1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زمیں پہ رہ کے سرِ آسماں میں زندہ ہوں ۔۔

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏7 جولائی 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    زمیں پہ رہ کے سرِ آسماں میں زندہ ہوں
    قریبِ روضہء شاہِ شہاں میں زندہ ہوں

    ملی بہشتِ بریں، وہ بھی زندگی میں مجھے
    گمانِ خلد جہاں ہے وہاں میں زندہ ہوں

    حیات بخش ہے ہر لمحہ اُن کی چوکھٹ پر
    بتا رہی ہے یہ عمرِ رواں میں زندہ ہوں

    وہیں پہ مرتا تو پیوندِ خاک ہوجاتا
    غمِ حیات بھی ہے امتحاں، میں زندہ ہوں

    وبائے دہر نے قربت میں فاصلے رکھے
    سمیٹے خود میں یہ دردِ نہاں میں زندہ ہوں

    عجیب کشمکشِ موت و زیست لاحق ہے
    میں ایسے زندہ ہوں، ایسے میں، ہاں میں زندہ ہوں

    ہے وقفِ مدحتِ سرکار دوجہاں ہردم
    کچھ ایسے کہتی ہے میری زباں میں زندہ ہوں

    فنائے عشقِ نبیﷺ میں یہ بے نیازی ہے
    کہاں کا سود کہاں کا زیاں میں زندہ ہوں

    دلیلِ لطف و کرم دمبدم ہے یوں عارفؔ
    یہ جسم میرا، یہ ہے میری جاں، میں زندہ ہوں
    ------
    سید وحید القادری عارفؔ
     
    وقار احمد بھٹی، محمد شہزاد اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    زمیں پہ رہ کے سرِ آسماں میں زندہ ہوں
    قریبِ روضہء شاہِ شہاں میں زندہ ہوں
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ملی بہشتِ بریں، وہ بھی زندگی میں مجھے
    گمانِ خلد جہاں ہے وہاں میں زندہ ہوں
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حیات بخش ہے ہر لمحہ اُن کی چوکھٹ پر
    بتا رہی ہے یہ عمرِ رواں میں زندہ ہوں
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    وہیں پہ مرتا تو پیوندِ خاک ہوجاتا
    غمِ حیات بھی ہے امتحاں، میںزندہہوں
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    عجیب کشمکشِ موت و زیست لاحق ہے
    میں ایسے زندہ ہوں، ایسے میں، ہاں میں زندہہوں
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہے وقفِ مدحتِ سرکار دوجہاں ہردم
    کچھ ایسے کہتی ہے میری زباں میں زندہ ہوں
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    فنائے عشقِ نبیﷺ میں یہ بے نیازی ہے
    کہاں کا سود کہاں کا زیاں میں زندہ ہوں
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دلیلِ لطف و کرم دمبدم ہے یوں عارفؔ
    یہ جسم میرا، یہ ہے میری جاں، میں زندہ ہوں
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں