1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آتی ہے یاد مجھ کو ہر اک جو بات گزری----برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏17 جولائی 2020۔

  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان
    زنیرہ عقیل
    محمد سعید سعدی
    ---------
    مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن
    ----------
    آتی ہے یاد مجھ کو ہر اک جو بات گزری
    جب سوچتا ہوں میری کیسے حیات گزری
    -------------
    وعدہ کیا تھا اس نے آئے گا آج ملنے
    بس انتظار کرتے ساری یہ رات گزری
    ------------
    میں خواب دیکھتا ہوں ،وہ بن گیا ہے میرا
    دل پر مرے یہ اکثر ہے واردات گزری
    --------------
    دیوانگی نے میری مجھ کو بہت ستایا
    رنج و الم سے تب ہی میری ہے ذات گزری
    -----------
    جینے کی ہے تمنّا مرنے کا خوف دل میں
    اس کشمکش میں میری ساری حیات گزری
    ----------
    اس نے بھلا دیا ہے دل سے تجھے یوں ارشد
    جیسے کہ ذات تیری کوئی ہو بات گزری
    -------------
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ماشاء اللہ
    اللہ کرے زور ِ قلم اور زیادہ
     
  3. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    آتی ہے یاد مجھ کو ہر ایک بات گزری
    جب سوچتا ہوں اب تک کیسے حیات گزری
    ۔۔۔۔۔۔۔۔یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جب سوچتا ہوں اب تک کیسے حیات گزری
    آتی ہے یاد مجھ کو ہر ایک بات گزری
     
    سید علی رضوی اور ًمحمد سعید سعدی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    وعدہ کیا تھا اُس نے آئے گا مجھ سے ملنے
    اِس انتظار میں ہی ساری یہ رات گزری
    ۔۔۔۔۔۔۔۔یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بس انتظار میں ہی ساری یہ رات گزری
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    میں خواب دیکھتا ہوں وہ ہو گیا ہے میرا
    اکثر ہی میرے دل پر یہ واردات گزری
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جیسا کہ استادِ محترم نے فرمایا۔۔۔۔۔۔۔میرے کی جگہ ۔۔۔۔۔مرے۔۔۔۔مجبوراً ہی لایا جاتا ہے
    ورنہ ۔۔۔۔۔۔میرے ۔۔۔۔۔۔۔۔ہی استعمال کرنا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Last edited: ‏18 جولائی 2020
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    دیوانگی میں حالت مت پوچھ کیا تھی میری
    رو رو کے دن بِتایا، مر مر کے رات گزری
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    جینے کی ہے تمنّا مرنے کا خوف دل میں
    اس کشمکش میں میری ساری حیات گزری


    کیا کہنے واااہ
     
  8. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ سعدی بھائی ، بڑے دنوں بعد نظر آئے ہیں
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:

    بس بھائی کچھ گھریلو پریشانیاں کچھ بیماریاں اور کچھ دفتری مصروفیات کے باعث وقت نہیں دے پا رہا ہوں... دعاؤں میں یاد رکھیے گا...
    جزاک اللہ خیر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں