ ہستی
    قلب مضطر ہے ضیا بار مدینے والے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    غلغلہ ہو گا بپا حشر میں جب آئیں گے
    باندھے رحمت کی جو دستار مدینےوالے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے جلووں کی جھلک جب سے ہےدیکھی واللہ
    دید کی میں ہوں طلبگار مدینے والے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے قدموں کی ہی ٹھوکر سے شفا دےمجھکو
    عرشی برسوں سے ہے بیمار مدینےوالے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیراّ کثیرا
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں