1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشیاں منا رہے ہیں ایسے فساد کر کے-- برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏2 جولائی 2020۔

  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان
    محمد سعید سعدی
    زنیرہ عقیل
    ------------
    خوشیاں منا رہے ہیں ایسے فساد کر کے
    آئے ہیں لوگ جیسے کوئی جہاد کر کے
    -----------
    مانگیں تھیں جو دعائیں پوری خدا نے کر دی
    دل خوش ہوا ہے میرا حاصل مراد کر کے
    -------------
    خوشیاں کسی کو دینا سچی خوشی یہی ہے
    دیکھو کبھی کسی کو دنیا میں شاد کر کے
    ---------------
    لوٹا وطن کو میرے پردیس میں ہے ڈیرہ
    بیٹھے ہیں دور ہم سے حاصل مفاد کر کے
    -------------
    آتی ہے یاد تیری کیسے تجھے بھلا دوں
    آیا سکون دل کو تجھ کو ہی یاد کر کے
    ------یا
    پایا سکون دل نے تجھ کو ہے یاد کر کے
    -----------
    پا کر میں پیار اس کا خوشیاں منا رہا ہے
    وہ بھی تو مطمئن ہے دل کو کشاد کر کے
    -----------
    گر ہو خطا کسی سے کر دو معاف ارشد
    حاصل نہ ہو گا کچھ بھی تجھ کو عناد کر کے
    ---------------
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ!
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ!
     
    Last edited: ‏2 جولائی 2020
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ!
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    لُوٹا وطن کو میرے کس بھیس میں تھے آئے
    بیٹھے ہیں دُور ہم سے حاصل مفاد کرکے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    پایا سکون دل نے تجھ کو ہی یاد کرکے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    پاکر میں پیار اس کا خوشیاں منارہا ہوں
    وہ مطمئن ہے دل کو اپنے کشاد کرکے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    رواروی میں لفظ عناد دُرست نہیں باندھاگیا۔۔۔۔عناد کا دل میں رکھنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دل میں عناد ہوتو ہو۔۔۔۔بعضے خوامخواہ عناد پر بھی اُتر آتے ہیں مگر یہ لفظ یعنی عناد ۔۔۔۔۔۔۔۔کیے جانے ،کرکے وغیرہ کے ساتھ نہیں آئیگا۔
    حاصل نہ ہوگا کچھ بھی دل بے سواد کرکے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ خیالات
    ماشا ء اللہ
    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں