1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رس گلے

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏11 جولائی 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:








    رس گلے


    اجزاء:دودھ ایک کلو،لیموں کا رس تین کھانے کے چمچ،میدہ دو کھانے کے چمچ،چینی دو کپ،پانی تین کپ


    ترکیب:دودھ گرم کریں جب ابال آنے لگے تو لیموں کا رس ڈال کر ہلائیں۔پانچ منٹ پکنے دیں کہ دودھ اچھی طرح پھٹ جائے۔اسے دس منٹ ٹھنڈا ہونے دیں۔اس دوران چینی اور پانی پین میں ڈال کر پکا لیں کہ شیرہ تیار ہو جائے۔اب پھٹے دودھ کو ململ کے کپڑے میں ڈال کر اوپر پانی ڈالیں کہ لیموں کا کھٹا پن نکل جائے اور پھر اچھی طرح نچوڑ لیں۔پنیر کو بائول میں ڈال کر اس میں میدہ مکس کر کے ہاتھ سے سات آٹھ منٹ مسلیں۔اب چھوٹے بالز بنا لیں،بالز میں کوئی کریک نہ ہو ورنہ رس گلے پھٹ جائیں گے۔اب ان کو شیرے میں ڈال کر ڈھک کے دس منٹ تیز آنچ پر پکائیںاور پھر پانچ منٹ ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔شیرے سے نکال کر ٹھنڈا کر کے پیش کریں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں