1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اے شامِ حُزن یوں نہ اُتر بے دھڑک اِدھر ۔۔مقصود علی شاہ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏3 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اے شامِ حُزن یوں نہ اُتر بے دھڑک اِدھر
    پہنچے گی شہرِ نُور سے تازہ کُمک اِدھر

    حُسن و ادا کے سارے حوالے اُنہی سے ہیں
    اُن کی مہک اُدھر ہے تو اُن کی چمک اِدھر

    ایقاں نواز آتی ہیں اُن کی عنایتیں
    جب بھی طلب نژاد گزرتا ہے شک اِدھر

    جب رات رات ڈھلتی ہے بس اُن کی یاد میں
    اِک خواب خواب رہتا ہے پھر دیر تک اِدھر

    میلے لگے ہُوئے ہیں عقیدت کے شہر میں
    جن و بشر اُدھر ہیں تو نُوری مَلَک اِدھر

    پتھر نہیں ہے آنکھ، مگر واقعہ تو ہے
    وہ ہیں اِدھر تو جھپکے گی کیسے پلک اِدھر

    آتے ہیں اس لیے ترے خوانِ کرم پہ سب
    ملتا ہے اُن کو زیست کا پانی، نمک اِدھر

    پہلے مَیں عکس کرتا ہُوں دل پر وہ شہرِ نُور
    پھر پور پور آتی ہے بنتی سڑک اِدھر

    پلکوں پہ اور سَر پہ مناسب سہی، مگر
    اے نقشِ نعلِ نُور تُو دل پر چپک اِدھر

    بڑھنے لگے ہیں جب بھی مری سمت سانحے
    وہ رحمتِ تمام ہوئی یک بیک اِدھر

    مقصود ! کیا خبر کہ وہ محشر میں کہہ ہی دیں
    اے بُلبلِ مدینہ ! ذرا پھر چہک اِدھر
    ---------
    مقصود علی شاہ

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اے شامِ حُزن یوں نہ اُتر بے دھڑک اِدھر
    پہنچےگی شہرِ نُور سے تازہ کُمک اِدھر

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حُسن و ادا کے سارے حوالے اُنہی سے ہیں
    اُن کی مہک اُدھر ہے تو اُن کی چمک اِدھر

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد ذولفقار قادری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ایقاں نواز آتی ہیں اُن کی عنایتیں
    جب بھی طلب نژاد گزرتا ہے شک اِدھر

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جب رات رات ڈھلتی ہے بس اُن کی یاد میں
    اِک خواب خواب رہتا ہے پھر دیر تک اِدھر

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    میلے لگے ہُوئے ہیں عقیدت کے شہر میں
    جن و بشر اُدھر ہیں تو نُوری مَلَک اِدھر

     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    پتھر نہیں ہے آنکھ، مگر واقعہ تو ہے
    وہ ہیں اِدھر تو جھپکے گی کیسےپلک اِدھر

     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آتے ہیں اس لیے ترے خوانِ کرم پہ سب
    ملتا ہے اُن کو زیست کا پانی، نمک اِدھر

     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے مَیں عکس کرتا ہُوں دل پر وہ شہرِ نُور
    پھر پور پور آتی ہے بنتی سڑک اِدھر

     
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    پلکوں پہ اور سَر پہ مناسب سہی، مگر
    اے نقشِ نعلِ نُور تُو دل پر چپک اِدھر

     
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بڑھنے لگے ہیں جب بھی مری سمت سانحے
    وہ رحمتِ تمام ہوئی یک بیک اِدھر

     
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مقصود ! کیاخبر کہ وہ محشر میں کہہ ہی دیں
    اے بُلبلِ مدینہ ! ذرا پھر چہک اِدھر

     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ جزاک اللہ
     
  16. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں