1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آنکھوں سے بات دل کی چھپائی نہ جا سکی--برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏16 جولائی 2020۔

  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان
    زنیرہ عقیل
    محمد سعید سعدی
    -----------
    آنکھوں سے بات دل کی چھپائی نہ جا سکی
    لیکن زباں پہ مجھ سے یہ لائی نہ جا سکی
    ------------
    عہدِ وفا جو مجھ سے وہ کر کے مُکر گئے
    اپنی ہی بات ان سے نبھائی نہ جا سکی
    -------------
    کوشش تو میں نے کی ہے ، وہ مانے نہیں مگر
    بگڑی تھی بات اتنی ، بنائی نہ جا سکی
    -------------
    دل میں مرے ہے جس کی محبّت بسی ہوئی
    یہ آگ اس کے دل میں جلائی نہ جا سکی
    ------------
    دھوکہ دیا ہے اس نے محبّت کے نام پر
    مجھ سے کسی کو بات بتائی نہ جا سکی
    -----------
    چاہا تھا پیار جس کا وہ ارشد نہ پا سکا
    چاہت یہ اس کے دل میں جگائی نہ جا سکی
    -------------
     
    ًمحمد سعید سعدی، ملک بلال اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بہت خوب ماشاء اللہ
    اللہ کرے زور ِ قلم اور زیادہ
     
  3. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    واہ!
    رازِ دل اُن سے چھپایا نہ گیا
    پیار کی آگ کچھ ایسی بھڑکی
    ایک شعلہ بھی دبایا نہ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(شاعر:اسد بھوپالی، فلم اپنا بناکے دیکھو)
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب!
    وفا جن سے کی بیوفا ہوگئے
    وہ وعدے محبت کے کیا ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔۔(شاعر:پریم دھون،فلم پیار کا ساگر)
     
    ًمحمد سعید سعدی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کہنے۔۔۔۔۔۔!
    سن کے جو بہرے ہوجاؤگے
    آپ ہی چھلیا کہلاؤ گے
    میری بات بنے نہ بنے
    ہوجاؤگے تم بدنام ،ہے رام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(شاعر : شیلندرا سنگھ، فلم بسنت بہار)
     
    Last edited: ‏16 جولائی 2020
    ًمحمد سعید سعدی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    جواب نہیں۔۔۔۔۔۔۔!
    دل میں کسی کے پیار کا جلتا ہوا دیا
    دنیا کی آندھیوں سے بھلا یہ بجھے گا کیا(ساحر لدھیانوی،فلم :اک محل ہو سپنوں کا)
     
    ًمحمد سعید سعدی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ!
    گزرے ہیں آج عشق میں ہم اُس مقام سے
    نفرت سی ہوگئی ہے محبت کے نام سے ۔۔۔۔۔۔۔(شکیل بدایونی)
     
    ًمحمد سعید سعدی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ!
    بے مثال!
    ارشد صاحب !
    آج تو آپ نے کمال ہی کردیا، واہ بہت خوب!
     
    ًمحمد سعید سعدی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ہی وار میں ہاتھوں سے جگر تھام لیا
    ہائے جس دل کو بچانا تھا ۔۔۔بچایا نہ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(شاعر:کدار شرما)
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    خان بھائی انتہائی شکر گزار ہوں آپ کا میرے ٹوٹے پھوٹے الفاظ کو اتنا پسند کرنے پر۔ریفرنس میں جو اشعار لکھے ہیں بہت خوب اور آئندہ کے لئے مددگار بھی۔
     
    ًمحمد سعید سعدی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں