1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہو کرم مجھ پہ بھی سرکار مدینے والے ۔۔عزیز الدین خاکی کراچی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏27 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہو کرم مجھ پہ بھی سرکار مدینے والے
    دیکھ لوں آپ کا دبار مدینے والے

    میں بھی طیبہ کی زیارت کا تمنائی ہوں
    سیدی احمد مختار مدینے والے

    حسرت دید نکل جائے کرم ہو آقا
    میں بھی ہوں طالب دیدار مدینے والے

    بارش نور برستی ہے جہاں ہر لمحہ
    آپ کا در ہے وہ دُر بار مدینے والے

    کو بہ کو آپ کا چرچا ہے جہاں بھی دیکھا
    سو بہ سو آپ کی مہکار مدینے والے

    آپ کے در پہ یہ سر ہو تو قضاء آجائے
    اے مرے سرور و سردار مدینے والے

    ہر نفس میرے تصور کو جلا دیتے ہیں
    منبر و گنبد و مینار مدینے والے

    پھر موجہ کے مقابل طلبی ہو میری
    پھر سے ہو جائے چمتکار مدینے والے

    روز محشر وہ مری لاج رکھیں گے خاکی
    میرے حامی و مدد گار مدینے والے
    ------
    عزیز الدین خاکی کراچی
     
    وقار احمد بھٹی، محمد شہزاد اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہو کرم مجھ پہ بھی سرکار مدینے والے
    دیکھ لوں آپ کا دبار مدینے والے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی طیبہ کی زیارت کا تمنائی ہوں
    سیدی احمد مختار مدینے والے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حسرت دید نکل جائے کرم ہو آقاﷺ
    میں بھی ہوں طالب دیدار مدینے والے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بارش نور برستی ہے جہاں ہر لمحہ
    آپ کا در ہے وہ دُر بار مدینے والے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کو بہ کو آپ کا چرچا ہے جہاں بھی دیکھا
    سو بہ سو آپ کی مہکار مدینے والے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے در پہ یہ سر ہو تو قضاء آجائے
    اے مرے سرور و سردار مدینےوالے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہر نفس میرے تصور کو جلا دیتے ہیں
    منبر و گنبد و مینار مدینے والے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    پھر موجہ کے مقابل طلبی ہو میری
    پھر سے ہو جائے چمتکار مدینے والے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    روز محشر وہ مری لاج رکھیں گے خاکی
    میرے حامی و مدد گار مدینےوالے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں